جرائم و حادثات
- جون- 2021 -23 جون
کانپور: اسمارٹ بھکاری لڑکیوں کے گروہ کا انکشاف،۸؍گرفتار
کانپور ،23جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)اگر آپ کوسڑک کے کنارے جینز ٹی شرٹ اور برانڈڈ جوتے اور چپل پہنے ہوئے لڑکیاں نظر آئے ،اور وہ آپ سے بھیک مانگے،یا مدد کے لئے کہیں تو ہوشیار ہوجائیں۔ کہیں ایسا نہ ہوکہ آپ کو لینے کے دینے پڑجائے ۔ کیوں کہ ایسی ہی کچھ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 23 جون
ممبئی:انکائونٹرکیلئے مشہورریٹائراے سی پی کے بیٹے کو این سی بی نے ایل ایس ڈی کے ساتھ کیا گرفتار
ممبئی، 23 جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)آج کی تاریخ میں 1983 بیچ کے پولیس افسران کون نہیں جانتا ہے۔ اس بیچ کے پولیس افسران نے کئی گینگسٹروں کو گولیوں سے چھلنی کیا ہے۔ اس بیچ کے پولیس افسران نے اس وقت ممبئی میں جاری گینگ وار کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا…
مزید پڑھیں » - 23 جون
عادل آباد میں سادھو کی گھناؤنی حرکت
کمسن لڑکی کے والدین حیرت زدہ ، بعد تحقیقات سادھو گرفتار عادل آباد :(اردودنیا/ایجنسیاں)عادل آباد ضلع کے نرڈی گنڈہ منڈل کے موضع راجورا کی ایک 16 سالہ لڑکی کے ساتھ ایک سادھو نے نازیبا حرکت کرنے پر پولیس سادھو کو اپنے حراست میں لیتے ہوئے ایک کیس درج کرلیا ۔…
مزید پڑھیں » - 23 جون
تمل ناڈو: طالبہ کے ساتھ جنسی استحصال کے الزام میں اسکول ٹیچر گرفتار
چنئی،23؍ جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)تمل ناڈو کے کئی تعلیمی اداروں میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی شکایات کے درمیان رامنا تھ پورم ضلع کے ایک سرکاری اسکول میں ایک دیگرمعاملہ سامنے آیا ہے۔ طالبہ کی شکایت کی بنیاد پر اسکول کے ملزم ٹیچر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسکول میں…
مزید پڑھیں » - 23 جون
شادی کیلئے رجسٹرار آفس جانے سے قبل لڑکی لاپتہ ملکاجگیری حدود میں واقعہ، والد کی شکایت پر پولیس مصروف تحقیقات
حیدرآباد :(اردودنیا/ایجنسیاں)لڑکی نے لڑکے سے محبت کی اور شادی کیلئے اپنے والدین کو راضی بھی کرلیا تاہم رجسٹرار آفس جانے والی لڑکی پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی۔ ملکاجگیری پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 27سالہ انوشا اچانک لاپتہ ہوگئی جو اپنی شادی کے رجسٹریشن کیلئے رجسٹری آفس روانہ…
مزید پڑھیں » - 23 جون
مصر میں مقتول خاتون کے شوہر اور اجرتی قاتل کو سزائے موت کا حکم
عراقی باشندہ ایک اور خاتون سے شادی کے لیے پہلے بیوی سے جان چھڑانا چاہتا تھا قاہرہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)مصر کے شمالی علاقے المنصورہ کی ایک فوجی عدالت نے شوہر کی ساز باز سے بیوی کی عصمت دری اور قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ خاتون کے عراقی شوہر اور اجرتی قاتل…
مزید پڑھیں » - 21 جون
گجرات: نابالغ کزن بہن کو بلیک میل کرکے زیادتی،لڑکی ہوئی حاملہ
راج کوٹ، 21 جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)گجرات سے ایک خبر آئی ہے جس نے رشتوں کو تارتار کردیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق ایک شخص نے اپنی کزن بہن کو بلیک میل کرنے اور اس سے کئی ماہ سے ناجائز تعلقات رکھنے کا گھناؤنا فعل انجام دیا ہے۔ متاثرہ ایک 17 سالہ…
مزید پڑھیں » - 19 جون
اسمارٹ واچ نے قاتل شوہر کا جرم فاش کر دیا
ایتھنز:(اردودنیا/ایجنسیاں)یونان کی پولیس نے بتایا ہے کہ دارالحکومت ایتھنز میں 11 مئی کو قتل ہونے والی خاتون کے شوہر نے اعتراف کر لیا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو خود قتل کیا۔ اس سے قبل خاتون کے شوہر نے پولیس کے سامنے دعوی کیا تھا کہ 3 چوروں نے…
مزید پڑھیں » - 18 جون
امتحان میں نمبرکم آنے پرسنگ دل باپ نے بیٹی قتل کرڈالی
دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)اردن میں ایک سنگ دل شخص نے اپنی 21 سالہ بیٹی کو محض اس وجہ سے جان سے مار ڈالا کہ اس کے یونیورسٹی کی ایک کلاس میں نمبرکم آئے تھے۔اس واقعے نے اردن کےعوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔شہریوں کو بیٹی کے قاتل اس…
مزید پڑھیں » - 17 جون
اسپین: سنگدل بیٹے کو ماں کے قتل کرنے ، کھانے کے الزام میں 15 سال قید کی سزا سنائی
میڈرڈ:(اردودنیا/ایجنسیاں)اسپین میں ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک سنگدل بیٹے نے والدہ کو قتل کرکے اس کا گوشت تک کھالیا۔ ہسپانوی عدالت نے ایک شخص کو اس کی ماں کا گلا گھونٹنے اور پھر اسے کھانے کا جرم ثابت ہونے پر اسے 15 سال اور پانچ ماہ قید…
مزید پڑھیں »



