جرائم و حادثات
- جولائی- 2021 -14 جولائی
معین آباد میں سنگین اور دل دہلا دینے والی واردات، خاتون زخمی، پولیس مصروف تحقیقات
حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیوی کی #سالگرہ تقریب میں بیٹے کے قتل کی سنگین و دل دہلادینے والی واردات پیش آئی۔ یہ سنسنی خیز واقعہ معین آباد پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔ جہاں 28 سالہ دیو رمیش نامی شخص نے اپنے دو سالہ بچے کا گلا کاٹ دیا۔ بیوی کو زخمی کردیا۔…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
دوشیزہ کی عصمت دری کا ملزم گرفتار
گریابند، 13 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ میں ضلع گریابند کے سٹی #کوتوالی تھانہ کی #پولیس نے آج ایک دوشیزہ کی عصمت دری کےالزام میں ایک نوجوان کو #گرفتار کرلیا۔پولس ذرائع کے مطابق، ضلع دھمتری کے چٹاود گاؤں کا باشندہ #ملزم سندرلال وشوکرما نے #دوشیزہ کو بہلا پھسلا کر دنتے واڑہ کے کرندل…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کرنے والا شخص گرفتار
جواہر نگر پولیس کی خصوصی ٹیم کی کارروائی حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جواہر نگر پولیس نے ساڑھے تین سالہ لڑکی کی #عصمت #ریزی کے معاملہ میں 40 سالہ بدغماش میستری کو گرفتار کرلیا۔ گذشتہ روز شکایت کے بعد پولیس نے ملزم کی تلاش کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیا تھا۔ ایک ساڑھے تین سالہ…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
مبینہ اجتماعی عصمت دری متاثرہ کی خودکشی
گورکھپور:10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع گورکھپور کے بانس گاؤں علاقے میں #اجتماعی #عصمت دری متاثرہ نے مشتبہ حالات میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ علاقے کے ایک گاوں میں نئی شادی شدہ خاتون نے پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔متوفیہ کے شوہر کا الزام ہے کہ کھلے عام گھوم…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
دہلی : سب سے بڑے منشیات کا ریکیٹ فاش
اسپیشل سیل نے 2500 کروڑ کی 300 کلوگرام ہیروئن ضبط کی نئی دہلی ، 10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالحکومت دہلی میں منشیات کا بڑا کاروبار آج بے نقاب ہوگیا۔ دہلی پولیس کے اسپیشل سیل (Narcotics Control Bureau)نے 300 کلو سے زائد اعلیٰ معیار کی ہیروئن برآمد کرکے اس ریکیٹ کو فاش کیا ۔…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
دہلی میں جعلی کال سنٹر کاپردہ فاش ، 15 لڑکیوں سمیت 24 افراد گرفتار
نئی دہلی10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے ایک جعلی کال سنٹر کا پردہ چاک کردیاہے۔ اس میں 15 #لڑکیوں سمیت 24 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روہنی ڈسٹرکٹ پولیس نے ایک جعلی کال سنٹر کا پردہ چاک کرتے ہوئے 15 لڑکیوں سمیت 24 افراد کو گرفتار کیا ۔ملزمان لاٹری…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
گجرات: شوہر نے پولیس کے سامنے کیا بیوی کاپردہ فاش فرضی موت سرٹیفکیٹ بنواکرنکالے تھے 18 لاکھ روپے
احمدآباد، 9 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)احمد آباد کے کٹھواڑہ علاقے سے اپنے شوہر کافرضی ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوا کر #بیوی کا #بیمہ کے 18 لاکھ روپے لینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل 45 سالہ نندا مراٹھی نے ہری کرشنا سونی نامی ایک ڈاکٹر کے ساتھ مل کر اس دھوکہ دہی کی منصوبہ…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
نابالغہ سے بھائی کی غلطی کا بدلہ ، کئی روز تک والدین کے سامنے اجتماعی جنسی زیادتی
مراد آباد،۷؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے مشہور ضلع #مردآباد کے دیہات میں’ چھج لیٹ ‘پولیس اسٹیشن کے تحت ایک گاؤں میں 15 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ والدین کے سامنے اجتماعی زیادتی کاسنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد پولیس آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
محبت اور ملازمت کے نام پر خواتین کو ہراساں کرنے والا گرفتار
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محبت اور ملازمت کے نام پر خواتین کو لوٹنے اور انہیں ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سائبر کرائم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 28 سالہ سنتوش عرف لڈو ساکن محبوب نگر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ خود کو ٹی وی سیریل آرٹسٹ ظاہر…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
سسر- بہو کے ناجائز تعلق کا شاخسانہ غیرت میں آکر باپ اور بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا
جبل پور3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے ضلع جبل پور سے لرزہ خیز خبر آئی ہے۔ یہاں سسر اور بہوکے درمیان #ناجائز #تعلقات سے برہم نوجوان نے جمعہ کی شب والد اوراپنی #بیوی کو کلہاڑی سے #قتل کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس دوران اس کے دونوں بچے بھی موقع پر…
مزید پڑھیں »




