جرائم و حادثات
- مارچ- 2021 -10 مارچ
یوپی : ایک اور ہولناک اجتماعی عصمت دری
اجتماعی زیادتی کے ایک روز بعد متاثرہ کے والد کو ٹرک نے کچلا ، موت ، قتل کا الزام کانپور: (اردودنیا.اِن) یوپی ، کانپور کے سجیتی پولیس اسٹیشن کے تحت لڑکی سے اجتماعی عصمت دری کے معاملہ میں پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ،لیکن داروغہ کا…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
دوسری بیوی نے شوہر کا قتل کرکے نعش کو گھر میں ہی دفنادیا
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)ایک خاتون نے اپنے شوہر کو قتل کرکے اپنے ہی مکان میں دفنادیا ۔یہ دلدوز واقعہ حیدرآباد کے ونستھلی پورم میں آج ایک ماہ بعد منظر عام پر آیا ہے ۔پولیس کے بموجب گگن اگروال نے دو سال قبل اپنی بیوی کو طلاق دینے کے بعد گزشتہ سال نوشین نامی38…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
ناجائز تعلقات کے شک میں شوہر نے بیوی کے ہاتھ اور پاؤں کو کاٹا
بھوپال: (اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں ایک حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک شخص نے اپنی اہلیہ کے ہاتھ پاؤں کاٹ دئیے ہیں۔ اس نے یہ کام اس لئے کیا کہ اسے شک تھا کہ بیوی کا کسی سے ناجائز تعلق ہے۔پولیس کے مطابق ملزم بھوپال میں…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
دن میں کرتے چوکیداری اور رات میں چوری ،دہلی پولیس نے نیپالی گینگ کو کیا گرفتار
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک کی دارالحکومت دہلی میں ایک شاطرنیپالی گینگ کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے چھ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس میں چوکیدار اور کار صاف کرنے والے لوگ بھی شامل ہیں۔ سب نیپال کے رہنے والے ہیں۔ نیز وہ دہلی این سی…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
ناکام عاشق کے ہاتھوں معشوقہ اور اس کی ماں ہلاک ، ملزم فرار
آگرہ میں ڈبل مرڈر کا سنسنی خیز واقعہ آگرہ: (اردودنیا.اِن) اترپردیش کے آگرہ ضلع میں دوہرے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں تھانہ ’باہ‘ کے علاقہ میں ماں اور اس کی 19 سالہ بیٹی کو عاشق نے چاقو سے حملہ کرکے ہلاک کردیا۔ چیخ سن کر لڑکی کی بھابھی…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
غیر قانونی ریوالور کے ساتھ ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے جوان گرفتار
کانپور: (اردودنیا.اِن)اترپردیش میں کانپور پولیس سوشل میڈیا پوسٹ کے متعلق بہت حساس ہے۔ اس کی مثال جوہی تھانے کے علاقہ میں دیکھا گیا۔ جہاں ایک نوجوان نے ہیکڑی دکھانے کے لئے غیر قانونی ریوالور کے ساتھ ویڈیو بناکر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا۔ رات گئے پولیس نے اس نوجوان…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
گھریلو ملازمہ کا جنسی استحصال،فلیٹ مالک گرفتار
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) بنجارہ ہلز پولیس نے ایک فلیٹ کے مالک کو گھریلو ملازمہ کا جنسی استحصال کرنے پر گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 52 سالہ اودئے بھانو جو پیشہ سے تاجر ہے /17 فبروری کو آندھراپردیش کے راجمندری علاقہ سے ایک گھریلو ملازمہ کو ملازمت پر رکھا اور اسے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
کولکاتہ سے ہوٹل میں کام کرنے آئی خاتون نے کی خودکشی
رانچی:(اردودنیا.اِن)لڑکی کی لاش رانچی کے اسٹیشن روڈ پر واقع ہوٹل جیسمین کی چھت سے ملی ہے۔ خاتون کی لاش کو پھانسی کےپھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ پولیس کے مطابق یہ خود کشی کا ایک پہلا مقدمہ ہے۔ تاہم خاتون کے پاس سے کسی قسم کا کوئی خودکشی نوٹ نہیں ملا…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
راجستھان: ضمانت پر رہاعصمنت ریزی کے ملزم نے متاثرہ لڑکی کوزندہ جلایا
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)راجستھان کے ہنومان گڑھ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے ، جہاں عصمت دری کاملزم جو ضمانت پر رہاہوا تھا انہوں نے متاثرہ لڑکی کے جسم پر مٹی کا تیل ڈال کر اسے جلادیا ۔ متاثرہ لڑکی تقریبا 90 فیصد جھلس چکی ہے اور…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
فیس بک فرینڈسے ہوٹل میں کرنے گئی تھی ملاقات ، کمرے میں ملی لاش
رانچی: (اردودنیا.اِن)جھارکھنڈ کے صدر مقام رانچی میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں اپنے فیس بک دوست سے ملنے کے لئے ہوٹل پہنچی لڑکی کی لاش مشتبہ حالات میں ملی۔ اس کی لاش ہوٹل کے کمرے میں پڑی تھی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج…
مزید پڑھیں »


