فلمی دنیا

شاہ رخ خان نے میری زندگی برباد کردی-اداکارہ سوارا بھاسکر

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اداکارہ سوارا بھاسکر شاہ رخ خان اور آدتیہ چوپڑا پر الزام لگا رہی ہیں کہ انہوں نے اپنی رومانوی فلموں کے ساتھ غیر حقیقی معیار قائم کرکے انکی محبت کی زندگی کو برباد کیا۔ سوارا نے کہا کہ ان دنوں تنہا زندگی کچرے کو چھاننے جیسا ہے۔اداکارہ اپنی…

مزید پڑھیں »

عالیہ ’بے وقوف‘ سمجھی جانے والی بالی وڈ کی کامیاب اداکارہ، پروڈیوسر، بزنس وومن

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)’ہاتھ میں پام پام لے کر لڑکوں کے لیے چیخنا، وہ میرا سٹائل نہیں ہے۔ وہ میرے لیے چلائیں، سیٹی بجائیں۔۔۔‘یہ فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی اِیئر‘ کی شنایا سنگھانیہ یعنی عالیہ بھٹ کا ڈائیلاگ تھا۔ فلم میں شنایا کالج میں پڑھنے والی ایک امیر لڑکی ہیں جس کی زندگی ڈیزائنر…

مزید پڑھیں »

سلمان خان کی اگلی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپر اسٹار سلمان خان نے 26 اگست کو انڈسٹری میں 34 سال مکمل ہونے پر اپنی اگلی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان ‘کی ایک چھوٹی سی جھلک دیتے ہوئے اپنے مداحوں کی محبت کا شکریہ ادا کیا۔ اب ٹھیک 10 دن بعد سپر اسٹار نے ایکشن انٹرٹینر…

مزید پڑھیں »

ٹائیگر-3 اور پٹھان میں گہرا تعلق

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی کی اداکاری والی ٹائیگر 3 2023 کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں سے ایک ہے۔ ایک تھا ٹائیگر اور ٹائیگر زندہ ہے کی شاندار کامیابی کے بعد فرنچائز کے مداحوں کو ٹائیگر 3 کا بے صبری سے انتظار…

مزید پڑھیں »

یہ میری محنت کی کمائی ہے، جرم کی آمدنی نہیں:اداکارہجیکولین فرنینڈز

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز نے کہا ہے کہ ان کے فکسڈ ڈپازٹس (ایف ڈی) جنہیں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 200 کروڑ روپے کے پی ایم ایل اے مقدمہ کے سلسلے میں منسلک کیا ہے جس میں کروڑ پتی مجرم سکیش چندر شیکھر شامل ہیں، یہ محنت کی…

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ کی مشہور فیشن آئیکون اداکارہ سونم کپور ماں بن گئیں

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کی مشہور فیشن آئیکون اداکارہ سونم کپور اور آنند آہوجا کے ہاں آج بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ نے اس سال مارچ میں اعلان کیا تھا۔ ایک نیا ممبر گھر آرہا ہے۔ اداکارہ نے اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ حاملہ شوٹ کی تصاویر پوسٹ کرکے اپنی زچگی…

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ کے بڑے اسٹارس کا آئندہ دنوں میں سخت امتحان

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کافی عرصے سے ہندی سنیما مشکل میں دکھائی دے رہا ہے کیونکہ بالی ووڈ کی بڑی فلمیں جیسے سمراٹ پرتھوی راج، شمشیرا، لال سنگھ چڈھا اور رکشا بندھن ناظرین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی ہیں جس کے بعد بالی ووڈ بحران میں ہے۔ ان حالات میں اب امیتابھ…

مزید پڑھیں »

اننیا پانڈے مدھوبالا کا کردار ادا کرنے کی خواہاں

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے سلور اسکرین پر مدھوبالاکا کردار ادا کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔ اننیا پانڈے نے کہا مجھے مدھوبالا بہت پسند ہیں، میں نے ان کی تمام فلمیں دیکھی ہیں اور چلتی کا نام گاڑی’میری پسندیدہ فلم ہے ۔ اگر مجھے موقع ملا تو میں اسکرین…

مزید پڑھیں »

چک دے انڈیا کیرئیر کی سب سے مشکل فلم تھی، بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ “چک دے انڈیا “ان کے فلمی کیرئیر کی سب سے مشکل فلم تھی۔ یونیورسٹی آف ایڈنبرگ میں بلاک باسٹر مووی “چک دے انڈیا” کے 15سال مکمل ہونے پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ…

مزید پڑھیں »

مقبول عام مزاح گو راجو شری واستو کی حالت اب بھی نازک

نئی دہلی، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مقبول کامیڈین راجو سری واستو کی حالت تشویشناک ہے اور وہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں مسلسل دوسرے دن لائف سپورٹ پر ہیں۔ ذرائع نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی۔بدھ کو دل کا دورہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button