فلمی دنیا

انکل کہنے پر سلمان نے سارہ کو فلم سے نکال دیا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سارہ علی خان اپنی کامک ٹائمنگ کے لیے جانی جاتی ہیں اور اسی طرح سلمان خان بھی اپنے انداز کیلئے مشہور ہیں۔ اسٹیج پر ان دونوں کا ایک نیا انداز سامنے آیا ہے۔ آئیفا 2022 میں سارہ علی خان اور سلمان خان نے اسٹیج پر مظاہرہ کیا اور اس…

مزید پڑھیں »

دانتوں کی غلط سرجری نے اداکارہ سواتی ستیش کا چہرہ بگاڑ دیا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دانتوں کی غلط سرجری نے کنڑ اداکارہ سواتی ستیش کا چہرہ بگاڑ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی مقامی فلم انڈسٹری کی اداکارہ سواتی ستیش نے اس امید پر روٹ کنال کی سرجری کروائی تھی کہ اس سے انہیں اپنے دانتوں کے درد سے نجات ملے…

مزید پڑھیں »

سوناکشی سنہا نے اپنی کامیابی کا سہرا کس کے سر رکھ دیا؟

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور اداکار شترو گن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا جو فلموں میں آنے سے پہلے بہت زیادہ موٹی تھیں ان کا وزن نوے کلو تھا وہ کہتی ہیں کہ وہ تو سوچ بھی نہیں سکتی تھیں کہ وہ اپنا وزن کم کر سکتی ہیں اور ٹاپ ہیروئینز کی دوڑ میں…

مزید پڑھیں »

اکشے کمار کی فلم ’سمراٹ پرتھویراج‘ باکس آفس پر بری طرح فلاپ

ممبئی،13جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اکشے کمار کی وار ڈرامہ فلم ’سمراٹ پرتھویراج‘ نے باکس آفس پر گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔ زبردست پروموشن کے بعد بھی یہ فلم شائقین کو سینما گھروں تک کھینچنے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلم کے زیادہ تر شوز منسوخ کیے جا رہے ہیں۔ باکس…

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے والی اداکارائیں انڈسٹری سے غائب؟

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے والی اداکارائیں انڈسٹری سے غائب ہیں۔کبھی یہ ایکٹریس کا فلم انڈسٹری پہ راج  تھا۔بڑے برانڈس کے بیانرس تلے نظر آنے والی یہ ایکٹریس آج فلم انڈسٹری سے دور ہیں۔ مہیما چودھری:اس فہرست میں پہلا نام اداکارہ مہیما چوہدری کا ہے۔ انہوں نے 1997…

مزید پڑھیں »

مس مارول فلم سیریز کی پہلی مسلمان سپر ہیرو

لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایمان ویلانی نامی نوجوان لڑکی کینیڈا میں مقامی کتابوں کی دکان پر مارول کے کردار کی کچھ کتابیں دیکھ رہی تھیں جب ان کی نظر ایک ایسی چیز پر پڑی جو پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی۔عرب نیوز کے مطابق وہ ایک ایسا چہرہ تھا جو انہی جیسا لگتا تھا۔…

مزید پڑھیں »

سلمان خان کی فلم کبھی عید کبھی دیوالی جلد ہی منظر عام پر

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور اداکارہ پوجا ہیگڑے کی آنے والی فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کو لے کر سرگرم ہیں۔ فلم میں سلمان کے مقابل پوجا ہیگڑے نظر آئیں…

مزید پڑھیں »

میں اسلام قبول کر کے بہت خوش ہوں:اداکارہ دیپیکا ککڑ

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انتہا پسندوں کی جانب سےتنقید کانشانہ بننے والی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔ ٹی وی کے مشہور ڈرامے’سسرال ثمر کا ‘ سے مشہور ہونے والی اداکار نے حال ہی میں میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں…

مزید پڑھیں »

بھول بھولیا 2؍نئے ستاروں سے سجی ایک ہارر کامیڈی فلم ہے

فلم تجزیہ : انصاری حنان فلم بھول بھولیا 2 ایک مزاحیہ ہارر فلم ہے جو اپنی پچھلی فرنچائیزی یعنی بھول بھولیا سے کچھ مختلف ہے۔ انیس بزمی کی ہدایرکاری میں بنی یہ فلم ناظرین کو جوڑے رکھتی ہے جس کے پیچھے اس کی عمدہ کہانی اور تجسس پر مبنی مناظر…

مزید پڑھیں »

خدا گواہ: امیتابھ بچن کی فلم جس کے لیے افغان ’مجاہدین‘ نے جنگ روک دی تھی

یہ 90 کی دہائی کی بات ہے۔ افغانستان میں سویت افواج کی ’مجاہدین‘ سے لڑائی جاری تھی۔ایسے میں افغانستان کے اُس وقت کے افغان صدر نجیب اللہ کی بیٹی نے اپنے والد سے درخواست کی کہ وہ ’مجاہدین‘ سے ایک دن کے لیے جنگ بندی کر دیں۔وہ چاہتی تھیں کہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button