فلمی دنیا

میں کسی مسلمان مرد سے شادی نہیں کروں گی: عرفی جاوید

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بِگ باس سے سب سے پہلے باہر نکالی جانے والی امیدوار اور اکثر سوشل میڈیا پر عریانیت پھیلانے کے الزامات کا سامنا کرنے والی اداکارہ عرفی جاوید نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے طبقہ کے لوگ انہیں اکثر سوشل میڈیا پر نشانہ بناتے ہیں، لہذا وہ…

مزید پڑھیں »

عامر خان کی ثناشیخ سے شادی ہوگئی !

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ سوپر اسٹار عامر خان سے متعلق خبریں زیرِگردش ہیں کہ انہوں نے ساتھی اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ سے خفیہ طور پر نکاح کرلیا ہے اور انکی تیسری شادی ہوچکی ہے۔گزشتہ ماہ شائع خبروں میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عامر خان اداکارہ فاطمہ ثناء سے تیسری شادی…

مزید پڑھیں »

گووندا نے اپنی شناخت ڈانسنگ اسٹار کے طور پر بنائی

بالی ووڈ میں گووندا کا نام ایک ایسے اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے ڈانسنگ اسٹائل اور کامیڈی سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص پہنچان بنائی ۔گووند 21 دسمبر 1963 میں ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئے جن کا تعلق فلموں سے رہا۔ ان…

مزید پڑھیں »

ایشوریہ رائے بچن کی ای ڈی کے دفترمیں پیشی ،طویل پوچھ گچھ

نئی دہلی20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائےبچن پیرکو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دہلی دفتر میں پیش ہوئیں۔ ایشوریا تقریباً ڈیڑھ بجے ای ڈی کے دفتر پہنچیں جہاں پانچ گھنٹے کے قریب پوچھ تاچھ ہوئی ہے۔ معلومات کے مطابق یہ انکوائری پنامہ پیپرس سے متعلق معاملے میں کی گئی ہے۔ ذرائع نے…

مزید پڑھیں »

آرین خان کو ہر جمعہ این سی بی دفتر میں حاضری سے راحت مل گئی

ممبئی، 15دسمبر :(اردودنیا/ایجنسیاں)ممبئی کروز ڈرگس کیس میں مشروط ضمانت کے بعد مشہور فلم اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو ہر جمعہ این سی بی دفتر میں حاضری لگانی پڑ رہی تھی، لیکن اب اس حاضری سے انھیں راحت مل گئی ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے آرین خان…

مزید پڑھیں »

پورنوگرافی معاملہ: شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو سپریم کورٹ سے راحت

4 ہفتوں کے لیے گرفتاری پر پابندی نئی دہلی ،15 ؍دسمبر :(اردودنیا/ایجنسیاں)پورنوگرافی ویڈیو کیس میں بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو سپریم کورٹ نے عبوری تحفظ کی راحت دیتے ہوئے چار ہفتوں کے لیے گرفتاری پرروک لگادیاہے۔ نیز عدالت نے مہاراشٹر حکومت کو نوٹس جاری کرتے…

مزید پڑھیں »

پونم پانڈے دواخانہ میں شریک ’ شوہر گرفتار

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پونم پانڈے کے شوہر سام کو ممبئی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جب اداکارہ نے ان پر جسمانی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔ پونم فی الحال دواخانہ میں شریک ہے کیونکہ اسے سر، آنکھ اور چہرے پر چوٹیں آئی ہیں۔ سام کو گرفتار کیا گیا تھا۔…

مزید پڑھیں »

فلم کی شوٹنگ کے دوران فائرنگ سے خاتون ہلاک

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی حکام کا کہنا ہے کہ نیو میکسیکو میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ایلیک بالڈون کے نقلی پستول کی فائرنگ سے ایک سنیماٹوگرافر ہلاک جبکہ ڈائریکٹر زخمی ہوگیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حادثہ جمعرات کو جنوب مغربی امریکی ریاست میں فلم ’رسٹ‘ کی شوٹنگ…

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: جیکلین فرنانڈیز ای ڈی کے سامنے چوتھی بار پوچھ گچھ کیلئے پیش نہیں ہوسکی

ممبئی ، 18اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی کی ٹیم منی لانڈرنگ کیس میں بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سے آخری 4 بار پوچھ گچھ کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، لیکن جیکلین ای ڈی کی تفتیش میں شامل نہیں ہوسکی ۔ اس سے پہلے جیکلین 25 ستمبر ، 15…

مزید پڑھیں »

اوم پوری :اچھے اداکار کے ساتھ ساتھ بہترین انسان اور لوگوں کی پسندیدہ شخصیت تھے

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ میں اپنی بااثر اداکاری اور مکالموں کی ادائیگی سے اوم پوری نے تقریباً تین دہائیوں سے فلمی مداحوں کو اپنا ، دیوانہ بنایا ,لیکن کچھ ہی لوگوں کومعلوم ہے کہ وہ اداکار نہیں بلکہ ریلوے ڈرائیور بننا چاہتے تھے۔ ہریانہ کے انبالہ میں 18 اکتوبر 1950 کو…

مزید پڑھیں »
Back to top button