جرائم و حادثات
- جون- 2021 -6 جون
آندھرا پردیش: وشاکھاپٹنم میں 3 سالہ بچی کا قتل، ماں کا دوسرے شخص کے ساتھ تھا ناجائز تعلق
وشاکھاپٹنم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں دل دہلانے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پی ایم پالیم پولیس اسٹیشن کے علاقے میں تین سال کی ایک بچی کا قتل کردیا گیا۔ کسی دوسرے شخص کے ساتھ ماں کا ناجائز تعلق معصوم کے قتل کی وجہ بن گیا۔ ماریکاوالسا کے رہائشی رمیش کی…
مزید پڑھیں » - 6 جون
نابالغ لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 24 سالہ نوجوان گرفتار، پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے کرلا کے علاقے سے ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ نہرو نگر پولیس نے 24 سالہ نوجوان کو دو نابالغ لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان سے چھیڑچھاڑ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ساتھ ہی ایک 17 سالہ نابالغ لڑکے کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 6 جون
ہنی ٹریپ گروہ کا پردہ فاش ، دو لڑکیاں سمیت پانچ افراد گرفتار
نوئیڈا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا پولیس نے ہنی ٹریپ میں پھنسا کر لوگوں سے بھتہ وصول کرنے والے گروہ کو پردہ فاش کرتے ہوئے دو لڑکیاں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے آٹھ موبائل فون ، گھڑی ، پرس ، 25 ہزار روپے ، ڈرائیونگ لائسنس ، چار اے…
مزید پڑھیں » - 6 جون
ایس ٹی ایف کے ساتھ انکاؤنٹر ، ایک لاکھ روپے کا انعامی بدمعاش پرویز ڈھیر
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کے روز ایس ٹی ایف نے یوپی کے گورکھپور میں ایک انکاؤنٹر میں مشہور بدمعاش پرویز کو ہلاک کردیا۔واضح ہو کہ اس پر ایک لاکھ روپے کا انعام مقرر تھا۔ یہ مڈبھیڑ پی پی گنج تھانہ علاقہ کے چیونٹہاں سرہری باندھ پر ہوا۔دراصل موٹرسائیکل سوار دو بدمعاش جارہے تھے،…
مزید پڑھیں » - 6 جون
خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں ، سب انسپکٹر معطل
تحقیقات کے بعد پولیس کمشنر کی کارروائی، واقعہ کی پردہ پوشی کی کوشش ناکام تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریسارٹ میں رنگ رلیاں منانے والے ایک پولیس عہدیدار کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرنے والی پولیس اس وقت حیرت زدہ رہ گئی۔جب ریسارٹ میں ایس آئی کے ساتھ خاتون موجود تھی…
مزید پڑھیں » - 5 جون
ٹک ٹاک کے ذریعے خواتین کی اسمگلنگ میں ملوث مشتبہ گروہ گرفتار
ڈھاکہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیشی پولیس نے ایک ایسے گروہ کے نصف درجن سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے، جو خواتین کو جسم فروشی کے لیے قائل کرتا تھا۔ یہ گروہ اپنے گھناؤنے مقصد کے لیے ٹک ٹاک ایپ کا سہارا لیتا تھا۔گرفتار کیے جانے والے گروہ کے سات افراد نوجوان لڑکیوں…
مزید پڑھیں » - 4 جون
یوپی : گائے چوری کے فرضی الزام گئو رکھشک کی نشاندہی پر ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کا سفاکانہ قتل ، ۳؍ کی حالت نازک
متھرا؍علی گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے متھرا میں موب لنچنگ کا معاملہ پھر سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہاں ’’اج نوکھ ‘‘نامی گاؤں میں گاؤں کے لوگوں نے مبینہ طور پر گایوں کی اسمگلنگ کرکے لے جانے والوں کو گھیر کر بری طرح مارپیٹ کی ۔ اس دوران مبینہ گئو اسمگلروں…
مزید پڑھیں » - 4 جون
دہلی میں خاتون پر چاقووں سے کئے گئے سلسلہ وار حملے، پوری واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے روہنی کے علاقے میں جمعرات کی رات ایک شخص نے خاتون پر چاقو سے ایک درجن کے قریب وار کرنے کے بعد ملزمین موقع سے فرار ہوگئے۔یہ سارا واقعہ وہاں نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا…
مزید پڑھیں » - 3 جون
مہاراشٹرا :تھانہ پولیس نے دو اداکاراوں کو جسم فروشی سے آزاد کرایا
تھانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں تھانے کی پولیس نے تامل اور دیگر ہندوستانی فلموں میں کام کرچکی دو اداکاراؤں کو جسم فروشی سے آزاد کرا لیا اور اس معاملے میں دو خواتین سمیت دیگر کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ممبرا کے امرت نگر کی ایک خاتون کے جسم فروشی کے دلال…
مزید پڑھیں » - 2 جون
نرس سے فحش با ت کرکے ہراساں کرنے پر ریلوے ڈاکٹر گرفتار
لکھیم پور کھیری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے لکھیم پور کھیری میں ایک نرس نے ریلوے ڈاکٹر پر اس کے ساتھ چھیڑخانی کا الزام عائد کیا ہے۔ تھانہ مولانی کے علاقے کی ایک نرس نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹر ایک عرصے سے اسے ہراساں کررہا ہے، اس سے فحش باتیں کرتا ہے اور…
مزید پڑھیں »




