جرائم و حادثات
- فروری- 2021 -23 فروری
کانگریس لیڈر کو قتل کرنے والے تین افراددہلی سے گرفتار
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن) پنجاب کے شہر فریدکوٹ میں کانگریس لیڈر کے قتل کا معاملہ اب حل ہوگیا ہے۔ دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے اس سلسلے میں این سی آر کے علاقے سے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گورل سنگھ کاقتل 18 فروری کو فریدکوٹ میں گولی مارکرگیا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
ممبرا ہوٹل میں ممبر پارلیمنٹ کی ملی لاش
لاش کے ساتھ گجراتی زبان میں لکھا سوسائد نوٹ بھی برآمد ممبرا؍ ممبئی: (اردودنیا.اِن) دادرا اور نگر حویلی سے تعلق رکھنے والے لوک سبھا رکن موہن ڈیل کر جنوبی ممبئی کے ایک ہوٹل میں مردہ پائے گئے ۔ان کی لاش مرین ڈرائیو پر ہوٹل سی گرین سے ملی ہے۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
- 23 فروری
رانچی : وزیراعلیٰ کے قافلے پر حملہ کا معاملہ
وزیراعلیٰ کے قافلہ پر حملہ کا معاملہ رانچی: (اردودنیا.اِن)وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کے قافلے پر حملے کے سلسلے میں منگل کو رانچی کے وارڈ کونسلر روشنی کھل کھو نے رانچی سول کورٹ میں خودسپردگی کردی ہے، وہ پچھلے 50 دن سے فرار تھی۔ پولیس کا دباؤ بڑھنے کے بعد اسے عدالت…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
دہلی: شوہر کے قتل کے الزام میں پولیس نے کیابیوی کوگرفتار
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی پولیس نے ایک خاتون کو اپنے شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ملزم خاتون کا نام سریتا ہے جو اپنے شوہر کے ساتھ فتح پور بیری کے علاقے میں رہتی تھی۔ پولیس کے مطابق اتوار کے روز انہیں صفدرجنگ اسپتال سے اطلاع ملی تھی…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
فحش فلمیں ’برائہ راست نشر‘کرکے کمارہے ہیں کروڑوں،
ممبئی: (اردودنیا.اِن)لاک ڈاؤن کے بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارمز اور آن لائن تفریحی مواد میں اضافہ ہوا ہے۔ تاہم اس میں فحش مواد کی مانگ میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف طریقوں سے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے فحاشی پروسی جارہی ہے۔ ممبئی پولیس کی…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
سرکاری رائفل سے ہی کردی شادی میں ہوائی فائرنگ،ہوگئی ایف آئی آر
چنڈی گڑھ: (اردودنیا.اِن)پنجاب کے فیروز پور میں ایک اے ایس آئی اور سب انسپکٹر بڑی مصیبت میں پھنس گئے ہیں، اس کے ذمہ دار بھی وہ خودہی ہیں، کیوں کہ الزام ہے کہ شادی کی ایک تقریب میں انہوں نے ہرش (انتہائی جوش میں ہوائی فائرنگ) فائرنگ کردی۔ اتناہی نہیں…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
ممبئی کے 5 اسٹار ہوٹل سے 12 کروڑ کی لوٹ
نقلی پولیس بن کر آئے لٹیروں نے دیا واقعے کو انجام ممبئی: (اردودنیا.اِن)ممبئی کے ولے پارلے علاقے میں واقع فائیو اسٹار ہوٹل میںٹھہرے 2 افراد سے 12 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ درج شکایت کے مطابق جعلی پولیس کی شکل میں آنے والے ڈاکوئوں نے…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
درندہ نے دوشیزہ کو بنایاہوس کاشکار‘ ایف آئی آر درج
پٹنہ: (اردودنیا.اِن)راجدھانی پٹنہ کے جکن پور تھانہ حلقہ میں ایک دوشیزہ کی عصمت تار تار کرنے کامعاملہ روشنی میں آیا ہے ۔اطلاع کے مطابق ایک آٹوڈرائیور نے دوشیزہ کواپنی ہوس کاشکار بنایا۔ اس سلسلے میں متاثرہ کے گھروالے متعلقہ تھانہ پہنچے اور ہوس کے درندہ کیخلاف ایف آئی آر درج…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
11 ویں کی طالبہ نے عاشق کے ساتھ لگائی پھانسی
بھیلواڑہ: (اردودنیا.اِن) بھیلواڑہ ضلع کے شمبھوگڑھ علاقہ میں بہن کے گھر میں بھائی نے نوجوان لڑکی (گرل فرینڈ )کے ساتھ خودکشی کرلی۔ ان دونوں کی لاشیں ایک ہی پھندے میں لٹکی ہوئی ملی تھیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی گاؤں میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس نے ان دونوں کی لاش…
مزید پڑھیں »



