جرائم و حادثات
- جنوری- 2021 -6 جنوری
حیدرآباد:بیوی کا قتل کرکے لاش تھیلے میں باندھ کر شوہر فرار
حیدرآباد،(ایجنسیز) شہر حیدرآباد کے ”کے پی ایچ بی پولیس اسٹیشن حدود“ کی ایس ایس کالونی میں شوہر نے بیوی کا قتل کرکے لاش کو ایک تھیلے میں باندھ دیا اور فرارہوگیا۔اس خاتون کی شناخت شراونتی کے طورپر کی گئی ہے جس کا قتل کرتے ہوئے لاش کو تھیلے میں ڈال…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
سیلفی ویڈیو بناتے ہوئے ایک نوجوان نے خودکشی کرلی
حیدرآباد،(ایجنسیاں)سیلفی ویڈیو بناتے ہوئے ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ اے پی کے ضلع کرشنا میں پیش آیا۔اس نوجوان نے جس کی شناخت تروملیش کے طورپر کی گئی ہے ، کالج کی عمارت سے کود کرخودکشی کرلی۔پولیس نے کہا کہ ایلورو کے پرائیویٹ کالج میں وہ بی ٹیک سال آخر…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
حیدرآباد میں اغوا تین بھائیوں کو اندرون چند گھنٹے بچالیاگیا
آندھراپردیش۔6/جنوری(ایجنسیز)سابق بیڈ منٹن کھلاڑی اور اس کے دوبھائیوں جن کو ایک گروہ نے خود کو آئی ٹی کے عہدیدار ظاہر کرتے ہوئے اراضی کے ایک تنازعہ کے سلسلہ میں مبینہ طورپراغواکرلیاتھا،کو بدھ کی صبح کی اولین ساعتوں میں پولیس نے بچالیا۔ آندھراپردیش کے نیلور سے تعلق رکھنے والی ایک سابق…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
گاڑی نے طالبات کو ماری ٹکر ،6زخمی
ہمیر پور :6 جنوری (ایجنسیز )قصبہ کے باندہ روڈ پر چلنے والی گرلز ڈگری کالج سے نکلنے کے بعد گھر واپس آنے والی لڑکیوں کو ایک گاڑی نے ٹکر مار دی۔ جس کی وجہ سے چھ لڑکیاں زخمی ہوگئیں۔ ایک طالب علم بے ہوشی کے سبب اپنا موبائل فون کھو…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
تلنگانہ:آر ٹی سی بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل شعلہ پوش، ایک ہلاک
حیدرآباد:5/جنوری(اردودنیانیوز) ضلع وقارآباد کے مومن پیٹ کے قریب خوفناک سڑک حادثہ ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے مومن پیٹ کے قریب آر ٹی سی بس (وقارآبادڈپو) موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار سنگامیش 36سالہ موقع پر ہی ہلاک…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
دیوگھر سے 14 سائبر بدمعاش گرفتار
دیوگھر:04 جنوری (اردودنیانیوز) جھارکھنڈ میں دیو گھر ضلع پولیس نے خصوصی مہم میں 14 سائبر بدمعاشوں کو گرفتار کر کے موبائل سمیت بڑی تعداد میں دیگر اشیاءبرآمد کی ہیں۔پولیس ذرائع نے یہا ں بتایاکہ پولیس سپرنٹنڈنٹ اشونی کمار سنہا کو ملی اطلاع کی بنیاد پر ضلع کے مرگومنڈا ،…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
سڑک حادثہ میں ایک کی موت ، ایک زخمی
جمشید پور:4/جنوری(اردودنیانیوز)تھانہ گولموری کے تحت کیبل ٹاؤن کے قریب پیر کی صبح ایک اسکوٹی میں سوار ایک نوجوان سڑک حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ زخمیوں کے مطابق ایک کار نے اسکی اسکوٹی کو ٹکر ماری۔ جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ بے قابو اسکوٹی…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
شوہر سے اختلافات : لیڈی ڈاکٹر کی سات سالہ بیٹے کے ساتھ خودکشی
"طلاق کی نوٹس نے ایک ماں کو اس قدر دل شکستہ کردیا کہ اس نے اپنے معصوم بیٹے کے ساتھ زندگی کا خاتمہ کرلیا۔"
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2020 -31 دسمبر
خاتون لفٹ سے گر کر جاں بحق – تروپتی میں افسوسناک واقعہ
"تروپتی کی ایک دکان میں کام کرنے والی وسنتا لفٹ کے اچانک کھلنے سے نیچے گر گئی، جس سے موقع پر ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔"
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
مہاراشٹرا میں فروخت تلنگانہ کی خاتون پولیس کی مدد سے واپس
لکشمن جگپتی حیدرآباد:31/ڈسمبر (اردودنیانیوز) تلنگانہ پولیس نے ریاست سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اور اس کے بچوں کو بچالیا جو مہاراشٹرکے ایک شخص کو ایک لاکھ روپئے میں فروخت کردی گئی تھی۔اس شخص نے خریدی گئی خاتون کو اپنی تیسری بیوی بنالیا تھا۔تلنگانہ کی ویمل واڑہ پولیس نے خاتون…
مزید پڑھیں »


