جرائم و حادثات
- دسمبر- 2020 -31 دسمبر
خاتون لفٹ سے گر کر جاں بحق – تروپتی میں افسوسناک واقعہ
"تروپتی کی ایک دکان میں کام کرنے والی وسنتا لفٹ کے اچانک کھلنے سے نیچے گر گئی، جس سے موقع پر ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔"
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
مہاراشٹرا میں فروخت تلنگانہ کی خاتون پولیس کی مدد سے واپس
لکشمن جگپتی حیدرآباد:31/ڈسمبر (اردودنیانیوز) تلنگانہ پولیس نے ریاست سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اور اس کے بچوں کو بچالیا جو مہاراشٹرکے ایک شخص کو ایک لاکھ روپئے میں فروخت کردی گئی تھی۔اس شخص نے خریدی گئی خاتون کو اپنی تیسری بیوی بنالیا تھا۔تلنگانہ کی ویمل واڑہ پولیس نے خاتون…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
ساؤتھ افریقہ سے شہرمیں منشیات کی اسمگلنگ
اندھیری کے کوریئرمرکزسے ڈیڑھ کروڑ مالیت کی ہیروئن ضبط ممبئی:19/ڈسمبر (اردودنیا) محصول انٹلی جنس افسران نے گذشتہ روزاندھیری میں واقع ایک کوریئرسینٹرسے بچوں کے کپڑے میں چالاکی سے چھپائی گئی ۴۹۷؍گرام ہیروئن جس کی مالیت کااندازہ ایک کروڑ ۵۰؍لاکھ روپیہ بتایاجاتاہے۔ضبط کرنے کادعوی کیاہے۔پی ٹی آئی خبررساں ایجنسی کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
ورنگل میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 16 دن بعد نئی نویلی دلہن کی خودکشی
"محبت میں ناکامی، مجبوری کی شادی، اور سماجی دباؤ نے ایک نوبیاہتا دلہن کو زندگی ختم کرنے پر مجبور کردیا۔"
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
گھر میں گھس کر شرپسندوں کی نابالغ طالبہ سے چھیڑ خانی، مخالفت پر مارپیٹ
"گھر میں گھس کر نابالغ طالبہ سے چھیڑ خانی، مخالفت پر مارپیٹ اور جان سے مارنے کی دھمکی — پولیس نے راتوں رات ملزم کو گرفتار کر جیل بھیج دیا۔"
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
شاہ جہاں پور میں اجتماعی عصمت دری کی شکار متاثرہ سے دروغہ نے کی عصمت دری
"مدد کے لیے پولیس کے پاس گئی، لیکن وہی محافظ مجرم نکلا۔"
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
19 سالہ حاملہ لڑکی کو خودکشی پر مجبور کرنے کا الزام: شوہر گرفتار، ساس، نند، جیٹھ فرار!
"میری بیٹی چھ ماہ کی حاملہ تھی، اس کے ساتھ ایسا سلوک ناقابلِ معافی ہے۔"
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
سابق صدر مجلس عادل آبادکی فائرنگ میں زخمی شخص فوت
عادل آباد:26؍ڈسمبر(اردودنیانیوز) تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے سابقہ نائب صدر نشین بلدیہ ‘وسابق صدر ٹاون مجلس اتحاد المسلمین عادل آباد محمد فاروق احمد کی مبینہ فائرنگ میں شدید زخمی سید ضمیرزخموں سے جانبر نہ ہوسکے ۔ جو حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل میں زیر علاج تھے۔ واضح رہے کہ 18/ڈسمبر…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
پولیس جوان کی خودکشی،وجہ نامعلوم
ممبئی(اردودنیانیوز) پولس فورس میں ملازمت پانا فخروعزت کی بات سمجھی جاتی ہے۔اس کے باوجودپولس میں خودکشی کارحجان غیرمتوقع المیہ ہے۔سوشل میڈیاپرسکال سے ملی خبروں کے مطابق نالاسوپارہ کے تلنج پولس اسٹیشن میں آن ڈیوٹی ۴۴؍سالہ پولس حوالدارجس کانام سکھارام بھوئے بتایاجاتاہے،صبح ۸؍بجے کے قریب پولس اسٹیشن کے پولس انسپکٹرروم میں…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
بالانگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص زخمی
حیدرآباد:24ڈسمبر (اردودنیا نیوز) شہر حیدرآباد کے بالانگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔جیڈی مٹلہ ڈپو سے تعلق رکھنے والی آرٹی سی بس نے سکندرآباد سے جیڈی مٹلہ جانے کے دوران ایک شخص کو ٹکر دے دی۔اس زخمی شخص کی شناخت گالیا کے…
مزید پڑھیں »







