فلمی دنیا

2023ء میں بڑے اسٹارز کی بڑی فلمیں

نیا سال آیا ہے تو ہندی فلم انڈسٹری کے مداحوں کو رواں برس ریلیز ہونے والی فلموں سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔آئیے جانتے ہیں 2023 میں ریلیز ہونے والی وہ 10 فلمیں کون سی ہیں جن کا شائقین کو شدت سے انتظار ہے۔ پٹھان: پٹھان 2023 کی بڑی فلموں میں…

مزید پڑھیں »

سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کے سلمان خان پر جسمانی تشدد کے سنگین الزامات

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پاکستانی نژاد سابق بالی ووڈ اداکارہ اور بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ نے اداکار پر ایک بار پھر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔  ایک انسٹاگرام پوسٹ میں سومی علی نے اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ سلمان خان کے ساتھ تعلقات میں…

مزید پڑھیں »

اکشے کمار نے ’موت کے کنویں‘ کو دیکھ کر کہا کاش میں یہ کہہ سکتا کہ اسے

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ہیں۔ دونوں کی شادی کو 22 سال ہوچکے ہیں۔ دونوں اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ اکشے نے ماضی میں ٹوئنکل کے گانے کی ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد ایک نیا ویڈیو…

مزید پڑھیں »

کیارا اور سدھارتھ کی شادی 6 فروری کو ہوگی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکار ہ کیارا اڈوانی کی شادی کی مبینہ تاریخ سامنے آگئی۔گزشتہ کئی ماہ سے خبریں زیر گردش ہیں کہ کیارا اور سدھارتھ جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے لیکن اب تک دونوں اداکاروں کی جانب سے ان خبروں کی تصدیق یا تردید…

مزید پڑھیں »

تیونشا شرما خودکشی کیس: سابق بوائے فرینڈ شیزان محمد خان کے ریمانڈ میں توسیع

ممبئی،28دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) تیونشا شرما خودکشی کیس میں شیزان محمد خان کے ریمانڈ میں 30 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ تیونشا کی خودکشی کے بعد شیزان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور پولیس اس سے مسلسل پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق شیزان نے اپنی متوفی سابقہ…

مزید پڑھیں »

مہلوکہ تیونشا شرما 20 سال کی عمر میں کروڑوں کی جائیداد چھوڑ گئی

ممبئی ،27دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ تیونشا شرما Tunisha Sharma  کی موت کی خبر سے مہلوکہ کے مداح صدمے میں ہیں۔ ٹی وی شو علی بابا ’داستانِ کابل‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی تیونشا شرما 24 دسمبر کو شو کے سیٹ پر مردہ پائی گئی تھیں۔ تیونشا کی…

مزید پڑھیں »

فسطائیوں کی مخالفت اوندھے منھ گری ، ’پٹھان‘ کے دونوں گانے سپر ہٹ

ممبئی ،27دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سال 2018 میں 18 دسمبر کو ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی آخری فلم زیرو فلاپ ہوئی تھی ۔ اس کے بعد شاہ رخ خان نے4 سال کا وقفہ لیا۔ اب کوروناکی ہلاکت خیزی کے بعد شاہ رخ خان دوبارہ سنیما گھروں میں واپسی کررہے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

لمبے قد کی وجہ سے تنگ کیا گیا: امیتابھ بچن

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ لمبے قد کے بہت سے فوائد ہیں مگر ایسا نہیں ہے۔امیتابھ بچن نے اپنے مشہور رئیلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں اپنے اسکول کے زمانے کی یاد تازہ کرتے ہوئے ایک واقعے…

مزید پڑھیں »

اداکارہ پرینکا چوپڑا : ’مجھے کالی بلی اور سانولی کہا گیا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اداکارہ پرینکا چوپڑا جونس نے کہا ہے کہ انھیں اپنے 22 سال کے کیریئر میں پہلی بار مرد کوسٹار کے برابر پیسے دیے گئے ہیں۔وہ انڈیا کی ایک کامیاب اداکارہ ہیں جنھوں نے 60 سے زیادہ بالی وڈ فلموں میں کام کیا ہے۔ انھوں نے ایک دہائی قبل ہالی…

مزید پڑھیں »

اداکارہ تیونشا شرما نے خودکشی کرلی

ممبئی، 24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ٹی وی اداکارہ تونیشا شرما نے خودکشی کر نے کی خبر مل رہی ہے۔ معلومات کے مطابق تیونشا چائے کے وقفے کے دوران ٹوائلٹ گئی اور کافی دیر تک باہر نہیں نکلی تو دروازہ توڑا گیا، اس دوران پتہ چلا کہ تیونشا نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی…

مزید پڑھیں »
Back to top button