جرائم و حادثات
- فروری- 2021 -4 فروری
پربھنی : شوہر کی پھانسی لیکر خودکشی کے بعد بیوی کی بھی موت
پربھنی : شوہر کی پھانسی لیکر خودکشی کے بعد بیوی کی بھی موت پربھنی (سید یوسف) پربھنی ضلع کے پورنا تعلقہ میں واقع کلگاؤں میں تاڑکلاس پولیس اسٹیشن کے حد میں شوہر نے پھانسی لیکر خودکشی کر ڈالی جبکہ بیوی بیہوشی کے حالت میں پائ گئی – جس کے سبب…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
آن لائین دوستی : پارک میں دو 15 سالہ لڑکیوں کی اجتماعی عصمت دری
آن لائین دوستی : پارک میں دو 15 سالہ لڑکیوں کی اجتماعی عصمت دری ویب ڈیسک آسٹریلیا میں سنیپ چاٹ پر آن لائین دوستی کے بعد ملاقات میں دو 15سالہ لڑکیوں کو 10مردوں نے منشیات دے کر اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
رانچی : تیز رفتار ایمبولنس پل کے نیچے گرا
تیز رفتار ایمبولنس پل کے نیچے گرا جمشید پور/سراے قلعہ(اردودنیا.اِن) چائباسہ سے مریض کو لے کر جمشید پور ٹاٹا مین اسپتال آ رہا تیز رفتار ایمبولینس پر ڈرائیور نے اپنا کنٹرول کھو دیا یا جس کے بعد وہ گوبند پور میں پل کی ریلنگ کو توڑتا ہوا ہوا نیچے جا…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
3 لاکھ 21 ہزار روپے کے جعلی نوٹ برآمد ، چار گرفتار
سمڈیگا:(اردودنیا.اِن)پولیس نے جعلی نوٹ کے ساتھ چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ جبکہ ان میں سے ایک کو بولبہ پولیس اسٹیشن کے علاقے سے گرفتار کیا گیا جبکہ مزید تین ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے ان سے 3 لاکھ 21 ہزار 900 روپے مالیت کی جعلی…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
اترپردیش :کاس گنج میں نوجوان کو زندہ جلایا، سازش میں شامل تھی بیوی،
اترپردیش :کاس گنج میں نوجوان کو زندہ جلایا، سازش میں شامل تھی بیوی، کاس گنج، (اردودنیا.اِن)اترپردیش کے ضلع کاس گنج سے دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ تھانہ سورون کے علاقے پہاڑ پور گاؤں میں تین افراد نے 25 سالہ نوجوان پر پٹرول ڈال کر اسے زندہ جلا…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2021 -31 جنوری
بہار سے جارہی بس حادثہ کا شکار ،24زخمی ، 18کی حالت تشویشناک
بہار سے جارہی بس حادثہ کا شکار ،24زخمی ، 18کی حالت تشویشناک دوسہ ؍جے پور، (اردودنیا.اِن ) دوسہ میں ٹرک کے تصادم کے بعد ایک سلیپر بس پل سے 30 فٹ نیچے گر گئی۔ حادثے میں 24 مسافر زخمی ہوئے ، جن میں سے 18 کی حالت تشویشناک ہے۔ خیال…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
ریپ اور قتل کے مرتکب ملعون چچا کو سزائے موت کی سزا
ریپ اور قتل کے مرتکب ملعون چچا کو سزائے موت کی سزا راولپنڈی : (ایجنسیاں) راولپنڈی کی ایک مقامی عدالت نے اپنی 7 سالہ بھتیجی کو ریپ اور قتل کرنے کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت سنادی۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے ولی اللہ نامی…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
پربھنی : درگاہ روڈ پر معمولی بات کو لیکر چھوٹے بچوں کا جھگڑا طول اختیار کر گیا -جھگڑے میں نوجوان کا قتل
درگاہ روڈ پر معمولی بات کو لیکر چھوٹے بچوں کا جھگڑا طول اختیار کر گیا -جھگڑے میں نوجوان کا قتل -قاتل کے خلاف پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر کے مغربی علاقے میں واقع درگاہ روڈ غوث کالونی میں چھوٹے بچوں کا جھگڑا بڑوں میں پہنچ…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
کوچنگ جارہے دو بھائیوں کویوپی روڈ ویز بس نے کچلا، موقع پر ہلاک
کوچنگ جارہے دو بھائیوں کویوپی روڈ ویز بس نے کچلا، موقع پر ہلاک کرنال: (اردودنیا.اِن) ہریانہ کے ضلع کرنال میںواقع حادثہ میں ہفتے کے روز ایک گھر کے دو چراغ بجھ گئے۔ روڈ ویز بس نے اسکوٹی میں سوار دو بھائیوں کو کچل ڈالا۔ دونوں بھائی کوچنگ سینٹر جانے کے…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
رام گڑھ میں نابالغ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری ،ملزمان گرفتار
رام گڑھ میں نابالغ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری ،ملزمان گرفتار رام گڑھ ؍رانچی :( اردودنیا.اِن ) رام گڑھ کے علاقہ کوجو تھانہ علاقہ میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آگیا۔ شکایت درج کرنے کے بعد دونوں ملزمان وشال بھویان اور موکیندر مانجھی کو گرفتار کرکے…
مزید پڑھیں »





