فلمی دنیا

نیتو سنگھ ڈانس شو (Super Dancer 4) کے دوران رو پڑیں

ممبئی: (اردودنیا/ایجنسیاں) #بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ #نیتو سنگھ اس وقت پھوٹ پھوٹ کر روپڑی جب ڈانس رئیلیٹی شو، سپر ڈانسر چیپٹر فور کے موقع پر کنٹسٹنٹس نے ان کے اور ان کے آنجہانی شوہر رشی کپور پر فلمائے گئے گانے پر پرفارمنس پیش کی۔یاد رہے کہ اس رئیلیٹی شو…

مزید پڑھیں »

انوشکا شرما نے کچھ عرصے کے لیے بالی ووڈ کو خیر باد کہہ دیا

ممبئی :(اردودنیا/ایجنسیاں)اداکارہ انوشکا شرما نے کچھ عرصے کے لیے بالی ووڈ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما سال 2022 میں بھی اسکرین پر واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔ انہیں آخری مرتبہ سال 2018 میں شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

کرینہ بھی رونالڈو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پانی کی اہمیت بتانے لگیں

ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور بھی پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پانی کی اہمیت بتانے لگیں۔معروف پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے پچھلے دنوں ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی کوکا کولا کی بوتلوں کو ہٹا کر ان کی جگہ پانی کی بوتل رکھ…

مزید پڑھیں »

دیپکا نے لانچ کیا ’اے چین آف ویل بیئنگ‘

ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)بالی وڈ اداکارہ دیپکا پاڈوکون نے مشکل وقت میں لوگوں کی ذہنی صحت میں بہتری لانے کے لئے ’اے چین آف ویل بیئنگ‘ لانچ کیا ہے۔دیپکا پاڈوکون نے سوشل میڈیا پر ’اے چین آف ویل بیئنگ‘ لانچ کیا ہے۔ یہ ایک ڈیجیٹل گائڈ ہے اور ان چیزوں کو آگے لانے…

مزید پڑھیں »

ونود مہرہ نے اپنے وقت کے ہر اسٹارس اور سپر اسٹار کے ساتھ کام کیا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/سلام بن عثمان)بالی ووڈ کے بدلتے دور میں یہ دیکھا گیا ہے کہ بچپن سے ہی اداکاری کرتا آیا بچہ اداکار مستقبل میں بطور ہیرو اپنی شناخت نہیں بنا سکے، یہاں تک کہ ان بچوں کو بالی ووڈ میں بطور ہیرو بہت ہی کم موقع ملا،اور ملا بھی تو وہ…

مزید پڑھیں »

مغل اعظم میں اداکاری کے لیے پرتھوی راج نے کتنے پیسے لیے تھے؟

ممبئی:(اردودنیا.اِن)بالی وڈ کےمغل اعظم کہلانے والے اداکار پرتھوی راج کپور تقریبا 50 سال قبل  اس دنیا سے کوچ کر گئے تھے۔ ان کی پیدائش تین نومبر سنہ 1906 کو موجودہ پاکستان کے فیصل آباد (سابقہ لائل پور) کی تحصیل سمندری میں ہوئی تھی۔تین سال کی عمر میں ان کی والدہ…

مزید پڑھیں »

منیشا لامبا نے مداحوں سے براہ راست جڑے رہنے کیلئے ایپ لانچ کردی

ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)فلم ’بچنا اے حسینوں‘ میں رنبیر کپور کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ منیشا لامبا نے مداحوں سے براہ راست جڑے رہنے کے لیے ایپ لانچ کردی۔ایک مداح کو ہمیشہ اپنے پسندیدہ اداکار یا اداکارہ سے براہ راست بات چیت کرنے کا مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ مداح ہمیشہ…

مزید پڑھیں »

سلمان خان کو ہر کوئی ان کیخلاف سازش کرتا دکھائی دیتا ہے، ہریتھک روشن

ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)اداکار ہریتھک روشن نے کہا ہے کہ سلمان خان کو ایسی بیماری ہے جس سے انہیں ہر کوئی سازشی نظر آتا ہے۔بالی ووڈ کے معروف اداکار ہریتھک روشن نے یہ بات فلم ڈائریکٹر کرن جوہر کے شو میں کہی،شو میں میزبان کرن جوہر نے اداکار سے سوال کیا کہ اگر…

مزید پڑھیں »

سلمان اور اکشے ’دھوم 4‘ میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے ؟

ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں) یش راج فلمز کی مشہور فرنچائز دھوم کے چوتھے ایڈیشن میں سلمان خان اور اکشے کمار کی انٹری سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور کھلاڑی اکشے کمار ممکنہ طور پر ’یش راج فلمز‘ کے بینر تلے بننے والی دھوم فرنچائز کے چوتھے ایڈیشن میں…

مزید پڑھیں »

کترینہ کیف کی زندگی میں اب کون ہے؟

ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)یہ سوال کئی بار میڈیا میں افواہیں بن کر گردش کرتے رہا اور حال ہی میں انیل کپور کے بیٹے اور اداکار ہرش وردھن کپور نے ویب سائٹ زووم پر انٹرویو میں اس افواہ کو حقیقت کہتے ہوئے بتایا کہ کترینہ اور وکی کوشل ساتھ ہیں۔وکی کوشل نے اڑی ارو…

مزید پڑھیں »
Back to top button