فلمی دنیا

مس یونیورس کے فائنل راؤنڈ کا وہ سوال جو سشمیتا سمجھ نہ سکیں

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین انڈسٹری کی جانی پہچانی اداکارہ ہیں۔ سشمیتا سین نے بھارت کی پہلی مس یونیورس کا خطاب بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ آج اداکارہ روانی سے انگریزی بولتی ہیں۔ لیکن ایک وقت ایسا بھی آیا جب سشمیتا سین کا انگریزی میں ہاتھ تنگ تھا اور…

مزید پڑھیں »

مدھوبالا دلیپ کمار سے بے انتہا محبت کرتی تھیں

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپنے وقت کی معروف اداکارہ مدھوبالا Madhubala کی برسی ہے۔ مدھوبالا جتنی اپنی فلموں اور اداکاری پر حاوی رہتی تھیں، وہ اپنی ذاتی زندگی کے لیے بھی سرخیوں میں رہی ہیں۔ مدھوبالا کا انتقال 36 سال کی عمر میں ہوا۔ ان کے جانے سے ہندی سنیما کو بڑا دھچکا لگا…

مزید پڑھیں »

رنبیر سے شادی ہوئی تو کوئی یقین نہیں کرے گا: عالیہ بھٹ

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے ساتھی فلم اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ شادی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب حقیقت میں شادی ہوگی تو لوگ اسے افواہ سمجھ کر نظرانداز کردیں گے۔ اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو…

مزید پڑھیں »

انجلینا جولی بے گھر یوکرینی شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے کوشاں

لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی Angelina Jolie  کا کہنا ہے کہ وہ اور یو این ایچ سی آر (UNHCR) بے گھر یوکرینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا چاہتے ہیں۔ انجلینا جولی نے فوٹو…

مزید پڑھیں »

سونم کپور کے ہیئر اسٹائل

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سونم کپور کوبالی ووڈ میں فیشن گرو کا نام خوامخواہ ہی نہیں ملا، اس خطاب کی وجہ اس کا لائف اسٹائل اور فیشن ٹرینڈز کے ساتھ ساتھ نت نئے تجربات کرنے کی عادت ہے۔ فیشن کا انتخاب ہو یا پھر بیوٹی ٹرینڈ، وہ کبھی اسے اپنانے سے نہیں شرماتی، یہی…

مزید پڑھیں »

گلوکار و موسیقاربپی لہری کاانتقال 

ممبئی ،16؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان 80 اور 90 کی دہائی میں ڈسکو موسیقی کو مقبول بنانے والے گلوکاراور موسیقار بپی لہڑی Bappi Lahiri کئی صحت کے مسائل کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کا علاج کرنے والے ایک ڈاکٹر نے بدھ کو یہ معلومات دی۔بپی لہری کا منگل کی رات جوہو…

مزید پڑھیں »

لتا منگیشکر کی آواز قدرت کا کرشمہ

وینکٹ پارسا بلبل ہند اور ملکہ ترنم لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ اپنی میٹھی و سریلی آواز اور اپنی زندگی سے جڑی یادگار باتیں چھوڑ گئیں۔ بے شک قدرت نے لتا منگیشکر کو وہ آواز عطا کی تھی جو قلوب و اذہان کو…

مزید پڑھیں »

رنبیر کو شوہر مان چکی ہوں-عالیہ بھٹ

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شادی کا سوال کچھ ایسا ہے کہ بالی ووڈ کے خوبرو جوڑے رنبیرکپور اور عالیہ بھٹ کو اپنے مداحوں سے گفتگو کرنے کا وقت ملتا ہے۔ اگرچہ جوڑے نے کئی بار اس بارے میں مداحوں سے کہا ہے، مداح اب بھی یہ جاننے کے لیے بے تاب ہیں کہ…

مزید پڑھیں »

آسکرز 2022:’دی پاور آف دی ڈوگ‘ 12 نامزدگیوں کے ساتھ سرِ فہرست

نیویارک ، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہالی وڈ کے سب سے معتبر ایوارڈز آسکرز کے لیے نیٹ فلکس کی ویسٹرن فلم ‘دی پاور آف دی ڈوگ (The Power of the Dog)12 کیٹیگریز میں نامزد ہو کر سب سے آگے ہے۔ 94ویں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہر سال…

مزید پڑھیں »

ہنگامہ ہے کیوں برپا؟ شاہ رخ خان کے لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش کرنے پر سوشل میڈیا پر ’جاہلوں ‘کی ہلڑ بازی

نئی دہلی ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ روز ممبئی میں لتا منگیشکر کی مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئیں۔ جس میں پی ایم مودی ،معروف نغمہ نگار جاوید اختر، شاہ رخ خان، سچن تندولکر، رنبیر کپور، شردھا کپور، شنکر مہادیون جیسے بڑے ستارے خراج عقیدت پیش کرنے پہنچے تھے۔تاہم اس…

مزید پڑھیں »
Back to top button