جرائم و حادثات
- جولائی- 2025 -18 جولائی
اسپتال کے آئی سی یو میں مافیا اسٹائل قتل، سڑک پر جشن مناتے قاتلوں کی نئی ویڈیو منظر عام پر
"اسپتال جیسی محفوظ جگہ میں ایسا قتل ہونا بہار کے قانون پر بڑا سوال ہے۔" — پپّو یادو، رکن پارلیمان
مزید پڑھیں » - جون- 2025 -17 جون
انسانیت شرمسار! شوہر نے بیوی پر کیا بہیمانہ تشدد، پرائیویٹ پارٹ میں ڈالا مرچ پاؤڈر، گرم لوہے سے جلایا
"ناجائز تعلقات کے شبہ میں، شوہر نے بیوی کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا، مرچ پاؤڈر، بجلی کے جھٹکے اور دو دن تک بھوکا رکھا گیا۔"
مزید پڑھیں » - 16 جون
امروہہ کی پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 4 خواتین مزدور ہلاک، 6 شدید زخمی
"امروہہ کے اتراسی گاؤں میں واقع فیکٹری میں زوردار دھماکہ، چار خواتین کی موقع پر موت، پولیس و انتظامیہ موقع پر موجود"
مزید پڑھیں » - 16 جون
شوہر کے قتل میں بیوی اور اس کا آشنا گرفتار، 72 گھنٹوں میں کیس حل
"کلفصہ نے تین سال سے چل رہے ناجائز تعلقات کی خاطر شوہر ساجد کو راستے سے ہٹا دیا، سازش میں شوہر کا کزن محمد خالد بھی شامل نکلا۔"
مزید پڑھیں » - 4 جون
شادی سے انکار پر لڑکی کے سر میں گولی مار دی، مین پوری کے میرج ہوم میں سنسنی
"ایک رشتہ دیکھنے کی ملاقات جان لیوا بن گئی، جب انکار پر نوجوان نے طیش میں آکر لڑکی کو گولی مار دی۔"
مزید پڑھیں » - 3 جون
کرناٹک میں خوفناک قتل: نوجوان کو تیز دھار چاقوؤں سے بیکری میں گھس کر بے دردی سے مار ڈالا گیا، ویڈیو وائرل
"کوپل میں دن دہاڑے قتل کی لرزہ خیز واردات، شکاری چاقوؤں اور لاٹھیوں سے لیس افراد نے نوجوان کو بیکری میں گھس کر قتل کیا۔"
مزید پڑھیں » - 2 جون
عاشق کی درندگی – محبت میں ناکامی پر سائرہ کو 18 بار اسکرو ڈرائیور سے گھونپ کر قتل کر دیا گیا
"محبت میں ناکامی اور انتقام کی آگ نے رفی کو درندہ بنا دیا، سائرہ کو 18 بار اسکرو ڈرائیور سے گود کر قتل کیا۔
مزید پڑھیں » - مئی- 2025 -28 مئی
چینائی میں اے ٹی ایم چوری کرنے والا گروہ بے نقاب، اتر پردیش کے تین افراد گرفتار
"گینگ اے ٹی ایم مشین کی خرابی ظاہر کرکے چوری کرتا تھا، پولیس نے ڈپلیکٹ چابیاں، بلیک اسٹیکر اور ڈبل سائیڈ ٹیپ بھی برآمد کی ہے۔"
مزید پڑھیں » - 27 مئی
بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا، دونوں ملزمان گرفتار
"بیوی نے شوہر کی ٹانگیں پکڑیں، عاشق نے گلا کاٹا اور پھر دونوں نے مل کر چاقو سے وار کیے۔"
مزید پڑھیں » - 27 مئی
ہریانہ پنچکولہ:اجتماعی خودکشی، ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی نعشیں کار میں برآمد
"ہم سب تھک چکے ہیں... اب اور برداشت نہیں ہوتا... کوئی مدد نہیں کر رہا... اس لیے ہم سب جا رہے ہیں..." — پروین متل کا خودکشی نوٹ
مزید پڑھیں »







