جرائم و حادثات
- مئی- 2021 -17 مئی
آکسیجن بلیک مارکیٹنگ کیس: دہلی کی عدالت نے ملزم نونیت کالرا کو 3 دن کے پولیس ریمانڈ پر بھیجا
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی خان مارکیٹ میں آکسیجن کنٹیٹر کی بلیک مارکیٹنگ کے الزام میں ملزم نونیت کالرا کو دہلی کی ساکیت عدالت نے تین دن کے لئے پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا۔ اتوار کے دن نونیت کالرا کو دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے گرفتار کیا تھا۔ کالرا کو پولیس…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
گوالیار : بچوں کے سامنے دبنگوں نے کیا ماں کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
گوالیار:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گوالیار کے علاقے بیجولی میں واقع سدھی پورم میں لاک ڈاؤن کے دنوں دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں دو بدمعاشوں نے ایک عورت کو اس کے بچوں کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزمان نے بچوں کے سر پر تیز دھار دار اسلحہ رکھ کرخاتون…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
دہلی : پی ایم مودی کیخلاف تنقید پر مبنی پوسٹر آویزاں ، ۱۵؍ گرفتار
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونا ویکسی نیشن مہم کے پس منظر میں پی ایم نریندر مودی کیخلاف مبینہ تنقیدپر مبنی پوسٹر آویزاں کئے جانے پر دہلی پولیس نے 17 ایف آئی آر درج کیاہے ، نیز 15 افراد کوبھی گرفتار کیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ پوسٹرز شہر کے کئی حصوں میں آویزاں…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
بریلی میں عاشق جوڑے کی ٹرین سے کٹ کر موت
بریلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں ضلع بریلی کے فتح گنج مشرق میں بِلپور ریلوے اسٹیشن کے پاس ایک شخص اور لڑکی کی کٹ کر موت ہو گئی۔ معاملے کو معاشقے سے متعلق بتایا جا رہا ہے۔ایس پی دیہات راج کمار اگروال نے منگل کے روز بتایا کہ لڑکا اور لڑکی کے درمیان معاشقہ…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
کسان تحریک میں شامل ہونے آئی خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا انکشاف
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اجتماعی عصمت دری کا واقعہ مغربی بنگال کی ایک 25 سالہ خاتون کے ساتھ منظرعام پر آیا ہے جو دہلی کے ٹکڑی بارڈر پر جاری کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے آئی تھی۔ متاثرہ خاتون30 اپریل کو کرونا سے انتقال کر گئی تھی اور اب اس کے والد کی…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
ٹرک میں آگ سے جھلسے چاروں بچوں کی موت
جئے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان میں ضلع الور کے رام گڑھ تھانہ علاقہ کے چوما گاوں میں ایک ٹرک میں آگ لگنے سے جھلسے چاروں بچوں کی موت ہوگئی۔پولیس سب انسپکٹراوم پرکاش مینا نے بتایا کہ ہفتہ کی شام چوما گاوں میں سڑک پر کھڑے ٹرک میں آگ لگ جانے سے یہ چاروں…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
یوپی میں سرپھرے عاشق نے پانی کی ٹینکی سے لگائی موت کی چھلانگ ، ویڈیوہوا وائرل
مئو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کی دوپہر اترپردیش کے مؤ ضلع میں ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا، جس میں ایک نوجوان پانی کے ٹینک پر چڑھ گیا اور لوگوں کے نیچے اترنے کی التجا کونظراندازکرتے ہوئے اس نے موت کی چھلانگ لگادی۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ عشق ومحبت کامعاملہ ہے۔ معاملہ سرائے…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
یوپی میں پولیس کے شکنجے میں کفن چوروں کا گروہ
پکڑے گئے لوگوں میں3ایک ہی خاندان سے باغپت:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے ضلع باغپت پولیس میں پولیس نے کفن چوروں کا ایک گروہ پکڑا ہے۔ اس گینگ میں سات افراد ہیں۔ کفن چوروں نے تفتیش کے دوران پولیس کو بتایا کہ یہ افراد سفید چادر، ساڑیاں اور متوفی کے جو کپڑے گھروالے…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
نوئیڈا: خاتون ڈاکٹر نے ۱۸؍ ویں منزل سے کود کر گنوائی جان
نوئیڈا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہفتے کے روز نوئیڈا کے سیکٹر 49 پولیس اسٹیشن علاقہ میں پرتیک ویسٹیریا سوسائٹی میں رہنے والی ایک خاتون ڈاکٹر نے مبینہ طور پر 18 ویں منزل پر واقع اپنے فلیٹ سے کود کر خودکشی کرلی۔ پولیس میڈیا انچارج آلوک سنگھ نے ہفتہ کے روز بتایا کہ سیکٹر 49 پولیس…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
دہلی: ریمیڈیسویر کی کالابازاری کرنے پر 113 مقدمات درج، 100 گرفتار
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں جہاں کورونا وبا پھیلتی جارہی ہے، اس وائرس سے فائدہ اٹھانے والے لوگوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ دراصل کورونا سے شدید بیمار مریضوں کا علاج کرنے کے لئے استعمال ہونے والے اینٹی وائرل منشیات ریمڈیسور کی بلیک مارکیٹنگ کے معاملات روزانہ رپورٹ…
مزید پڑھیں »


