جرائم و حادثات
- جولائی- 2021 -3 جولائی
بلیک میلنگ میں گرفتار خاتون کانسٹیبل کاالزام ، آر پی ایس افسر نے ریپ کیا تھا
جے پور 3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان پولیس سروس (آر پی ایس) کے افسر کو بلیک میل کرنے کے الزام میں #گرفتار ہونے والی #خاتون #کانسٹیبل نے اب اُس افسر پر #عصمت دری کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ خاتون کانسٹیبل نے کہا ہے کہ افسر نے 2019 میں…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
اسسٹنٹ پروفیسر ویمنس کالج کوٹھی نظیر احمدقاتلانہ حملہ میں شدید زخمی
سی سی کیمروں سے ملزمین اور آٹو کی نشاندہی کی کوشش، ملزمین کو گرفتار کرنے خصوصی ٹیم تشکیل تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہر کے علاقہ سمتا کالونی ٹولی چوکی میں ایک اسسٹنٹ پروفیسر پر بعض نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 55 سالہ نظیر احمد جو کوٹھی…
مزید پڑھیں » - جون- 2021 -30 جون
16 سالہ نابالغ لڑکے نے معمر پروفیسر کو موبائل کیلئے کیا قتل
مدھوبنی؍پٹنہ، 30جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #بہار کے ضلع #مدھوبنی میں پولیس نے 6 جون کو پیش آئے ایک معمر #پروفیسروجے شنکر کے #قتل #کیس میں ایک سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔صدر ایس ڈی پی او کامنی بالا کے مطابق راجن نگر تھانہ علاقہ کے گاؤں بلہا کے رہائشی پروفیسر وجے شنکر جھا کو…
مزید پڑھیں » - 30 جون
جھارکھنڈ : بس حادثے میں 40 سے زائد زخمی،4 کی حالت نازک
رانچی/30 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #جھارکھنڈ میں ضلع #دھنباد کے تھانہ راج گنج علاقہ میں جی ٹی روڈ پر #تیزرفتاری کے باعث آج ایک #بس #حادثہ کا شکار ہوگئی جس میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ #زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس ذرائع نے بدھ کے روز…
مزید پڑھیں » - 30 جون
کویت:شامی نوجوان نے اپنی ماں اور ٹریفک پولیس اہلکارکوچاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔ویڈیو
کویت سٹی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #کویت کے مقامی میڈیا کے مطابق یہ #اندوہناک #واقعہ مہابولا کے علاقے میں پیش آیا ہے۔اس شقی القلب شامی #نوجوان نے پہلے اپنی کویتی ماں کو چاقو کے وار کرکے موت کی نیند سلا دیا۔اس کے بعد جب وہ کارپر سوار ہوکر بھاگ رہا تھا تو اس کو…
مزید پڑھیں » - 29 جون
آپسی جھگڑے میں شوہر نے بیوی کوکردیا قتل ، بیگ بھرکر لاش کو جلایا
امراوتی، 29 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#آندھرا پردیش کے تروپتی میں ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک #شوہر پر الزام ہے کہ اس نے اپنی ہی #بیوی کو #قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کوبیگ میں بھرکر شہر سے باہر ایک ویران علاقے میں لے جاکر آگ لگا دی۔…
مزید پڑھیں » - 29 جون
عصمت دری سے حاملہ ہوئی نابالغہ کی خودکشی ، والدین نے کی انصاف کی فریاد
راج ناندگاؤں ؍رائے پور ، 29جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#چھتیس گڑھ کے راج ناندگاؤں ضلع کے تحت ڈونگر گڑھ میں #عصمت دری کی شکار #لڑکی کے والدین نے پولیس سے انصاف کی اپیل کی ہے۔ #پولیس نے #والد کی شکایت پر کارروائی کی ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا…
مزید پڑھیں » - 29 جون
کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کرنے والے ملزم کو سزا اور جرمانہ
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کمسن #لڑکی کی #عصمت #ریزی کرنے والے ایک ملزم کو عدالت نے 10 سال کی سزا اور 2 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے فیصلہ سنایا ہے۔ ایل بی نگر کی عدالت نے مانیلا دیوپلی پولیس کے سال 2018 کے ایک مقدمہ میں فیصلہ سناتے ہوئے ملزم 27 سالہ…
مزید پڑھیں » - 27 جون
اترپردیش کے دو لڑکیوں کا اغوا اور حیدرآباد منتقلی،دو نوجوانوں پر عصمت ریزی کا الزام
پولیس مصروف تحقیقات تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)شمالی ہند کی ریاست #اترپردیش سے تعلق رکھنے والی2کمسن لڑکیوں کو اترپردیش سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں دیپک اور سونو نے ان کا اغواء کرتے ہوئے انہیں حیدرآبادمنتقل کیا اور حیدرآباد میں منتقل کئے جانے کے بعد ان کی آبروریزی کی۔ اترپردیش پولیس سے وابستہ سب انسپکٹر…
مزید پڑھیں » - 25 جون
دہلی پولیس نے 28 سال بعد ملزم کوکیا گرفتار ، چوری کے معاملے میں عدالت نے مفرور قرار دیا تھا
نئی دہلی،25جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #دہلی #پولیس میں 1991 میں چوری کے ایک مقدمہ میں ملزم کو 28 سال بعد #گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ سال 1991 میں دہلی کے کناٹ پلیس پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں شکایت کنندہ ونود کمار نے اپنے گھر میں چوری کے…
مزید پڑھیں »





