فلمی دنیا

بگ باس میری زندگی کا واحد رشتہ ہے جو اتنے عرصے سے قائم ہے-سلمان خان

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنی زندگی کے سب سے طویل واحد رشتے کے بارے میں بتا ہی دیا۔ رئیلیٹی ٹی وی شو بگ باس او ٹی ٹی کے اختتام کے بعد اب بگ باس کا سیزن 15 شروع ہورہا ہے جس کی میزبانی ہمیشہ کی طرح سلومیاں…

مزید پڑھیں »

بالی وڈ کے وہ معروف اداکار جن کیساتھ کرینہ نے کام کرنے سے انکار کیا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرینہ کپور بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیں جو اپنے فلمی کیریئر میں متعدد بلاک بسٹر فلموں کا حصہ رہ چکی ہیں۔ فلم انڈسٹری میں ’بیبو‘ کے نام سے شہرت پانے والی کرینہ کپور نے ماضی میں کئی معروف اداکاروں کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا جس کی وجوہات…

مزید پڑھیں »

اکشے اور کترینہ کیف کی ’سوریا ونشی‘ دیوالی پر ریلیز ہو گی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ اداکار اکشے کمار اور کترینہ کیف کی فلم ‘سوریاونشی‘ کو دیوالی پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔مہاراشٹرا حکومت نے 22 اکتوبر سے سینما ہالز کھولنے کا اعلان کیا ہے۔سوریا ونشی فلم کی ریلیز میں کافی وقت لگا ہے جس میں اکشے کمار اور کترینہ کیف کے…

مزید پڑھیں »

نیٹ فلیکس سیریز ’دی کراؤن‘ میں دودی الفائد کا کردار مصری اداکار ادا کریں گے

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ یافتہ سیریز ’دی کراؤن‘ میں شہزادی ڈیانا کے دوست دودی الفائد کا کرداد مصری اداکار خالد عبداللہ ادا کریں گے۔عرب نیوز کے مطابق دودی الفائد کے ارب پتی والد محمد الفائد کا کردار اداکار سلیم دو ادا کر رہے ہیں۔برطانوی شاہی خاندان پر بنائی گئی نیٹ فلیکس…

مزید پڑھیں »

بولڈ سین پر خواتین پر تنقید لیکن مردوں سے کوئی نہیں پوچھتا – ملیکا شیراوت

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ کی بولڈ فلموں کی اداکارہ ملیکا شیراوت نے ایک بار پھر انڈسٹری میں صنفی امتیاز کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جو چیزیں خواتین کے لیے رکاوٹ بن جاتی ہیں مرد انہی چیزوں کو بغیر کسی تنقید کے جاری رکھتے ہیں۔ملیکا شیراوت نے اپنے ایک حالیہ…

مزید پڑھیں »

فحش فلم معاملے میں اداکارہ گہنا وشستھ کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت

نئی دہلی ،22؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فحش فلم کیس میں اداکارہ گہنا وشستھ کو سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ عدالت نے مقدمہ میں درج تیسری ایف آئی آر میں گہنا کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بمبئی ہائی کورٹ کے گہنا کی پیشگی ضمانت کی درخواست…

مزید پڑھیں »

حیرت انگیز طورپر مشابہت رکھنے والے ہند پاک فنکار

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کہتے ہیں دنیا میں ایک جیسی شکل کے سات افراد موجود ہوتے ہیں تاہم یہ کتنا سچ ہے اس بارے میں کہنا کافی مشکل ہے، پاک بھارت میں ایک جیسی شکل کے تونہیں لیکن ایک دوسرے سے بے انتہا مشابہت رکھنے والے اداکار موجود ہیں جن کے درمیان حیرت انگیز…

مزید پڑھیں »

فحش فلم معاملے میں اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو راحت، عدالت سے ملی ضمانت

ممبئی، 20 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کی ایک عدالت نے آج اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو #فحش #فلم کیس میں ضمانت دے دی۔ کندرا کے ساتھ ریان تھورپے کو بھی ضمانت مل گئی ہے۔ عدالت نے 50 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے پر کندرا کی ضمانت منظور کی ہے۔کندرا نے…

مزید پڑھیں »

کرینہ کپور کا فلمی سفر اور بے باک اداکاری کی کہانی

"کرینہ کپور نے روایتی کرداروں کو چیلنج کرتے ہوئے بے باک انداز میں اداکاری کی اور ہندی سینما میں اپنی الگ پہچان بنائی۔"

مزید پڑھیں »

جھانوی کپور نے ورک آؤٹ ویڈیو شیئر کی

ممبئی 19 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی ورک آؤٹ ویڈیو شیئر کی ہے جھانوی کپورگاہے بگاہے مداحوں کواپنی فٹنس کا راز بتاتی رہتی ہیں علاوہ ازیں وہ اپنا ورک آؤٹ سیشن سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کرکے لوگوں کو تحریک دیتی رہتی ہیں اس بار انھوں…

مزید پڑھیں »
Back to top button