جرائم و حادثات
- اپریل- 2021 -11 اپریل
دہلی: بیوی کے کردار پرشو ہر کو شک ، شوہر کے ہاتھوں بیوی کا سفاکانہ قتل,سوشیل میڈیا پہ ویڈیو وائرل
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دارالحکومت دہلی کے وجے وہار علاقہ میں ایک شخص نے بیچ سڑک پر اپنی بیوی کو چاقو سے 17 باروار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ پولیس نے فی الحال قتل میں استعمال ہونے والے آلہ کے ساتھ ملزم شوہر ہریش مہتا کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کو…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
بنگال میں بہار تھانہ انچارج کے ساتھ ماب لنچنگ ، ہلاک، 3ملزمان گرفتار
پٹنہ:(اردودنیا.اِن)بہار کے کشن گنج تھانہ ٹاؤن کے پولیس اسٹیشن کے تھانہ انچارج کو بنگال میں ہجومی تشدد کا سامنا کرنا پڑا، جس میں موصوف کی موت ہوچکی ہے ۔یہ واقعہ ہفتے کی صبح تین بجے کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایس ایچ او بنگال کے اسلام پور علاقہ…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
غیر قانونی ڈانس بار پر پولیس کا چھاپہ، 4 لڑکیاں سمیت 5 گرفتار
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی پولیس نے راجوری گارڈن کے علاقہ میں واقع لندن اسٹریٹ ریسٹورینٹ میں غیر قانونی ڈانس بار کاانکشاف کرتے ہوئے چار لڑکیاں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہیے۔ پولیس کے مطابق 8 اپریل کو صبح دس بجے کے قریب ایک خفیہ اطلاع ملی تھی کہ راجوری گارڈن میں…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
اترپردیش: موبائل چارجر کے معمولی تنازعہ میں نوجوان کا قتل
فیروز آباد :(اردودنیا.اِن)اترپردیش میں فیروز آباد کے تھانہ جنوبی علاقہ میں سینٹ ٹاکیز چوراہے کے قریب ایک معمولی تنازعہ کے دوران ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا ، پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ مکیش چند مشرا نے کہا…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
جنوبی کشمیر : پلوامہ کے سب جیل میں آتشزدگی، دو عمارتیں جل گئیں
سری نگر :(اردودنیا.اِن)جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب جیل میں آتشزدگی میں دو یک منزلہ عمارتیں مکمل طور پر خاکستر ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع پلوامہ میں درسو کے سب جیل میں دو یک منزلہ عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی ۔انہوں نے بتایا کہ فائر بریگیڈ کی طرف سے…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
کمسن بیٹی کی عصمت ریزی، باپ کو تاحیات عمر قید کی سزا
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کے مقدمہ میں عدالت نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے درندہ صفت باپ کو عمر قید تاحیات کی سزا سنائی ہے اور 10 ہزار روپئے جرمانہ عائد کیا ہے۔ ایم ایس جے کورٹ ایل بی نگر جسٹس بی سریش نے آج یہ تاریخی فیصلہ سنایا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
لفٹ کے نام پر عصمت دری: دہلی کے بجائے جھجرلے جاکر خاتون کے ساتھ 5لوگوں نے کی جنسی زیادتی
گروگرام :(اردودنیا.اِن)دہلی سے متصل گروگرام میں ایک ٹیکسی میں لفٹ دینے کے بہانے پانچ لوگوں نے 24 سالہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ شراب کے نشے میں دھت پانچوں لوگوں نے باری باری عصمت دری کی۔ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان خاتون کو گاؤں کے کھیتوں میں چھوڑ کر…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
یوپی :شرپسندوں نے بس کو یرغمال بنایا مسافروں سے لاکھوں روپے لوٹ لئے
متھرا :(اردودنیا.اِن)رام راجیہ کادعویٰ کرنے والے یوگی کے اترپردیش کے متھراضلع میں یمنا ایکسپریس وے پر آدھا درجن شرپسند دہلی سے ہیمیرپور جارہی ایک نجی بس میں سوارہوئے اور اس کو یرغمال بنا لیا اورتمام مسافروں سے لگ بھگ لاکھوں روپے کاسامان لوٹ لیا۔ واقعے کے بارے میں اطلاع ملنے…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
راجستھان:جیل سے16قیدی سپاہیوں کی آنکھ میں مرچ جھونک کر فرار
جے پور :(اردودنیا.اِن) پیر کی رات جودھ پور ضلع کی پھلودی جیل سے فرار ہونے والے 16 قیدیوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آئی ہے۔ یہ بات واضح ہے کہ جیل سے بھاگنے کی سازش قبل از وقت کرلی گئی تھی کیونکہ تمام 16 قیدی جیل…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
بیوی کی زچگی کے اخراجات کے لئے لوٹ, ایک شخص کا قتل , مقتول کے پاس سے 70 روپئے حاصل ہوئے
ممبئی:(اردودنیا.اِن)اچھے دنوں کی امید میں لاکھوں لوگ جہاں بیروزگار ہوگئے ہیں وہیں اپنے معاشی مسائل کوحل کرنے کیلئے کوئی چھوٹے موٹے کام کرنے پر مجبور ہے تو کوئی جرائم کی طرف راغب ہورہا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ انتخابات میں کروڑ ہا روپئے پانی کی طرح بہانے والی سیاسی…
مزید پڑھیں »





