جرائم و حادثات
- جون- 2021 -12 جون
لڑکیوں کو سوشیل میڈیا کے ذریعہ ہراساں کرنے والے نوجوان گرفتار
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ذاتی مخاصمت اور بدلہ لینے سماج میں شہریوں کو بدنام کرنے کیلئے سوشیل میڈیا کا استعمال کیا جارہا ہے۔ اسکول، کالجس میں دل آزاری کا بدلہ ہو یا پھر دفاتر میں کام کی جگہ مخالفت بدلہ لینے کے لئے انٹرنیٹ کے ذریعہ سوشیل میڈیا کو ہتھیار بنایا جارہا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 11 جون
7 ملزمان نے 10 سالہ معصوم بچی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی اور اس کی ویڈیو بناکر وائرل کردی
ریواڑی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے شہر ریواڑی میں ایک معصوم بچی کے ساتھ وحشیانہ سلوک کا واقعہ سامنے آیا آیا ہے۔ 7 ملزمان نے 10 سالہ معصوم بچی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی اور اس کی ویڈیو بناکر وائرل کردی۔ ملزمان میں سے 6 نابالغ اور ایک بالغ ہیں۔ ملزمان کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 11 جون
شیر گڑھ عصمت دری معاملے میں ٹیچر گرفتار
جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان میں جودھ پور ضلع کے شیر گڑھ تھانہ علاقے میں ، ایک سرکاری اسکول کی طالبہ کی عصمت دری کے معاملے میں ٹیچر کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اصل رپورٹ منگواکر ضروری کارروائی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (کرائم) ڈاکٹر روی پرکاش…
مزید پڑھیں » - 10 جون
چھتیس گڑھ: خاتون نے پانچ بیٹیوں کے ساتھ کی خودکشی
رائے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے ضلع مہاس مند میں اجتماعی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ضلع کے تھانہ کوتوالی کے علاقے املی بھاٹھا کیایک خاتون نے اپنی پانچ بیٹیوں کے ساتھ ٹرین کے سامنے کو د کر خودکشی کرلی۔ خاتون اور اس کی بیٹیاں کل رات سے لاپتہ تھیں اور…
مزید پڑھیں » - 10 جون
ناجائز تعلقات کے دوران کمسن بچہ کا قتل، عاشق کے ساتھ ماں کی انسانیت سوز حرکت
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک خاتون اپنے ناجائز تعلقات کو شادی کی شکل دینا چاہتی تھی۔ سماج میں افراد خاندان اور شوہر کی عزت کی پرواہ کئے بغیر اس نے فیصلہ کرلیا تھا۔اس خاتون کا ناجائز رشتہ اس قدر پروان چڑھ گیا تھا کہ اسے کسی چیز کی پرواہ نہیں تھی۔ شوہر تو اس…
مزید پڑھیں » - 9 جون
کروونا سے متاثرہ خاتون پر جنسی حملہ کے الزام میں ایمبولینس ڈرائیور گرفتار
گلبرگہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک میں گلبرگہ کے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (جی آئی ایم ایس) کالج و اسپتال میں قائم ایک کووڈ نگہداشت مرکز میں داخل 25 سالہ مریضہ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کے الزام میں بدھ کے روز ایک ایمبولینس ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا۔ https://urduduniya.in/amazon_auto_links/deals/ خاتون…
مزید پڑھیں » - 9 جون
جسم فروشی کے کاروبار کے خلاف پی ڈی ایکٹ
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لڑکیوں کی عریاں تصاویر کے ساتھ جسم فروشی کا کاروبار کرنے والے ایک بردہ فروش کے خلاف کمشنر پولیس رچہ کنڈہ مہیش بھگوت نے پی ڈی ایکٹ نافذ کردیا۔ پولیس کمشنر نے 37 سالہ ویگنیش عرف وکی کے خلاف پی ڈی ایکٹ نافذ کرتے ہوئے احکامات کو جاری کردیا۔ ویگنیش…
مزید پڑھیں » - 7 جون
جے پور : دیر رات شراب پارٹی سے لوٹ رہی لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ ، ملزمان فرار
جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جے پور میں پیر کو اجتماعی عصمت دری کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آگیا۔ یہاں اتوار کی رات کار میں سوار 3 بدمعاشوں نے ایک 22 سالہ لڑکی کا جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔لڑکی دیر رات ہوٹل سے پارٹی منانے کے بعد واپس لوٹ رہی تھی۔ملزمان متاثرہ لڑکی کو…
مزید پڑھیں » - 7 جون
فلک نما میں دن دھاڑے نوجوان کا قتل ۔ سارے علاقے میں سنسنی
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لاک ڈاؤن پر عمل اور پولیس کی گشت کے باوجود پرانے شہر میں سنگین وارداتیں رونما ہوتی جارہی ہیں جس سے عوام میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ فلک نما علاقہ میں قتل کی وارداتیں عام ہوگئی ہیں اور پولیس کی کارروائی اور موجودگی بے…
مزید پڑھیں » - 6 جون
دہلی کے نارائنا میں فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش،برطانوی لوگوں سے کرتے تھے دھوکہ
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے مغربی دہلی کے نارائنا میں غیرقانونی طور پر چلنے والے انٹرنیشنل کال سینٹر کا پردہ فاش کیا اور برطانیہ کے ریونیو اور کسٹم آفیسر کی حیثیت سے پیش کرکے ملک میں کئی لوگوں کے ساتھ دھوکہ کرنے کے الزام میں21 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اتوار…
مزید پڑھیں »



