جرائم و حادثات
- جنوری- 2021 -16 جنوری
کنویں سے ایک شخص کی لاش برآمد
پلاموں:(اردودنیانیوز) لسلی گنج تھا نہ علا قے واقع ایک کنوئیں سے ادھیڑکا لاش بر آمد کیا گیا ۔ ٹھکورائی دیدری گاوں کے کنوئیں سے لاش ملنے سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ حادثہ کی اطلاعات کے بعد مو قع پر پہنچی پولس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجوادیا…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
کرناٹک میں بھیانک سڑک حادثہ 12 افراد ہلاک متعدد زخمی
بنگلور: ٹِپّر اور منی بس کے درمیان پیش آئے ایک خطرناک سڑک حادثہ میں 12لوگوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ کئی لوگ زخمی ہوگئے۔ حادثہ جمعہ کی علی الصبح اْس وقت پیش آیا جب ہبلی اور دھارواڑ کے درمیان واقع اِٹّی گٹّی کے قریب منی بس جس پر 17 لوگ…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
لکھنؤ : ائیرپورٹ پر پکڑا گیا دس لاکھ کا سونا
لکھنؤ:13 جنوری (ایجنسیز ) کسٹم کی ٹیم نے لکھنؤ کے چودھری چرن سنگھ ایئر پورٹ پر جدہ سے اسمگلری کا سونا لیکرآرہے مسافر کو پکڑا ۔اس سے 10-41 لاکھ روپئے کا سونا بر آمد ہوا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر نہارکا لاکھا کے مطابق مسافر سونے کے چھلے بنواکر انہیں…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
سنیل پانڈے سے50لاکھ رنگداری کامطالبہ
فون کرنے والا پنٹوپانڈے نے کہا‘ 72گھنٹہ کے اندر رقم نہیں ملی توجان سے ماردوںگا آرہ:(اردودنیانیوز) آرہ سے تراری کے سابق ایم ایل اے سنیل پانڈے سے 50لاھ روپئے کی رنگداری کامطالبہ کیاگیا ہے۔ رنگداری نہیں دینے پرانہیں جان سے مار ڈالنے کی دھمکی بھی دی گئی ہے ۔ ذرائع…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
رانچی :بجلی کے کھمبے سےلٹکی نوجوان کی لاش برآمد
رانچی:(اردودنیانیوز)ر اجدھانی رانچی کے علاقہ نامکوم پولیس اسٹیشن کے سیدرول پیٹرول پمپ کے پیچھے جنگل میں بجلی کے کھمبے سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ نوجوان کی شناخت ولسن لکڑاکے نام سے ہوئی ہے۔ وہ بھٹا کونچا جورار کا رہائشی تھا۔ جب سے نوجوان کی لاش ملی…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
جمشید پور : دیوار گرنے سے خاتون مزدور کی موت
جمشیدپور:(اردودنیانیوز)تھانہ گمہریہ کے علاقہ گووند پور میں زیر تعمیر سیپٹک ٹینک کی دیوار گرنے سے ایک خاتون مزدور کی موت ہوگئی اور دو زخمی ہوگئے۔ متوفی کے لواحقین نے ڈھائی لاکھ روپے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزدور اس بات پر بھی ناراض تھے کہ گھر کا مالک اسپتال نہیں…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
حیدرآباد:نمس کے احاطہ میں نامعلوم شخص کی خودکشی
حیدرآباد (اردودنیانیوز) شہر حیدرآباد کے نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (نمس) کے احاطہ میں ایک نامعلوم شخص نے درخت سے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے کہاکہ اس کی عمر تقریبا 40برس ہے ۔اسپتال کے ملینیم بلاک کے پچھلے حصہ میں ایک درخت سے اس کی لاش لٹکتی…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
شارٹ سر کٹ سے دو گھروں میں لگی آگ۔لاکھوں کا نقصان
فتح پور:8 جنوری (ایجنسیز )تھانہ للولی کے گاؤں کورکناک میں جمعرات کے روز بجلی کے شارٹ سرکٹ سے دو مکانات نذر آتش ہوگئے۔ شور مچانے پر لواحقین گھر سے باہر آئے۔ گاؤں کے لوگوں نے کسی طرح آگ پر قابو پایاتب تک دو لاکھ سے زائد کاسامان و نقدی ،…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
پورنیہ میں چور کا پیٹ پیٹ بہیمانہ کر قتل
پورنیہ:7/جنوری (اردودنیانیوز)ضلع کے شری نگر پولس آوٹ پوسٹ ( اوپی ) علاقہ میں چور کا پیٹ۔ پیٹ کر قتل کر دیا گیا ۔پولس ذرائع نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ مویشی کی چوری کرنے کے ارادے سے تین چور کھٹی ہسیلی پنچایت کے کدگما مسہری میں ایک مکان میں داخل…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
تلنگانہ : ضلع سوریہ پیٹ میں سڑک حادثہ۔20باراتی زخمی
حیدرآباد:7/جنوری(ایجسنی) تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 20باراتی زخمی ہوگئے ۔یہ حادثہ ضلع کے جنگاریڈی گوڑم علاقہ میں آج اُس وقت پیش آیا جب باراتیوں کو لے جانے والی بولیرو گاڑی کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ گاڑی الٹ گئی۔اس گاڑی میں…
مزید پڑھیں »



