فلمی دنیا

گھنشام نائک عرف نٹو کاکا تارک مہتا کا اولٹا چشمہ کے اداکار انتقال کر گئے

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تارک مہتا کا اولٹا چشمہ کا گھنشام نائک عرف نٹو کاکا کینسر کے باعث 3 اکتوبر کو انتقال کرگئے۔ وہ 77 برس کے تھے۔ اداکار کینسر کا علاج کروا رہے تھے۔ انہیں اسی سال اپریل میں اس مرض کی تشخیص ہوئی جب انھوں نے اپنی گردن پر کچھ دھبے…

مزید پڑھیں »

ممبئی : شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سمیت تینوں ملزمین ایک دن کی این سی بی حراست میں

ممبئی، 3 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروز ڈرگس معاملے میں عدالت نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سمیت تین ملزمین کو ایک روزہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی تحویل میں بھیج دیا۔ آج رات آریان خان، ارباز سیٹھ مرچنٹ اور منمون دھمیچا کو این سی بی آفس میں گزارنا…

مزید پڑھیں »

ٹالی ووڈ کی ہاٹ جوڑی ناگا چیتنیہ اور سمنتا کاطلاق لینے کا فیصلہ

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹالی ووڈ کی ہاٹ جوڑی ناگا چیتنیہ اور سمنتا نے طلاق کے ذریعہ اپنی شادی شدہ زندگی کوختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گذشتہ دو ماہ سے فلمی حلقوں پر افواہیں گشت کررہی تھیں۔ تاہم ناگاچیتنیہ اور سمانتا نے اس پر کبھی کوئی ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔ میڈیا…

مزید پڑھیں »

ڈرگس پارٹی میں شمولیت کے الزام میں شاہ رخ خان کا بیٹاآریان خان گرفتار – و کئی دیگر مشہور شخصیات کے بچے

محض شاہ رخ خان کا بیٹا ہی نہیں ، کئی دیگر مشہور شخصیات کے بچے بھی ہیں شامل : ذرائع ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ ’کنگ‘ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کو مبینہ طور پر منشیات رکھنے یا استعمال کرنے پر  نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے حراست میں لے لیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

شادی کی بات کرنے کے لئے 7 سال کا وقت لگا-ناگا چیتنیہ

تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سمنتھا روتھ پربھو Samantha اور ناگا چیتنیا Naga Chaitanya  کی طلاق کی افواہوں کے درپردہ راز ابھی موجود ہیں اور اس اسٹار جوڑی کے چاہنے والے ہمیشہ اس خبر کی حقیقت جاننے کے لئے بے چین رہتے ہیں لیکن اس جوڑی کی جانب سے نہ ہی طلاق کی تردید…

مزید پڑھیں »

ہنی سنگھ گھریلو تشدد معاملہ: عدالت نے کیمرے کے ذریعہ سماعت کی اجازت دی

نئی دہلی، 28 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے منگل کے روز پنجابی گلوکار یو یو ہنی سنگھ کے خلاف ان کی اہلیہ کی جانب سے دائر گھریلو تشدد کیس میں  کیمرے کے ذریعہ سماعت کا حکم دیا۔میٹروپولیٹن مجسٹریٹ تانیہ سنگھ نے سنگھ اور ان کی اہلیہ شالینی تلوار سے…

مزید پڑھیں »

معروف امریکی گلوکار آر کیلی کو طویل قید کا سامنا

واشنگٹن ،28؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف امریکی گلوکار آر کیلی جنسی استحصال کے مقدمے میں قصور وار پائے گئے ہیں۔ نیویارک کی ایک جیوری نے نو مختلف جرائم میں انہیں سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سزا کا اعلان مئی 2022ء سے قبل متوقع نہیں ہے۔ انہیں کم از کم 10 برس…

مزید پڑھیں »

لتا منگیشکر کو برسوں پہلے زہر دیا گیا تھا- تقریباً چھ دہائیوں سے اپنی بے مثال اور جادوئی آواز سےگلوکاری کی دنیا پر راج -لتا منگیشکر

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تقریباً چھ دہائیوں سے اپنی بے مثال اور جادوئی آواز کے ذریعہ 20 سے بھی زائد زبانوں میں پچاس ہزار سے بھی زیادہ نغموں کو اپنی آواز دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرانے والی موسیقی کی مہارانی لتا منگیشکر Lata Mangeshkar آج بھی مداحوں کے…

مزید پڑھیں »

فلم ’ لال سنگھ چڈھا‘ آئندہ برس ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ریلیز ہوگی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان کی فلم "لال سنگھ چڈھا Laal Singh Chaddha” سال 2022 میں "ویلنٹائن ڈے” کے موقع پر ریلیز ہوگی۔سنیما گھروں اور ملٹی پلیکس کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دینے کے مہاراشٹر حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے عامر خان پروڈکشن اور وائے…

مزید پڑھیں »

عالیہ بھٹ کی رنبیر کپور سے عنقریب شادی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی ایک ایسا موضوع ہے جس کے بارے میں لوگ بہت زیادہ باتیں کررہے ہیں۔ در حقیقت یہ 2020 میں ہونی والی تھی لیکن وبائی امراض کورونا نے منصوبوں کو تبدیل کرنے پر مجبور کردیا۔ اب خبر ایک بار پھر گردش کر رہی ہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button