جرائم و حادثات
- جنوری- 2021 -23 جنوری
یوپی:12 سالہ بچی کے ساتھ درندگی ،نشے میں مدہوش 6 افرادنے گینگ ریپ کے بعد کیا قتل
لکھنؤ ،23؍جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی میں خواتین کے ساتھ مظالم کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے۔ مہاراج گنج میں ایسا ہی ایک کیس آیا ہے جہاں 6 نوجوان بیٹھ کر شراب پی رہے تھے اور جب وہ مدہوش ہوگئے تو انہوں نے #وحشیانہ واقعات کو انجام دیا مہاراج گنج کے علاقے…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
چھ ممالک سے منسلک بین الاقوامی منشیات کا ریکیٹ کا کیا پردہ فاش، 2 گرفتار
این سی بی کی بڑی کامیابی : چھ ممالک سے منسلک بین الاقوامی منشیات کا ریکیٹ کا کیا پردہ فاش، 2 گرفتار نئی دہلی ،22؍جنوری (اردودنیا.ان) نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے سری لنکن اور پاکستانی شہریوں کے ذریعہ چلائے جانے والے منشیات کی اسمگلنگ کے ایک بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
غیر قانونی کان کنی سے مٹی دھنسی ،ملبے میں چاردبے ، 2کی لاش برآمد
غیر قانونی کان کنی سے مٹی دھنسی ،ملبے میں چاردبے ، 2کی لاش برآمدکوڈرما:(اردودنیاَ.ان)کوڈرما میں پھلووریا کے قریب مائیکا کی غیر قانونی کان کنی کے دوران مٹی دھنسنےسے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعے کے 24 گھنٹے بعد لاش نکالی گئی۔ جمعرات کو صرف دو افراد کو نکالاگیا تھا۔جمعہ کے روز…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
پٹنہ پھرشرمسار: مجرم نے دن دہاڑے گھر میں گھس کرکیانابالغ لڑکی کاقتل ،قاتل کاکوئی سراغ نہیں
پٹنہ پھرشرمسار: مجرم نے دن دہاڑے گھر میں گھس کرکیانابالغ لڑکی کاقتل ،قاتل کاکوئی سراغ نہیں پٹنہ،21جنوری(اردودنیا.نیوز)بہار کے صدرمقام پٹنہ میں جمعرات کے روز مجرموں نے ایک نابالغ لڑکا کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ قانون ونظام کو چیلنج کرتے ہوئے ملزمین صبح 11 بجے کے قریب نابالغ کے گھر…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
دہلی میں بینک دھوکہ دہی معاملے میں ایک شخص گرفتار
دہلی میں بینک دھوکہ دہی معاملے میں ایک شخص گرفتار نئی دہلی،21جنوری(اردودنیا۔ان)بینک دھوکہ دہی معاملے میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ معاملہ جعلی دستاویزات استعمال کرکے بینکوں سے قرض لینے سے متعلق ہے۔ جمعرات کو یہ معلومات دیتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ ملزم سریش کمار پرتھی…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی سیرم انسٹی ٹیوٹ میں آتشزدگی ‘5ہلاک
وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے دیاتحقیقات کا حکم پونا: (ایجنسی) کورونا وائرس کی ویکسین کووی شیلڈ بنا رہے مہاراشٹر کے پونے میں واقع سیرم انسٹی ٹیوٹ کے ٹرمنل ایک گیٹ کے پاس جمعرات کو دوپہر بھیانک آگ لگ گئی۔ سیرم انسٹی ٹویٹ کے منجری پلانٹ میں لگی آگ پر تقریبا…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
گھرمیں داخل ہوکر 14سالہ طالبہ کاقتل
پٹنہ : (اردودنیا۔ان) جکن پور میں 14سالہ لڑکی کو گھرمیں داخل ہوکر مارڈالنے کی خبر سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔ قتل کی یہ واردات جکن پور کے جے پرکاش نگرمیں جمعرات کی صبح تقریباً ساڑھے دس بجے سرزد ہوئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک لڑکے نے چار…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
اترپردیش : میڈیکل اسٹور آپریٹر کا گولی مار کرقتل،
گورکھپور،20جنوری(اردودنیانیوز)یوپی کے وزیراعلی کے شہر میں شرپسند عناصر بے خوف ہیں۔ گذشتہ رات گورکھپور کے دیہی علاقے میں شرپسندوں نے میڈیکل اسٹور آپریٹر کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ تفتیش کے لئے اعلی حکام موقع پر پہنچے۔ دیہی علاقہ ہونے کی وجہ سے شرپسند عناصر کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
لکھنئو: پجاری کا کلہاڑی سے کاٹ کرقتل،چندہ ڈبہ بھی لوٹ کرلے گئے شرپسند
لکھنؤ: دارالحکومت لکھنؤ میں مجرمین نڈر ہیں۔ بدھ کی صبح یہاں بی کے ٹی پولیس اسٹیشن کے علاقے میں نامعلوم قاتلوں نے ایک مندر کے پجاری کو لوٹ لیا اور مخالفت کرنے پرکلہاڑی سے اسے قتل کردیا۔ مندرکے قریب کھیت دیکھنے گئے ایک کسان نے سب سے پہلے بابا کو…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
گورکھپور : یوپی پولیس کی وردی میں ملبوس بدمعاشوں نے 8 لاکھ رقم لوٹ لئے
گورکھپور:۲۰؍جنوری ( ایجنسیاں) گورکھپور میںپولیس ورد ی میں ملبوس بدمعاشوں نے روڈ ویز بس میں سوار دوصرافہ تاجر وںسے 18 لاکھ روپے لوٹ لئے۔ گورکھپور سے لکھنؤ جانے والی اس بس پر وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے بس میں سوار ہو کر پوچھ گچھ کے بہانے دونوں صرافہ تاجر…
مزید پڑھیں »

