جرائم و حادثات
- مئی- 2021 -28 مئی
جانوروں کی اسمگلنگ کے شبہ میں نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل ،سرپنچ سمیت 22 پر مقدمہ
رائے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے ضلع گوریلا-پینڈرا مرواہی میں گاؤں کے لوگوں نے جانوروں کی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا، اسی دوران 5 دیگرافراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ان تمام ملزمان کو ایک جگہ باندھ کر دو دن تک لاٹھی ڈنڈے سے پیٹا گیا۔اس…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
چھتیس گڑھ: سات سال کی بچی کا عصمت دری کے بعد قتل،نندگاؤں : 15 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ مبینہ عصمت دری کا معاملہ
رائے پو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے ضلع بلودا بازار میں ایک سات سالہ بچی کو عصمت دری کے بعد اس کوقتل کردیا گیا۔ بچی کے لاپتہ ہونے کے بعد اس کے والدین نے دو دن پہلے ہی شکایت درج کرائی تھی۔ بدھ کے روز کنویں سے لاش برآمدہوئی ۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
اجتماعی عصمت دری کے الزام میں 3گرفتار
سلطانپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع سلطان پور کے ولدی رائے علاقے میں بدھ کو ایک لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں تین ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ متاثرہ کی طبی جانچ اور علاج کے لئے ضلع خاتون اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق بلدی…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
بیوی اور دو بیٹوں کوزہر دے کر مارا ، را ت بھر لا ش کے پاس سویا رہا
لکھیم پور کھیری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیوی کو میکے سے لانے گئے ناراض نوجوان نے اپنی بیوی اور دو بچوں کو زہر دے کر ماردیا، زہر دینے کے بعد خود بھی زہر کھالیا،اسے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔بہرائچ ضلع کا رہائشی پنجاب میں مزدور ی کیا کرتا تھا۔ وہ کو کورونا کرفیو…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
جے پور: 4 خواتین سے جنسی زیادتی کاملزم ڈھونگی بابا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
جے پور :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسارام اور فالاھاری نام کے ڈھونگیوں کے بعد ایک اور ڈھونگی تپسوی بابا کا نام بھی خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملہ میں جڑگیا ہے ۔ جے پور پولیس نے عصمت دری کے ملزم تپسوی بابا کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس ہوس کار ڈھونگی بابا پر…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
شوقیہ فائرنگ میں دولہا کے بھائی کی موت ،سالا زخمی
مدھے پورہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شوقیہ فائرنگ ایک بار پھر موت کی نوید بن کرسامنے آئی ۔تفصیلات کے مطابق مدھے پورہ ضلع کے ادا کشن گنج تھانہ علاقہ کے گاؤں شیخ پور چمن میں ، جمعہ کی شب دلہن کے رشتہ داروں کی طرف سے شوقیہ فائرنگ سے گولی لگنے سے دولہا کا بھائی…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
ایک خاندان کے 3 افراد کی اجتماعی خودکشی، معاشی تنگدستی اصل وجہ
حسینی علم میں دلخراش واقعہ۔ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پرانے شہر کے علاقہ حسینی علم میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں معاشی پریشانیوں کا شکار ایک ہی خاندان کے 3 افراد نے اجتماعی طور پر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ششی کرن ساکن چندریکا پورم پرانا پل نے حسینی علم سے…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
فرضی کرائم برانچ افسربن کر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں سے اصولتے تھے پیسہ، پولیس نے کیا گرفتار
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کی دہیسار پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے جو اپنے آپ کو کرائم برانچ کا عہدیدار کہتے تھے، لوگوں کو ماسک نہ پہننے پر کاروائی کرنے کا ڈرامہ کرتے تھے اور پھر ان سے رقم لے کر فرار ہوجاتے تھے۔گرفتار ملزمان کے نام 32 سالہ سندیپ کھوت…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
شوہرسے فون پر بات کرنے کے بعد برہم خاتون نے دونوں بچوں کا گلا کاٹ کرقتل کردیا
پرکاشم :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شوہرسے فون پر بات کرنے کے بعد برہم خاتون نے اپنے دونوں بچوں کا گلا کاٹ کرقتل کردیا۔ یہ وحشیانہ واردات ریاست آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں پیش آئی۔ 25 سالہ خاتون آدی لکشمی نامی خاتون کی شادی 5 سال قبل ایک شخص سے ہوئی تھی۔ شوہربیوی میں جھگڑے…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
دو معصوم بچیوں کے ساتھ عصمت دری کرنے والا ملزم گرفتار
پرتاپ گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں پرتاپ گڑ ھ ضلع کے تھانہ کوتوالی سٹی پولیس نےپیر کی شام دو معصوم بچیوں کے ساتھ عصمت دری کرنے والے ملزم کو آج گرفتار کر کے اس کے خلاف کیس درج کرلیا ۔ایس ایچ او رویندر ناتھ رائے نے آج بتایا کہ علاقے کے وکرم پور…
مزید پڑھیں »




