جرائم و حادثات
- مارچ- 2021 -1 مارچ
اسپیشل ڈی جی پی پرجسمانی ہراساں کرنے کا مقدمہ درج خاتون آئی پی ایس نے کی تھی شکایت
اسپیشل ڈی جی پی پرجسمانی ہراساں کرنے کا مقدمہ درج چنئی: (اردودنیا.اِن)تمل ناڈو کے سابق اسپیشل ڈی جی پی (لا اینڈ آرڈر) پر خاتون کو ہراساں کرنے کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ ایک دن پہلے ہی انہیں اس عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ راجیش داس کے خلاف خاتون…
مزید پڑھیں » - فروری- 2021 -28 فروری
جئے پور :18سالہ لڑکی نے لگایاوالد پر بیچنے کا الزام،
باڑ میر ؍جئے پور: (اردودنیا.اِن) راجستھان کے باڑمیر ضلع میں ایک 18 سالہ لڑکی نے باڑمیر پولیس سے التجا کی ہے کہ اس کے والد اور رشتے دار اسے فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ پولیس کو دیئے گئے اپنے بیان میں متاثرہ لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ اس کے والد…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
’پرینک ‘ ویڈیوز بنا کر یوٹیوب پر اپ لوڈ کرکے کروڑوں روپے کمانے والے گروہ کاپردہ فاش
سائبر پولیس نے 3 یوٹیوبرس کوکیا گرفتار ممبئی: (اردودنیا.اِن)کرائم برانچ کی سائبر پولیس نے یوٹیوب چلانے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ ملزمین ’پرینک ‘(مذاق)کے نام پر فحش ویڈیوز بناکریوٹیوب پر اپلوڈ کرکے سوشل میڈیا کے ذریعہ کروڑوں روپے کماتے تھے۔ گرفتار ملزمان مکیش گپتا (تھانے میں کلاسز…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے الزام میں 3 افراد گرفتار
ہاپوڑ: (اردودنیا.اِن)لڑکی کو اغوا کرکے زیادتی کرنے والے 3ملزمین کو پوپی کی ہاپوڑ پولیس نے ہفتے کوفائرنگ کے تبادلے کے بعد گرفتارکرلیا۔ فائرنگ میں ملزمان کی ٹانگوں میں گولیوں کے زخم آئے۔۔ ضلع غازی آباد کی ایک خاتون کو اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کا واقعہ ہے۔ اس معاملے میں ہاپوڑ پولیس…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
دہلی میں ایک فیکٹری میں لگی آگ ، 1 شخص ہلاک ، 4 زخمی
نئی دہلی : (اردودنیا.اِن) دارالحکومت دہلی کے پرتاپ نگر میٹرو میں واقع ایک فیکٹری آج صبح خوفناک آگ لگ گئی۔ فیکٹری دو منزلہ عمارت تھی جو 1500 گز میں تعمیر ہوئی تھی۔ اس حادثے میں چار افراد زخمی ہوئے تھے اور ایک فیکٹری ملازم اس حادثے میں دم توڑ…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
عاشق کا پیٹ پیٹ کر قتل ،گرل فرینڈ سمیت 5گرفتار
عاشق پون رات میں اس سے ملنے پہنچا،تو اس کی بھنگ اس کے گھر والوں کو لگ گئی ۔ جس پر لڑکی کے گھر والے پون کو اپنی گرفت میں لے کر جم کر پٹائی کی
مزید پڑھیں » - 25 فروری
بیوی نے چائے نہیں دی اسلئے شوہر نے سرپرہتھوڑادے مارا
بیوی نے چائے نہیں دی اسلئے شوہر نے سرپرہتھوڑادے مارا ممبئی(نامہ نگار) سال ۲۰۱۳؍ماہ دسمبرمیں ضلع شولاپورکے پنڈھرپورتعلقہ میں ۳۵؍سالہ سنتوش اتکارکومقامی عدامت نے اپنی بیوی کوشدیدزخمی کرنے کے جرم میں دس سال قیدبامشقت کی سزاسنائی تھی ۔ سو شیل میڈیاپرانڈین ایکسپریس کے توسط سے موصولہ خبروں کے مطابق ملزم…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
50لاکھ روپے اوراسلحہ کے ساتھ 4شراب کاروباری گرفتار
مظفرپور(اردودنیا.اِن)پولیس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے ۔تقریباً پچاس لاکھ روپئے کی ، کئی ہتھیار ، گولی اور میگزین سمیت چار کاروباریوں کو گرفتار کیاگیا۔مظفرپور پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ غیرقانونی شراب کے کاروباری اور اسٹورسے متعلق کرجا تھانہ کے تحت گائوں رسول پور واقع وریندر کمار…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
مدھیہ پردیش: نوکری دینے کے بہانہ عصمت دری، پولیس نے کیا گرفتار
بھوپال: (اردودنیا.اِن)گوالیار میں چلتی کار میں زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک نوجوان نے نوکری کا بہانہ دے کر خاتون کو لفٹ دی اور پھر اس نے کار میں اس کے ساتھ زیادتی کی۔ ملزم نے خاتون کو کار میں یرغمال بناکر رکھا اور چڑیا گھر سے بہودا پور…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
کرناٹک:چکبلاپور ضلع میں جلیٹن اسٹک دھماکہ سے 6 افراد ہلاک ، دو گرفتار
بنگلورو:(اردودنیا.اِن)کرناٹک میں آج ہونے والے جلیٹن اسٹک دھماکہ میں کم ازکم 6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے یہ دھماکہ چکبلاپورضلع کے ہیرے ناگ ولی موضع کی ایک معدن میں ہوا ہے جہاں جلیٹن اسٹک کے اسٹاک میں دھماکہ ہوا اس معاملہ میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار…
مزید پڑھیں »



