جرائم و حادثات
- دسمبر- 2020 -23 دسمبر
اے ٹی ایم کارڈ دھوکہ دہی.. پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج
پربھنی: (نمائندہ سید یوسف) جعلی اے ٹی ایم کارڈ بنا کر اس کے سہارے سے ایک کے بینک کھاتے سے 18 ہزار روپے نکالنے کا واقعہ دیہی پولیس اسٹیشن کے حد میں پیش آیا – اس معاملہ میں نا معلوم شخص کے خلاف دیہی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
تماپور تانڈہ میں خاتون پر ایسڈ سے حملہ
تلنگانہ (تماپور تانڈا): 23؍ڈسمبر(اردودنیا نیوز)جگتیال ضلع کے ابراہیم پٹنم منڈل کے تماپور تانڈہ میں خاتون پر ایسڈ سے حملہ کا واقعہ پیش آیا۔بتایا جاتا ہے کہ سواتی نامی خاتون کچھ کام سے میٹ پلی سے اپنے گاوں واپس ہورہی تھی تماپور بس اسٹاپ کے پاس ایک نوجوان جو ہیلمٹ پہنا…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل ، عدالت نے دی یہ سزا
گورکھپور :23 دسمبر (آن لائین ڈیسک ) ایڈیشنل سیشن جج وشنو پرساد اگروال نے شوہر کے قتل کے الزام میں خاتون اور اس کے عاشق کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ اس کے علاوہ 10 ہزار روپئے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ جرمانے کی عدم ادائیگی پر نادہندگان…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
محبت میں ناکامی سے دلبرداشتہ ہوکر عاشق جوڑے کی خودکشی
محبت میں ناکامی ایک اور دل سوز سانحہ، عاشق جوڑے نے کنویں میں چھلانگ لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے
حیدرآباد: 23/ڈسمبر (اردودنیانیوز)شہرحیدرآباد کے کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ کالونی علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افرادزخمی ہوگئے ۔یہ حادثہ چہارشنبہ کے صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب کار، سڑک کے کنارے درخت سے ٹکراگئی۔اس کار میں میڈیسن کا طالب علم پرانیت اپنی ایک دوست…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
محبوب نگر: دکان میں آتشزدگی
محبوب نگر-23 ڈسمبر (بذریعہ ای میل) 22 ڈسمبر کی رات دس بجے قلبِ شہر محبوب نگر کے قدیم ترکاری مارکیٹ کے قریب،نزد نعیم کرانہ اینڈ جنرل اسٹور واقع گھڑیال چوراہا پر سری سائ پائیپ ایجنسی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس سےدوکان مکمل جل کرخاکستر ہوگئی ہے-عینی شاہدین اورایجنسیزکے…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
لال صندل کی لکڑی کاٹنے جنگل جانے والے چار اسمگلرس گرفتار
آندھراپردیش ; (ایجنسیاں) آندھراپردیش میں پولیس نے کل شب چار اسمگلرس کو گرفتار کیا جو قیمتی لال صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ کے لئے سیشاچلم کے جنگلاتی علاقہ میں داخل ہورہے تھے ۔ٹاسک فورس نے ان سے پوچھ گچھ کی اور اس بات کی تصدیق ہوئی کہ یہ افراد لال…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
امریکہ کے شکاگو میں ایک حیدرآبادی شخص کو گولی ماری گئی
"مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، جس میں محمد مجیب الدین شدید زخمی ہوگئے"
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
یمنا ایکسپریس وے پر دلخراش حادثہ: لکھنؤ کے نوجوان صحافی کی کار میں آگ، صحافی سمیت پانچ افراد جاں بحق
"کار اور کنٹینر کے درمیان خوفناک ٹکر کے بعد لگی آگ نے لمحوں میں پانچ زندگیاں نگل لیں – ان میں ایک نوجوان، باصلاحیت صحافی بھی شامل تھا۔"
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
شہر کورٹلہ میں سرقہ کی واردات
"کورٹلہ شہر میں پیش آنے والی اس واردات نے مقامی عوام کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔"
مزید پڑھیں »






