ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل شعبہ صحافت سے وابستہ تھیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جیکولین نے سری لنکا سے شعبہ ابلاغ عامہ کی ڈگری حاصل کی اور مقامی چینل میں بحیثیت رپورٹر اپنے فرائض انجام دیے، بعد ازاں انہوں نے…
مزید پڑھیں »فلمی دنیا
ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سلمان خان اور شاہ رخ خان ایک بار پھر فلموں میں اکٹھے ہونے جا رہے ہیں۔ یہ پٹھان یا ٹائیگر 3 میں دونوں سوپر اسٹار کا مختصر کردار نہیں اور نہ ہی یہ یش راج فلم بھی نہیں ہے بلکہ اے آر مروگاداس کی ہدایت کاری میں بننے والی…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ وہ ہندی سنیما میں طویل عرصے تک کام کر پائیں گے۔کنگ خان نے اپنے کیریئر کا آغاز 1992 میں فلم ’دیوانہ‘ سے کیا تھا جس کے بعد انہوں نے کئی فلموں میں کام…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکار سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپورفلم بے دھڑک میں اپنی اداکاری کا آغاز کرنے والی ہیں تاہم تازہ ترین رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ان کے مداحوں کو اس فلم کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ شنایا کپور کی لکشیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 15 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بدنام زمانہ شخص للت مودی نے جیسے ہی سشمیتا سین کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں، تصویریں آگ کی طرح وائرل ہوگئیں۔ لوگوں کا خیال تھا کہ دونوں کی شادی ہو گئی ہے۔ لیکن تھوڑی دیر بعد للت مودی نے ایک بار پھر…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بگ باس Bigg Boss نے اگلے سیزن کے باضابطہ اعلان سے بہت پہلے میڈیا کی بہت دلچسپی لی ہے۔شائقین ان تمام نئی اپ ڈیٹس پر مکمل طور پر بے حد خوش ہو رہے ہیں جو ہر روز انٹرنیٹ پرگشت کر رہی ہیں۔ ہر سال کی طرح سلمان خان…
مزید پڑھیں »ممبئی،13جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے پھانسی لگاکر خودکشی کرنے والے فلم اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملہ میں دائر کی گئی چارج شیٹ کے مسودے میں دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ریا چکرورتی سوشانت کو ڈرگس دیا کرتی تھیں۔ یہ نشیلی دوائیں ان کو بھائی شوبھک چکرورتی اور…
مزید پڑھیں »شکاگو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور ہالی ووڈ فلم’دی گاڈ فادر‘ میں سونی کورلیون کا کردار ادا کرنے والے امریکی اداکار جیمز کین 82 سال کی عمر میں چل بسے۔جیمز کین کے انتقال کی خبر ان کے اہلِ خانہ نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی۔اہلِ خانہ نے ٹوئٹ میں اداکار کے انتقال کی…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابقہ مس یونیورس و اداکارہ سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی جانب سے بیسیوں افراد کے سامنے اُنہیں دھتکارا گیا تھا۔اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کو لائیو انٹرویو کے دوران سشمیتا سین نے اپنی زندگی کی کئی پرانی یادیں تازہ کیں جن میں اُنہوں نے یہ…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ مِس یونیورس سشمیتا سین نے شادی نہ کرنے کے اپنے فیصلے اور اس کی وجہ کے بارے میں بتادیا۔سشمیتا سین نے کہا کہ میں تین بار شادی کرنے کے قریب پہنچی، تینوں بار خدا نے مجھے بچایا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سشمیتا سین نے ٹوئنکل…
مزید پڑھیں »









