جرائم و حادثات
- فروری- 2021 -16 فروری
11 سالہ معصوم بچی سے عصمت دری کرنے والے اسکول پرنسپل کو سزائے موت
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں 11 سالہ معصوم بچی سے اجتماعی عصمت دری کے جرم میں اسکول پرنسپل کو سزائے موت اور ٹیچر کو عمر قید کی سزا سنائی گئی، عدالت نے شواہد کی بنیاد پر سنایا فیصلہ۔
مزید پڑھیں » - 16 فروری
اروندکجریوال کی بیٹی کو دھوکہ دینے کے الزام میں 3 افراد گرفتار
اروندکجریوال کی بیٹی کو دھوکہ دینے کے الزام میں 3 افراد گرفتار نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی بیٹی کو دھوکہ دہی کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ پیر کے روز تکنیکی نگرانی کی بنیاد پر ساجد (26)، کپل…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
سپریم کورٹ کی کمیٹی نے وکیل کے کلرک کو جنسی زیادتی کا مجرم پایا
سپریم کورٹ کی کمیٹی نے وکیل کے کلرک کو جنسی زیادتی کا مجرم پایا نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ کی صنفی حساسیت اور داخلی شکایات کمیٹی (جی ایس آئی سی سی) نے ایک وکیل کے کلرک کو عدالت عظمی کے احاطے میں جنسی ہراسانی کا مرتکب پایا ہے اور اس…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
مہاراشٹرا کے جلگاؤں میں خوفناک سڑک حادثہ:15 مزدور ہلاک
مہاراشٹرا کے جلگاؤں میں خوفناک سڑک حادثہ:15 مزدور ہلاک جلگاؤں: (اردودنیا.اِن) اتوار کی سہ پہر 1 بجے کے لگ بھگ مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ایک بڑا حادثہ پیش آگیا۔ یہاں کنگاؤں کے قریب ایک ٹرک پلٹ گیا۔ اطلاعات کے مطابق ٹرک میں پپیتا بھرا ہوا تھا،اس کے علاوہ 19 افراد…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ممبئی میں 3.5 کروڑ روپئے کا 1800 کلو منشیات ضبط ، دو ملزمین گرفتار
ممبئی میں 3.5 کروڑ روپئے کا 1800 کلو منشیات ضبط ، دو ملزمین گرفتار ممبئی: (اردودنیا.اِن) ممبئی پولیس نے 1800 کلو منشیاب ضبط کیا ہے۔ اس معاملے میں اب تک آکاش یادو اور دنیش سروج نامی دو ملزمیں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یادو کے خلاف تین مقدمات درج ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
استاد کا مکروہ چہرہ نمودار، دسویں کی طالبہ کے ساتھ مہینوں تک زیادتی
استاد کا مکروہ چہرہ نمودار، دسویں کی طالبہ کے ساتھ مہینوں تک زیادتی بھوپال: (اردودنیا.اِن)بھوپال میں ایک کوچنگ ڈائریکٹر نے اساتذہ اور طلباء کے درمیان پاکیزہ رشتہ کو شرمسار کردیا۔ اطلا ع کے مطابق ملزم نے نہ صرف نئے سالِ نو کی تقریب کے بہانے دسویں جماعت کی طالبہ کے…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
تمل ناڈو :ویرودھ نگر میں پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی ،6 افراد ہلاک
تمل ناڈو :ویرودھ نگر میں پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی ،6 افراد ہلاک بنگلورو: (اردودنیا.اِن )جمعہ کی سہ پہر تامل ناڈو کے ویرود ھ نگر میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔جس کے نتیجے میں چھ افراد کی موت ہوگئی۔ اسی کے ساتھ ہی متعددافراد کے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
فرضی شادی سے 50 سے زائد خاندانوں کو لوٹنے والیں 9 دلہن گرفتار
فرضی شادی سے 50 سے زائد خاندانوں کو لوٹنے والیں 9 دلہن گرفتار پونہ: (اردودنیا.اِن)پونے کرائم برانچ نے ایک بین ریاست گینگ کا انکشاف کیا ہے جس میں شامل خواتین نے فرضی شادی کرکے لوگوں کو لوٹا تھا۔ پولیس نے اس گروہ کی نو خواتین اور دو مردوں کو گرفتار…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
بہار: موب لنچنگ ہنوز جاری، ذہنی طور پر معذور نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل
بہار: موب لنچنگ ہنوز جاری، ذہنی طور پر معذور نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل پٹنہ : (اردودنیا.اِن) صوبہ بہار میں موب لنچنگ کے واقعات میں کوئی کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق گیا ضلع واقع ڈوبھی تھانہ حلقہ میں ایک ذہنی طور پر معذور شخص…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
40ہزاربجلی بل آنے پرملول کسان نے لگائی پھانسی ، غمزدہ بیٹی نے بھی کھایازہر
40ہزاربجلی بل آنے پرملول کسان نے لگائی پھانسی سہسرام: (اردودنیا.اِن)شیرشاہ سوری کے شہر سہسرام میں کھپت سے دس گنا زائد بجلی آنے کی وجہ سے ایک کسان نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ دری گاؤں تھانہ علاقہ کے نوگائی گاؤں کا ہے۔ ہلاک کسان کی شناخت دنیش…
مزید پڑھیں »



