جرائم و حادثات
- اپریل- 2021 -22 اپریل
مدھیہ پردیش: کورونا سے ہوئی والدہ کی موت سے غمزدہ لڑکی نے خودکشی کرلی
بھوپال:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کے رائے سین ضلع میں منڈی دیپ میں 23 سالہ لڑکی کو جیسے ہی معلوم ہوا کہ اس کی ماں اب اس دنیا میں نہیں رہی ، تو اس نے خود کی زندگی کوختم کرنے کا فیصلہ کیا اس لڑکی کی والدہ کا انتقال کورونا کے سبب ہوا۔…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
فرٹیلائزر کمپنی میں سو سے زائد ملازمین کرونا پازیٹیو، دو کی موت
میرٹھ:(اردودنیا.اِن)ملک کی سب سے بڑی کھاد تیار کرنے والی کمپنی ’یارا فرٹی لائزر ‘میں کورونا وائرس ایک سنگین مسئلہ بن گیا ہے ۔ اطلاع کے مطابق کمپنی کے سوسے زائد ملازمین میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ وہیں ایک نوجوان خاتون سمیت دو افراد کی کورونا سے سے موت ہوگئی…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
کوویڈ سینٹر میں وارڈ بوائے کی خاتون سے زیادتی کی کوشش
گوالیار:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کے گوالیار میں نجی ہسپتال کے ذریعہ قائم ہوٹل میں کووڈ سنٹر میں 50 سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں وارڈ بوائے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گوالیار کی ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس نے بتایا کہ ہوٹل گولڈن ولیج میں لوٹس ہاسپٹل کے ذریعہ…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
باپ کے ہاتھوں کمسن بچہ فروخت ماں کی پولیس میں شکایت
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)راجندر نگر کے علاقہ میں چند روپیوں کی خاطر باپ نے بچہ کو فروخت کردیا۔ ایم ایم پہاڑی علاقہ میں یہ دلسوز واقعہ پیش آیا۔ دو ماہ کے بچہ کی ماں شاہین بیگم نے پولیس میں شکایت کردی۔ تاخیر سے منظر عام پر آئے اس واقعہ سے علاقہ میں سنسنی…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
جھارکھنڈ: کورونا متاثرہ نوجوان نے کوویڈ اسپتال میں پھانسی لگاکر کی خودکشی
رانچی:(اردودنیا.اِن) جھارکھنڈ کے گڑھوا صدر اسپتال احاطہ میں واقع کووڈ اسپتال میں ایک نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ پیر کی صبح سویرے کا بتایا جارہا ہے۔ اطلاع ملنے پر پہنچی پولیس اس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ وزیر متھلیش ٹھاکر نے معاملہ کا نوٹس لیتے…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
آندھرا پردیش: وشاکھاپٹنم میں دو مختلف واقعات میں 2 بچوں سمیت 10 افراد کی موت ہوگئی
وشاکھا پٹنم:(اردودنیا.اِن)آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم ضلع میں دو الگ الگ واقعات میں ایک خاندان کے چھ افراد اور دیگر خاندان کے چار افراد پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے۔ وجاگ کی متھلا پوری کالونی کے 51 سالہ سنکاری بنگلورو نائیڈو ، ان کی اہلیہ سنکاری نرملا ، ان کا 19…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
دو بیویوں کے جھگڑے میں کمسن کی موت
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)والد کی دو بیویوں کے جھگڑے میں ایک کمسن فوت ہوگیا ہے ۔ سائبر آباد کے علاقہ شنکر پلی پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 7 سالہ راگھویندر جو پلی گوڑہ شنکر پلی علاقہ کے ساکن دشترتھ کا بیٹا تھا ۔ 10 اپریل کو…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
گجرات: ساحل پر 30 کیلو ہیروئن کے ساتھ 8 پاکستانی گرفتار
ضبط شدہ منشیات کی قیمت 300کروڑ، گرفتار شدہ افراد سے پوچھ تاچھ جاری نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستانی کوسٹ گارڈز نے گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے ساتھ گجرات کے ساحل پر فشنگ بوٹ میں 8 پاکستانیوں کو 30 کیلو ہیروئن کے ساتھ گرفتار کیا۔ پاکستانی کشتی کے ذریعہ نارکوٹکس کی مشتبہ…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
دہلی: بارش نہ ہونے سے بھگوان سے برہم شخص کی مندر میں توڑ پھوڑ، گرفتار
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن) دارالحکومت دہلی کے ککرولا گاؤں میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے مشتعل ہوکر ایک ادھیڑ شخص نے دو مذہبی مقامات میں توڑ پھوڑ کی ۔ اس نے اپنا ساراغصہ بے زبان مورتیوں پر اتاردیا ۔ اس معاملے کی اطلاع ملنے کے بعد دیہی باشندگان نے نجف…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
بھوپال: نانا ‘ ماموں نے چھ سالہ معصوم کی عصمت لوٹی
کولار میں دو لوگوں نے ایک 6سالہ معصوم کی عصمت لوٹی او رملزمین میں سے ایک ماں کا چچازاد بھائی ہے جبکہ دوسرا معصوم کانانا ہے بھوپال:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کے کولار میں تین سال کی معصوم بھائی کے سامنے ایک 6سالہ لڑکی کی اس کے نانا اور ماموں نے عصمت دری…
مزید پڑھیں »



