جرائم و حادثات
- مئی- 2021 -3 مئی
چتوڑ گڑھ کے ضلع اسپتال سے پانچ قیدی فرار
راجستھان:(اردودنیا.اِن) راجستھان میں چتوڑ گڑھ کے ضلع اسپتال میں کورونا کا علاج کروارہے پانچ زیر التوا قیدی آج صبح سویرے فرار ہوگئے۔صدر تھانہ انچاج درشن سنگھ نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ جیل میں چار دن قبل کچھ قیدیوں کے کورونا سے متاثر ہونے پر انہیں علاج کے لئے ضلع اسپتال میں…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
نابالغ سے زیادتی کی شکایت پولیس کو ایک دن کی تاخیرسے کرنے پر ملزم کوملی ضمانت
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی کی ایک عدالت نے 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ایک شخص کی ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے سے متعلق پولیس کو شکایت کرنے میں ایک دن کی تاخیر ہوئی اورمعاملے میں تفتیش پہلے ہی مکمل ہوچکی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج راج رانی…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2021 -29 اپریل
رائے پور میں ایمس کے مریض نے دوسری منزل سے کود کر کی خودکشی، بیوی نے بھی کی خودکشی کی کوشش
رائے پور:(اردودنیا.اِن)چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں کووڈ کی علامتوں والے مریض نے دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ رائے پور کے ضلع پولیس عہدیداروں نے بدھ کے روز بتایا کہ 26 سالہ دلیپ کمار نے رات گئے ایمس…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
دہلی: گیس سلنڈر پھٹنے سے چار کمسن بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی کے وجاواسن علاقے میں ٹرانسفارمر میں لگی آگ قریب کے دو جھگیوں میں پھیل گئی ، جس سے گیس سلنڈر میں دھماکہ ہونے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں چار نابالغ ہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ انہیں رات 12:30 بجے ویلمکی…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
دہلی: آکسیجن کی کمی کے دوران بلیک مارکیٹنگ کرنے والے تین افراد گرفتار
50 ہزار میں فروخت کررہے تھے ایک سلنڈر نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)جنوبی دہلی پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کیا جو آکسیجن سلنڈر اور نائٹروجن سلنڈر کی بلیک مارکیٹنگ کررہے تھے۔ دراصل پورے ملک میں آکسیجن کی کمی ہے اور اسی کمی کی وجہ سے کچھ لوگ زیادہ سے زیادہ منافع کمانے…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
شادی کے بہانہ جنسی زیادتی،
گوپال گنج؍پٹنہ:(اردودنیا.اِن)بہار کے ضلع گوپال گنج میں ایک رشتے دار نے عورت سے شادی کا بہانہ کرکے جنسی زیادتی کرنے لگا،اس دوران اس نے جنسی عمل کی ایک ویڈیو بھی بنائی۔ملزم کے تین بچوں کے باپ ہونے کے انکشاف ہونے پر جب عورت نے شادی سے انکار کردیا تو وہ…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
کرونا پازیٹو بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل ، بعد میں خود کو بھی کیا ہلاک
پٹنہ:(اردودنیا.اِن)پٹنہ جنکشن میں تعینات اسٹیشن ماسٹر اتل لال نے اپنی بیوی تولیکا پرساد کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ اس کے بعد اس نے بھی خود کشی کرلی۔ جب شوہر نے یہ سفاکی انجام دی ، تو اس وقت بچے دوسرے کمرے میں سو رہے تھے۔، خیال رہے کہ خاتون…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
کوررونا سے فوت خاتون کے زیورات غائب رشتہ داروں کی پولیس میں شکایت
تلنگانہ :(اردودنیا.اِن)حیدرآباد،گچی باؤلی میں ایک دواخانہ میں علاج کے دوران کوویڈ۔19 کے باعث فوت ہوجانے والی ایک عمر رسیدہ خاتون کے ارکان خاندان نے پولیس میں شکایت درج کروائی کہ متوفی خاتون کے طلائی زیورات غائب ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق عطاپور کے ایک عمر رسیدہ جوڑے کو 9 اپریل…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
انٹر کی طالبہ سے اجتماعی عصمت دری ، ویڈیو بناکر بلیک میل کاالزام ، ملزم گرفتار
مظفر پور:(اردودنیا.اِن)بہارکے مظفرپور ضلع میں ایک انٹر کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی گئی پھر اس کی ویڈیو بھی بنالی گئی۔جس کے بعد ملزم طالبہ کو بلیک میل بھی کرنے لگے ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملہ پولیس کی نوٹس میں آیا۔ ایف آئی…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
مدھیہ پردیش کے سابق نائب وزیراعلی کے بیٹے،بہو اور پوتی کا قتل، 6 ملزمان حراست میں
کوربا:(اردودنیا.اِن)چھتیس گڑھ کے ضلع کوربا میں مدھیہ پردیش کے نائب وزیر اعلی پیارے لال کنور کے بیٹے، بہو اور پوتی کو قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے بھائی اور بھابھی سمیت 6 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ ضلع کوربا کے پولیس عہدیداروں نے بدھ کے روز بتایا کہ…
مزید پڑھیں »




