جرائم و حادثات
- مارچ- 2021 -24 مارچ
6 سالہ بچی نے ماں کیخلاف درج کرایا ایف آئی آر ، روزانہ پیٹنے کا لگایا الزام
اندور: (اردودنیا.اِن)6سالہ معصوم بچی نے اپنی ماں کے خلاف پیٹنے کا مقدمہ درج کیا ہے۔ بچی کا الزام ہے کہ والدہ والد سے بھی لڑتی ہیں اور مجھے مار تی ہے ۔ چائلڈ لائن کے ذریعہ کچھ دن پہلے ہی بچے کو بچایا گیا تھا۔ اس کے جسم پر چوٹ…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
بس نے شوہر اور بیوی اور دو بچوں کوکچلا، مشتعل عوام کااحتجاج، شاہراہ جام
جے پور: (اردودنیا.اِن)منگل کی شام ناگور میں ایک سڑک حادثے میں 4 افراد کی ہلاکت پر مشتعل افراد نے بدھ کی صبح شاہراہ کو بلاک کردیا۔ گاؤں والے پتھر اور لکڑیاں لگا کر شاہراہ پر بیٹھ گئے۔ پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور لوگوں کو سمجھا بجھاکر شاہراہ…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
بدنام زمانہ نیوایئر اجتماعی ریپ کیس , تینوں ملزمان کو ملی سزائے موت
بلند شہر : لڑکی کے اغوا ، زیادتی کے بعد قتل کیس میرٹھ: (اردودنیا.اِن)پوکسو عدالت نے بدھ کے روز یوپی کے بلندشہر میں مشہور نیو ایئر اجتماعی عصمت دری کیس میں دو سال کے بعد تین مجرموں کو سزائے موت سنائی ہے۔ سال 2018 میں نیو ایئر منانے کے لئے…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
مشہور زمانہ نکیتا تومر قتل کیس: ملزمان توصیف اور ریحان کو بتایاقصوروار ،26 کو سنائی جائے گی سزا
فاسٹ ٹریک کورٹ نے ملزمان توصیف اور ریحان کو بتایاقصوروار ،26 کو سنائی جائے گی سزا فرید آباد: (اردودنیا.اِن)ہریانہ کے ضلع فرید آباد کے نکیتا تومر قتل کیس کے دو ملزم توصیف اور ریحان کو فاسٹ ٹریک عدالت نے سزا سنائی ہے۔ اسی دوران قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
طالبعلم کے ساتھ خاتون ٹیچر کا معاشقہ ، بے وفائی پر طالب علم نے خودکشی کرلی
بلاس پور: (اردودنیا.اِن)آئے دن ہم طالبات کے ساتھ جنسی ہراسگی کے واقعات سنتے ہیں ؛لیکن جب چڑیل نما خاتون ٹیچرہی جب طالب علم کو جنسی ہوس کانشانہ بنائے ، تو پھر شکوہ کس سے کیجئے گا۔،لیکن جب طالب علم خود اپنی ٹیچر سے عشق کربیٹھے ، دل کے ساتھ جسم…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
50 سالہ ٹیچر نے بچی کو بنایا ہوس کا نشانہ
جمشید پور(اردودنیا.اِن) استاد اور شاگردہ کے مقدس رشتے کو تار تار کر دینے والاایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق برمانس بی پی ایم اسکول میں پارہ ٹیچر کے طور پر کام کرنے والے 50 سالہ استاد اپنی آٹھ سالہ طالبہ کو اپنی ہوس کا کئی دنوں سے…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
بہار:لکھی سرائے میں10 دن میں 8 لڑکیوں کے ساتھ عصمت دری، ملزم گرفتار
لکھی سرائے ؍پٹنہ:(اردودنیا.اِن) بہار کے لکھی سرائے کے ایک کجرا نامی گاؤں میں چاکلیٹ کے بہانے5 سے 7 سال کی عمر کی لڑکیوں کی عصمت دری کاسنسنی خیز معاملہ سامنے آیا، اس واقعہ کے ملزم کی عمر 50 سال ہے۔ وہ ننھی بچیوں کو اپنی دکان پر بلایا کرتا تھا…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
رجسٹری آفس ملازم محمدقدوس کاگولی مار کرقتل
مظفرپور(اردودنیا.اِن)منیاری تھانہ حلقہ کے رام پور کاشی چوک کے نزدیک نامعلوم افراد نے رجسٹری آفس کے ملازم محمد قدوس کوگولی مار کر ہلاک کردیا۔یہ واقعہ آج صبح رونماہوا۔پولیس نے لاش کوتحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیاہے ۔ لاش کوسڑک پردیکھ کرمقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
یوپی : چال و چلن پر شک ، شوہر نے بیوی کے خفیہ اعضاء پر المونیم کے تار سے ٹانکے لگادئیے
لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)اترپردیش کے رام پور میں ایک نوجوان کو اپنی بیوی پر مظالم کے معاملے میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ نوجوان نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا کہ اسے اپنی بیوی پر شبہ ہے کہ وہ اس کے ساتھ دھوکہ دے رہی ہے ، اس لئے اس نے اس…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
لکھنؤ اموسی ایئرپورٹ پر 38 لاکھ سونا ضبط، اسمگلرگرفتار
لکھنؤ: (اردودنیا.اِن) دارالحکومت لکھنؤ کے اموسی ہوائی اڈے پر کسٹم کی ٹیم نے پیر کو ایک اسمگلر کو پکڑ ا۔ وہ دبئی (فلائٹ نمبر ایس جی 138) سے لکھنؤ ایئرپورٹ پہنچاتھا۔ اس کے پاس سے 814 گرام سونا برآمد ہوا ہے۔ جس کی قیمت 38,14,640روپے ہے۔ ملزم کا تعلق لکھنؤ…
مزید پڑھیں »



