فلمی دنیا

بالی وڈ اداکارائیں جو اب پروڈیوسر کی شکل میں بھی نظر آئیں گی

پرینکا چوپڑا، دپیکا پڈوکون اور انوشکا شرما   ممبئی : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندی فلم انڈسٹری پہلے کے مقابلے میں بہت بدل چکی ہے۔ جس طرح ناظرین کی مانگ بدل رہی ہے اسی طرح فلم بنانے کا عمل بھی بدل رہا ہے۔مردوں کی اکثریت والی ہندی فلم انڈسٹری اب فلموں میں صنفی مساوات کی…

مزید پڑھیں »

آریان خان کی مشکلیں بڑھیں،ضمانت کی درخواست عدالت نے مسترد کردی

نئی دہلی، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ، جو ممبئی میں کروز پر ایک ڈرگ پارٹی میں گرفتار ہوئے تھے ، کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں ۔ آریان خان کو مزید کچھ دن جیل میں گزارنے ہوں گے۔ جمعہ کو عدالت نے آریان خان…

مزید پڑھیں »

عامر خان کا ریکھا کیساتھ کوئی فلم نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریکھا کا شمار بالی ووڈ کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ اپنے کیریئر میں بالی ووڈ کے تقریباََ تمام بڑے اداکاروں کے ساتھ نظر آئی ہیں لیکن یہاں حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ریکھا نے عامر خان کے ساتھ اب تک کوئی فلم نہیں کی۔میڈیا رپورٹس…

مزید پڑھیں »

’بھوت پولیس‘ کی کامیابی

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھوٹے نواب یعنی سیف علی خان ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر اپنی تازہ ترین فلم ’بھوت پولیس‘ کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں۔سیف ایسے اداکار ہیں جو بطور ہیرو ابتدائی ناکامیوں کے بعد کرداروں کے تجربے سے کبھی خوفزدہ نہیں ہوئے۔یہی وجہ ہے کہ فلم اوم کارہ میں…

مزید پڑھیں »

میں نے کسی بھی طرح کا سمجھوتہ  کرنے سے انکار کردیا : ملیکہ شیراوت

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بڑے پردے پر میری بولڈ امیج کی وجہ سے اکثر ہیرو میرے ساتھ لبرٹی لینے کی کوشش کرتے تھے لیکن میں نے کسی بھی طرح کا سمجھوتہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایسے لوگوں سے فاصلہ بنا کر رکھنے کی کوشش کی۔حالیہ ایک انٹرویو میں اداکارہ ملکہ شیراوت نے…

مزید پڑھیں »

 دھوپ میں زیاہ نہ بیٹھو تمہارا رنگ پہلے ہی سانولاہے: بپاشا باسو

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بپاشا باسو نے بالی وڈ میں اپنے بیس سال مکمل کر لیے ہیں۔ انھوں نے دو دہائی پہلے اپنے فلمی کریئر کا آغاز عباس مستان کی فلم ’اجنبی‘ سے کیا تھا۔پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے اداکارہ بپاشا باسو کا کہنا تھا کہ 20 سال پہلے جب انھوں نے…

مزید پڑھیں »

کترینہ کیف کی ہم شکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ہم شکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔سوشل میڈیا اسٹار اور انفلوئنسر الینا رائے حیرت انگیز طور پر کترینہ کیف سے بے حد مشابہت رکھتی ہیں۔ الینا سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فعال ہیں اور ان کے انسٹاگرام پر 2 لاکھ…

مزید پڑھیں »

آرین خان کے لئے ہندوستان کے سب سے مہنگے وکیل

 ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کنگ سوپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین #خان کے #منشیات کے مقدمہ اتوار کے روز منظر عام پر آنے اور اس مقدمہ میں آرین کے ملوث ہونے کی خبروں کے بعد اب اس میں ایک نیا موڑ آیا ہے ۔آرین خان کو این سی بی…

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان کے بیٹے کو7 اکتوبر تک این سی بی کی تحویل میں بھیجاگیا

ممبئی 4اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ آرین اب 7 اکتوبر تک این سی بی کی تحویل میں رہے گا۔ این سی بی نے آرین کی تحویل میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا جس کی سماعت پیر کو فورٹ کورٹ میں ہوئی۔ آرین…

مزید پڑھیں »

نغمہ نگار و شاعر جاوید اختر کیخلاف ایف آئی آر ، آر ایس ایس کا طالبان سے کیا تھاموازنہ

ممبئی ، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی پولیس نے بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار اور اردو زبان کے معروف شاعر جاوید اختر کیخلاف آر ایس ایس کیخلاف مبینہ ریمارکس پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ یہ مقدمہ مقامی وکیل سنتوش دوبے کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ جاوید اختر نے آر…

مزید پڑھیں »
Back to top button