جرائم و حادثات
- مارچ- 2021 -4 مارچ
یوپی: 17 سالہ بیٹی کا بے دردی سے قتل، کٹاہوا سرلے کرباپ پہنچاتھانے
لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)اتر پردیش کے ہردوئی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک شخص نے اپنی 17 سالہ بیٹی کو ہلاک کردیا۔ اس کے بعد وہ گلا کاٹ کر تھانے پہنچا۔ پولیس نے بتایا کہ اس نے اپنی بیٹی کو قابل اعتراض حالت میں دیکھا تھا…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
بنگلورو ایئرپورٹ پر دو افرادگرفتار، 200 سے زیادہ آئی فون برآمد
بنگلورو: (اردودنیا.اِن)بنگلورو میں دو لوگوں کوگرفتارکیاگیاہے۔ ان کے پاس دوسوسے زیادہ آئی فون ملے ہیں جن کی قیمت لگ بھگ تین کروڑ(2.74 کروڑ) روپے بتائی گئی ہے۔ دونوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مزید کارروائی کی جارہی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ حالیہ دنوں میں فون ، منشیات…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
جسمانی تعلقات بنانے پررضامندنہ ہونے پرکردیامالک کی بیوی کا قتل
ممبئی: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹر کے کلیان میں ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک 20 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر اپنے مالک کی بیوی کو ہلاک کردیا ہے۔ اس نے یہ کام اس لئے کیا کہ خاتون نے اس کے ساتھ جسمانی تعلقات بنانے سے انکار کردیا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
ماں کی نعش پر معصوم کی پکار ’ اُٹھو ماں بھوک لگی ہے
دل دہلا دینے والا واقعہ ، سوریہ پیٹ میں پیش آیا ، ہر کوئی اشکبار تلنگانہ: (اردودنیا.اِن)معصوم کو کیا معلوم کے اب اس کی ماں دنیا میں نہیں رہی وہ بے چارہ بھوک کی تڑپ سے بلبلاتے ہوئے دنیا سے رخصت ہوچکی ماں کو جگانے کی کوشش کررہا ہے ۔…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
چچی نے کمسن بھتیجے کو دوسری منزل سے پھینک دیا‘ معصوم لڑکا فوت
تلنگانہ: (اردودنیا.اِن) پرانے شہر کے علاقہ کمہارواڑی میں ایک دردناک واقعہ میں چچی نے 3 سالہ کمسن بھتیجے کو دوسری منزل سے پھینک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ بانو جو محمد شجاع الدین کی بیوی ہے کی شادی ایک سال قبل ہوئی تھی اور وہ لاولد ہے ۔ شجاع…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
بلندشہر: 12 سالہ بچی کو گھر میں کیا دفن،ایک ہفتہ بعد ملزم شملہ سے گرفتار
بلندشہر: (اردودنیا.اِن)مغربی اتر پردیش کے ضلع بلندشہر کے ایک گاؤں میں ایک 12 سالہ بچی چھ دن سے لاپتہ تھی۔ منگل کی شام اس بچی کی لاش گاؤں کے ایک مکان کے قریب گڑھے میں پڑی تھی۔ ملزم کو بدھ کی صبح ہماچل پردیش کے شملہ سے گرفتار کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
بہار میں جنگل راج: خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
نابالغ بیٹے کے سامنے خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، تفتیش جاری جموئی؍پٹنہ: (اردودنیا.اِن) اگرچہ بہار حکومت نظم و نسق کے لاکھ دعوے کرلے ، لیکن پھر بھی بہار میں جنگل راج اپنے شباب پر ہے ۔ تازہ اطلاع کے مطابق جموئی کے چکائی نامی علاقہ میں دبنگ پڑوسیوں نے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
اسپتال میں علاج کرارہی کووڈ مریض کے ساتھ چھیڑ چھاڑ،
ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹر کے کلیان میں طبی پیشے کو شرمسارکرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں کوویڈ مریض کے ساتھ مبینہ طور پر اسپتال میں چھیڑچھاڑکی گئی ہے۔ الزام وہاں تعینات ایک وارڈ بوائے پر لگا ہے۔ ملزم کا نام شری کانت موہیت بتایا جارہا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
تمل ناڈو: چاربدمعاش اکھاڑ لے گئے اے ٹی ایم مشین
دو سالوں سے رات کے وقت یہاں گارڈ کی کوئی ڈیوٹی نہیں لگائی گئی تھی
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
امبہ جوگائی میں تلوار سے حملہ کرکے نوجوان کا قتل
بیڑ:(سراج آرزو) ضلع کے ا مبہ جوگائی سے قریب مورےواڑی میں آج شام7 بجے ایک 20 سالہ نوجوان کو بے دردی کے ساتھ تلوار سے مار کر ہلاک کردیا گیا ، حملہ آوروں نے اسے موقع پر ہی نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، مقتول نوجوان شام 7بجے…
مزید پڑھیں »



