جرائم و حادثات
- اپریل- 2021 -3 اپریل
دہلی میں ’سائبر اسٹاکر‘ گرفتار ، سوشل میڈیا پر فرضی اکاؤنٹ بنا کرلڑکیوں کو کرتا تھا بلیک میل
پولیس کے مطابق ملزم گرل فرینڈ بنانے کے لئے واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹاگرام پر جعلی اکاؤنٹ بناتا تھا
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
نابالغ لڑکی کا اغوا کرکے اجتماعی عصمت ریزی، متاثرہ نے زہر کھا کر لی خودکشی
میرٹھ: (اردودنیا.اِن) اترپردیش کے میرٹھ میں پولیس تھانہ سردھنا کوتوالی کے ایک گاؤں میں ٹیوشن سے واپس لوٹ رہی 10ویں جماعت کی طالب کو گاؤں کے ہی چار نوجوانوں نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ زخمی طالبہ نے گھر پہنچ کر مبینہ طور پر زہریلی اشیاء کا…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
کرناٹک: غیر مذہبی لڑکی کے ساتھ سفر کرنے پرپٹائی ، نوجوان کو مارا ،چھراگھونپ دیا گیا
منگلورو: (اردودنیا.اِن)کرناٹک کے منگلورو میں ایک 23 سالہ شخص کو بے دردی سے مارا پیٹا اور پھر چاقو سے زخمی کردیاگیا ۔ اس نوجوان کا قصور یہ تھا کہ وہ دوسرے مذ ہب کی ایک لڑکی کے ساتھ بس میں سفر کر رہا تھا۔ اس واقعے کے بارے میں معلومات…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
ممتا بھی سنگ دل ہوگئی ہے: حاملہ بہو کا کرایا اسقاط حمل ، بیٹے کو 3 لاکھ سپاری دیکر کرایا ہلاک
بھرت پور: (اردودنیا.اِن)ہم ماں کی محبت کی داستانیں سنتے آرہے ہیں۔ ماں نے شاید ہی اپنے جگر پاروں کو مارنے کا سوچا ہوگا۔ لیکن ایک تازہ معاملہ میں ماں نے اپنے بیٹے کو ہی ہلاک کروادیا۔سنگ دل ماںنے اپنے ہی بیٹے کی3لاکھ کی سپاری دے کر پیشہ ور قاتلوں کے…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2021 -31 مارچ
شادی کا لالچ دے کر کی عصمت دری ،تحریری شکایت
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتہ میں ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں اکیس سالہ لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ اس کے ساتھ شادی کا ڈھونگ کرکے عصمت دری کی گئی ہے اور الزام لگایاہے کہ عصمت دری کرنے والا شخص دھمکیاں بھی دے رہا ہے۔ یہ واقعہ کولکاتہ…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
میرٹھ : کالج کے گیٹ پر نویں کے طالب علم کا گولی مار کر قتل ،گرل فرینڈ ‘‘کو لے کر جھگڑا
میرٹھ: (اردودنیا.اِن) یوپی کے میرٹھ میں بدھ کے روز نویں جماعت کے ایک طالب علم کو اس کے اپنے کلاس فیلو نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ملزم طالب علموں نے یہ واقعہ کالج کے گیٹ پر ہی انجام دے دیا ۔ مقتول طالب علم اپنا رزلٹ لینے کالج پہنچا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
اترپردیش : عصمت دری کا سلسلہ جاری ، آگرہ میں شوہر کے سامنے اجتماعی عصمت دری, اس واقعے کی ویڈیو بھی بنائی
آگرہ: (اردودنیا.اِن) اترپردیش کے آگرہ سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں 3 افراد نے خاتون کے شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا وحشیانہ کارنامہ انجام دیا ۔ خاتون نے اتھم پور پور پولیس اسٹیشن میں شکایت کی ہے ، جس میں دو نامزد افراد اور ایک نامعلوم…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
آرایس ایس کے دفتر میں تعینات ایس اے ایف اہلکار نے شادی سے انکار پر لڑکی گھر میں گھس کر اندھادھند فائرنگ
بھوپال: (اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کے بھوپال کے علاقہ شاہ پورہ پولیس اسٹیشن میں آدھی رات کو خصوصی مسلح افواج (ایس اے ایف) کا کانسٹیبل گھر میں گھر گھس کر تابڑ توڑ اندھا دھند فائرنگ کردی۔ اس میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا ، جبکہ اس کی ماں شدید زخمی ہوگئی۔مذکورہ نوجوان کے…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
شرمناک: شرابی پڑوسی نے خاتون کو یرغمال بناکر کی زیادتی ،مقدمہ درج
ملزم خاتون کو بیٹے کے قتل کی دھمکی دے کر فرار ہوگیا۔ بدھ کی صبح پولیس اسٹیشن پہنچ کر اور اس معاملے کی شکایت کی۔ پولیس نے خاتون کی شکایت پر ملزم پر زیادتی ، حملہ اور یرغمال کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
قیصرباغ سے لاپتہ ایڈ وکیٹ کی لاش اناؤ سے برآمد ، دوملزمان گرفتار
لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)یوپی دارالحکومت لکھنؤ کے علاقے قیصرباغ کوتوالی سے لاپتہ وکیل کی لاش اناؤ ضلع سے ملی ہے۔ اناؤ پولیس نے وکیل کے پڑوس میں رہنے والے دو سگے بھائیوں کو گرفتارکیاہے۔ دونوں نے پہلے وکیل کا گلا گھونٹا اور پھر سر پر بھاری چیز سے اس پر وار کرکے…
مزید پڑھیں »



