جرائم و حادثات
- مارچ- 2021 -31 مارچ
شرمناک: شرابی پڑوسی نے خاتون کو یرغمال بناکر کی زیادتی ،مقدمہ درج
ملزم خاتون کو بیٹے کے قتل کی دھمکی دے کر فرار ہوگیا۔ بدھ کی صبح پولیس اسٹیشن پہنچ کر اور اس معاملے کی شکایت کی۔ پولیس نے خاتون کی شکایت پر ملزم پر زیادتی ، حملہ اور یرغمال کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
قیصرباغ سے لاپتہ ایڈ وکیٹ کی لاش اناؤ سے برآمد ، دوملزمان گرفتار
لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)یوپی دارالحکومت لکھنؤ کے علاقے قیصرباغ کوتوالی سے لاپتہ وکیل کی لاش اناؤ ضلع سے ملی ہے۔ اناؤ پولیس نے وکیل کے پڑوس میں رہنے والے دو سگے بھائیوں کو گرفتارکیاہے۔ دونوں نے پہلے وکیل کا گلا گھونٹا اور پھر سر پر بھاری چیز سے اس پر وار کرکے…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
سرکاری نوکری کا لالچ دے کر کمائے لاکھوں روپئے ،دہلی پولیس نے کیا گرفتار
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ہر ایک کو نوکری کی ضرورت ہے اور اگر بات سرکاری ملازمت کی ہوتو ایک پوسٹ کے لیے لاکھوں درخواستیں موصول ہوتی ہیں۔ ٹھگنے والے اس صورتحال کو بھی اچھی طرح جانتے ہیں اور مستقل فائدہ بھی اٹھا رہے ہیں۔ سرکاری ملازمت کا لالچ کرکے لوگوں کو دھوکہ…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
ارریہ میں المناک حادثہ : بھٹا بھوننے کے دوران لگی آگ، 6 بچے جھلس کر شہید ، علاقہ میں ہرسو ُماتم
پٹنہ:(اردودنیا.اِن)بہار کے ارریہ ضلع کے پلاسی کے کویا نامی گاؤں میں چھ معصوم بچے آتشزدگی میں حادثہ کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئے(انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ واضح ہوکہ ان کی عمر ڈھائی سے پانچ سال بتائی جاتی ہے۔ یہ سب ایک کمرے میں بھٹا بھون رہے تھے۔مویشیوں کا چارہ…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
راجستھان میں اجتماعی خودکشی: شادی شدہ بیٹی کے ساتھ زہر کھا کر والد نے گنوائی جان
جے پور: (اردودنیا.اِن)بیکانیر کے علاقے دھوبی تلائی میں اتوار کی صبح کافی خوفناک تھی۔ یہاں ایک باپ اور شادی شدہ بیٹی نے زہرکھاکر جان گنوادی ۔ اسی دوران 32 سالہ دوسری بیٹی نے بھی ہاتھ کی نس کاٹ کر خودکشی کی کوشش کی، اس کی حالت تشویشناک ہے۔اسے ٹراما سنٹر…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
پونے کے فیشن اسٹریٹ مارکیٹ میں لگی آگ ، 500 دکانیں جل گئیں
پونے: (اردودنیا.اِن) پونے کے مشہور فیشن اسٹریٹ مارکیٹ میں آگ لگنے کے بعد تقریباً 500 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ عہدیداروں نے ہفتے کے روز بتایا کہ آگ جمعہ کی رات گیارہ بجے کے قریب لگی۔ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ محکمہ…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
یوپی :معشوقہ نے عاشق کو گھر بلاکر تیزاب پھینکا ، اسپتال میں موت
آگرہ: (اردودنیا.اِن)یک طرفہ عشق یا عشق میں نا اتفاقی پر عاشق کے ذریعہ حملہ کرنے کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں ، لیکن آگرہ میں معشوقہ نے اپنے عاشق پر تیزاب پھینک کر ایک خوفناک واقعہ کو انجام دیاہے۔ آگرہ میں عاشق کی کہیں اور شادی ہونے کی خبر سننے…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
غیر مسلم سے شادی کا شاخسانہ، مسلم لڑکی کا گلا دبا کر ہندوشوہر نے کیا قتل
بھوپال: (اردودنیا.اِن) مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ میں قتل کا سنسنی خیز کیس سامنے آیا ہے۔محض 20 سال کے شوہر نے بیوی کو صرف اس وجہ سے قتل کیا کہ اس نے باہر گھمانے کی ضد کی تھی ۔ واضح ہوکہ لڑکی مسلم تھی اور اس نے پیار کے پاگل پن…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
دہلی: نوکری دلانے کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والے گروہ کا پولیس نے کیا پردہ فاش
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی پولیس کے سائبر سیل نے ایک ایسے گروہ کو بے نقاب کیا ہے جو نوکریاں دلانے کے نام پر نوجوانوں کو دھوکہ دے رہا تھا۔ گینگ کے 5 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس گروہ نے اب تک 500 سے زائد نوجوانوں کو اپنا شکار بنایا…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
ایم بی بی ایس داخلہ ریکیٹ: مزید دو ملزمان گرفتار
نوئیڈا: (اردودنیا.اِن)سرکاری کالجوں میں ایم بی بی ایس کورس میں داخلہ دلانے کے نام پر کروڑوں روپئے کی دھوکہ دہی کرنے والے گروہ کے مزید دو افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس رن وجے سنگھ نے بتایا کہ 9 فروری کو انیل گپتا سمیت چھ افراد نے…
مزید پڑھیں »