فلمی دنیا

کرینہ کپور کے خلاف ان کی کتاب پریگنینسی بائبل کے متنازع عنوان پر شکایت درج

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ ہفتے حمل کے موضوع پر اپنی کتاب پریگنینسی بائبل (Pregnancy Bible)  کی اشاعت کا اعلان کرنے والی #اداکارہ #کرینہ کپور (Kareena Kapoor) کو کتاب کے عنوان نے مشکل میں ڈال دیا۔کتاب دوران #حمل اداکارہ کی زندگی کا احاطہ کرتی ہے جس میں انہوں نے خود کو درپیش اچھے و…

مزید پڑھیں »

سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد کریتی سینن نے سوشل میڈیا سے اختیار کرلی تھی دوری کہا- میں اس کا حصہ نہیں بننا چاہتی تھی

نئی دہلی،15؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’ممی‘ کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ اس فلم کا ٹریلر آؤٹ ہوچکا ہے۔ اس #فلم میں ان کے ساتھ #اداکار #پنکج ترپاٹھی بھی نظر آئیں گے۔ اس فلم میں #کریتی سینن (Kriti Senan) ایک مختلف انداز…

مزید پڑھیں »

خواتین کرداروں کی ساڑیاں گھر پر ہیں اور پہنتا بھی ہوں، سنیل گروور کا انکشاف

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکار اور ٹیلی ویژن کے #کامیڈین سنیل گروور (comedian Sunil Grover) نے کہا ہے کہ خواتین کے #کیریکٹر پر مبنی ان کی اداکاری کے حوالے سے ان کے پاس کافی کوسٹیوم موجود ہیں۔ان کا اس سلسلے میں کہنا ہے جب کبھی وہ اس حوالے سے کرداروں کو یاد کرتے…

مزید پڑھیں »

اداکار سلمان خان اور ان کی بہن الویرا کو مبینہ جعلسازی کیس میں چنڈی گڑھ پولیس نے بھیجاسمن

چنڈی گڑھ، 8 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چنڈی گڑھ پولیس نے بالی ووڈ #اداکار #سلمان خان اور ان کی بہن الویرا خان کو جعلسازی کے ایک مبینہ کیس میں جمعرات کو سمن بھیجا ہے۔ساتھ ہی اس سے وابستہ سات دیگر افراد کو بھی نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔ چنڈی گڑھ کے ایس پی کیتن…

مزید پڑھیں »

شہنشاہِ جذبات مرحوم دلیپ کمار ریاستی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک غم نصیب زوجہ سائرہ بانو نے اشکبار آنکھوں سے کہا،’الوداع‘

ممبئی ،۷؍ جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی فلم انڈسٹر ی کے #شہنشاہِ جذبات ، مشہور لیجنڈری #دلیپ #کمارعرف یوسف #خان نے گرچہ دنیا کو الوداع کہا ہو، لیکن وہ اپنی #فلموں کے ذریعہ لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ان کی جادوئی شخصیت کا کرشمہ ہے کہ ان کے نہ صرف…

مزید پڑھیں »

دلیپ کمار کی موت سے صدمے میں ہیں سائرہ بانو، شاہ رخ نے دیا سہارا

ممبئی، 07 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی وڈ اداکارہ سائرہ بانو اپنے شوہر دلیپ کمار کی موت سے صدمے میں ہیں۔ قدآور اداکار دلیپ کمار کا آج انتقال ہو گیا ہے۔ انھیں گذشتہ ماہ سے سانس سے متعلق پریشانی ہو رہی تھی۔ دلیپ کمار کے ساتھ ان کی بیوی اور اداکارہ سائرہ بانو…

مزید پڑھیں »

اگر دلیپ کمار اور میرا بیٹا ہوتا تو وہ شاید شاہ رخ خان کی طرح نظر آتے۔دلیپ کمار شاہ رخ کو بیٹے کی طرح سمجھتے تھے

ممبئی ، 07 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی ووڈ کے #شہنشاہ جذبات #دلیپ کمار #کنگ خان #شاہ رخ #خان کو اپنا بیٹا سمجھتے تھے دلیپ کمار کا آج صبح انتقال ہوگیا دلیپ کمار اور سائرہ بانو کے بچے نہیں ہیں، لیکن دونوں ہی شاہ رخ خان کو اپنا بیٹا مانتے ہیں۔ دلیپ…

مزید پڑھیں »

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار98 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے

تدفین شام پانچ بجے جوہو قبرستان میں کی جائے گی۔ ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہنشاہ جذبات دلیپ کمار نے آج صبح ساڑھے سات بجے مضافاتی علاقہ ولے پارلے میں واقع ہندوجااسپتال میں آخری سانس لی۔گزشتہ ایک مہینے میں دوسری مرتبہ دلیپ کمار کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔انہیں باندرہ پالی ہل میں ان…

مزید پڑھیں »

سنی لیونی کو غریبوں کا درد ستانے لگا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلم انڈسٹری کی #بولڈ اداکارہ سنی لیونی (sunny Leone) کو کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کے کی وجہ سے غریبوں کا درد ستانے لگا ہے۔ غریبوں کی حالتِ زار پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے سنی لیونی کا کہنا تھا کہ ان کی دلی ہمدردیاں یومیہ…

مزید پڑھیں »

میری بیوی نے مجھے غنڈوں سے بچایا، جیکی شروف

:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلموں میں دبنگ کردار نبھانے والے جیکی شروف نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ انھیں ان کی اہلیہ نے غنڈوں سے بچایا۔ #انیل #کپور کی طرح سپر فٹ #جیکی شروف (Jackie Shroff) نے ایک ٹیلی ویژن شو کے دوران عائشہ شروف کی بہادری کا قصہ سنایا۔ جب ٹی وی…

مزید پڑھیں »
Back to top button