جرائم و حادثات
- دسمبر- 2020 -19 دسمبر
ماں کی موت پر کمپنی سے چھٹی نہ ملنے پر انتہائی خطرناک قدم اٹھالیا
آن لائین ڈیسک ہندوستان سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ شخص دبئی کی ایک کمپنی میں ملازم تھا۔ حال ہی میں ہندوستان میں مذکورہ شخص کی ماں کا انتقال ہو گیا تھا جس پر اُس نے کمپنی سے اپنی ماں کی تدفین کی آخری رسومات میں شرکت کے حوالے سے…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
صدر ابتدائی مجلس ضلع عادل آباد کی فائرنگ میں تین افراد زخمی
واقعہ میں ملوث سابق نائب صدرنشین بلدیہ گرفتار۔ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج عادل آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عادل آباد شہر میں سےاسی مخاصمت کے نتیجہ میں فائرنگ کا ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیاجس کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق اوایس ڈی راجیش چندرا نے بتایا کہ آج…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
ریکھا دیوی سے چھپٹا بدمعاشوں نے بیاٖگ
بہار۔کھگڑیا(ای میل)گوگری سب ڈویزن کے نگر پنچایت کے رجسٹری موڑ کے پاس جمعرات کی دیر شام ماں اور بیٹی اسٹیٹ بینک سے روپئے نکال کر اپنے گھر جارہی تھی،اسی دوران داس ٹولہ باشندہ وپن ساہ کی اہلیہ ریکھا دیوی سے چھپٹا مار گروپ کے بدمعاشوں نے 30 ہزار روپئے لے…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
کشیدہ شراب ضبط ڈرائیور فرار ۔
کولار ( آن لائین ڈیسک) ایک طرف انتخابات کی سرگر میاں تیز چل رہی ہیں تو دوسری جانب غیر قانونی اور ملاوٹی شراب کی سپلائی زور پکڑ گئی ہے کل شام کسی کی ٹھوس اطلاع ملتے ہی محکمہ ایکسائز اور پولس نے انڈیکا کار کوم رکا نے کے لئے جال…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
سردی بڑھتے ہی چوروں نے اڑائی پولیس کی ‘ نیند ‘
فتح پور:17 دسمبر (ای میل) واردات کو روکنے کے لئے بھلے ہی پولیس کے اعلی حکام نے شہر کے علاقے کے اہم چوراہوں پر سی سی کیمرے لگوا دیئے ہیں لیکن سردی بڑھتے ہی بے خوف چوروں کے دستک سے پولیس کی نیند اڑی ہوئی ہے . گزشتہ ایک ماہ…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
امولی میں گھر کے باہر کھیل رہے بچے کی موٹر سائیکل کی ٹکر سے موت
فتح پور :17 دسمبر (ای میل )تھانہ چاند پور کے گاؤں مکران پور میں گھر کے باہر کھیل رہے ایک بچے کو موٹر سائیکل سوار نے ٹکر ماردی۔ بچے کو تشویشناک حالت میں علاج کے لئے کانپور لے جایا گیا۔ جہاں علاج کے دوران بچے کی موت ہوگئی۔مکران پور گاؤں…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
اے ٹی ایس کی کاروائی: جعلی پاسپورٹ کیس میں آٹھ افراد گرفتار
ممبئی(فردوس سورتی) : انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے جعلی پاسپورٹ بنانے میں ملوث ایک گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس میں ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل ہے۔ یہ مقدمہ ٢٩ نومبر کو اے ٹی ایس ڈپارٹمنٹ کالا چوکی پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
ٹرین کی زد میں آنے سے 2 عورتوں کی موت
مظفرپور(ای میل)ٹرین کی زد میںآنے سے حاجی پور ۔ کانٹی ریل لائن پر دو خواتین کی موت ہوگئی۔ جی آرپی نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ایس کے ایم سی ایچ بھیج دیا ہے۔ اس کے بعد لاش کو رشتہ کے سپرد کردیاگیا۔ دونوں کے پاس سے شناختی کارڈ…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
واشی پل کے پاس ایک 16 سالہ لڑکے کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی
ممبئی (شاہد خان)مشرقی مضافات کے مانخورد پولیس اسٹیشن کی حد میں واقع واشی پُل کے پاس گذشتہ روز ایک انجان نابالغ لڑکا مانخورد پولیس کو بے شدہ حالت میں ملا جس کو پولیس نے علاج کے لئے راجہ واڑی اسپتال علاج کے لئے پہنچایا جہاں اسپتال میں داخلے سے قبل…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
فتح پور میں یرغمال بچی پڑوسی کے گھر سے برآمد
فتح پور :13 دسمبر (ای میل ) تھانہ علاقہ کے ایک گاؤں میں آٹھ سالہ بچی کو پڑوسی کشور نے زدوکوب کیا اور اسے اپنے گھر لے گیا ، جس کے بعد اس کا ہاتھ اور پیر رسی سے باندھ دیا اور اس کے منہ میں کپڑا ٹھونس دیا…
مزید پڑھیں »

