فلمی دنیا

سوشانت سنگھ راجپوت کے والد کو دھچکا ہائی کورٹ کاایس ایس آرپر مبنی فلم پر پابندی لگانے سے انکار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر مبنی فلم ’نیای،’دی جسٹس‘ کی ریلیز روکنے سے انکار کردیا ہے۔ راجپوت نے گذشتہ سال ممبئی کے اپنے فلیٹ میں خودکشی کی تھی۔ہائی کورٹ نے سوشانت سنگھ راجپوت کے والد کرشنا کشور سنگھ کی…

مزید پڑھیں »

زویا اختر فلم بنائیں گی رنویر-کٹرینہ کے ہمراہ

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ کی مشہور ہدایتکار زویا اختر اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ کٹرینہ کیف کے ساتھ فلم بناسکتی ہیں۔بالی وڈ میں خیال ہے کہ زویا اختر نے رنویر سنگھ اور کٹرینہ کیف کو لے کر ایک فلم بنانے کا ارادہ کرلیاہے۔ زویا اختر نے رنویر سنگھ کے ساتھ’ دل دھڑکنے…

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ٹائیگر۔ 3 کی شوٹنگ کریں گی کٹرینہ کیف

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ممبئی میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد فلم ٹائیگر۔ 3 کی شوٹنگ شروع کردیں گی۔کٹرینہ کیف جلد ہی ’سوریہ ونشی‘ اور ’فون بھوت‘ میں نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ ان کے ایک اور بڑے پروجیکٹ کی شوٹنگ بھی جلد ہی شروع ہونے والی…

مزید پڑھیں »

تاپسی پنو کی فلم ’حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر ۲؍جولائی کو ریلیز

ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو کی فلم ’حسین دلربا‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے تاپسی پنو ، وکرانت میسی اور ہرش وردھن رانے کی آنے والی فلم حسین دلروبہ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے ٹریلر کی شروعات ہوتی ہے ،تاپسی پنو سے جو وکرانت میسی سے پوچھتی ہیں کہ آپ…

مزید پڑھیں »

دلیپ کمار کی طبیعت بہتر،سائرہ بانو نے تازہ تصویر پوسٹ کی

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور ومعروف اداکار اور شہنشاہ جذبات دلیپ کمار میں شمال مغربی ممبئی کے کھار علاقہ میں واقع ہندوجااسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کے پرستاروں میں کافی بے چینی پائی جاتی ہےاور ان کی اہلیہ وقتاً فوقتاً ٹوئیٹ کرتی رہتی ہیں اور آج شام ایک تازہ تصویر جاری…

مزید پڑھیں »

دلیپ کمار کی طبیعت خراب، سانس لینے میں دشواری ، دعائے صحت کی اپیل

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ دلیپ کمار کو ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جس کی تصدیق اُن کی اہلیہ سائرہ بانو نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

مزید پڑھیں »

 اپنے سے بڑی عمر کے مرد سے عشق نہیں کروں گی،کرینہ 

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ کرینا کپور اور ان کے شوہر سیف علی خان کی شادی کو تقریباً دس برس ہونے کو ہیں، اور ان دونوں کی عمروں میں دس برس کا فرق ہے۔ ایک انٹرویو میں ایک مرتبہ کرینہ کپور نے کہا تھا کہ وہ اسکرین پر کسی بڑی  عمر کے…

مزید پڑھیں »

جوہی کی 5 جی کیخلاف درخواست مسترد، 20 لاکھ کا جرمانہ ، عدالت بھی برہم

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے 5Gٹیکنالوجی کیخلاف درج کی گئی اداکارہ جوہی چاؤلہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔عدالت نے جوہی چاؤلہ پر 20لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کیا ۔ عدلیہ کے مطابق یہ درخواست ذاتی تشہیر کی غرض سے ہے ۔ نیز یہ درخواست قانونی رعایت کا غلط استعمال بھی…

مزید پڑھیں »

امیتابھ نے شادی کی 48ویں سالگرہ پر یادگار تصاویر شیئر کردیں

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی ووڈ کے سپراسٹار امیتابھ بچن اوراداکارہ جیا بچن کی شادی کے 48 سال مکمل ہوگئے ہیں۔امیتابھ بچن اور جیا بچن کی جوڑی بالی ووڈ کی سب سے بے مثال جوڑیوں میں شمار ہے۔ امیتابھ اورجیا بچن 3 جون 1973 میں رشتہ ازداواج میں منسلک ہوگئے تھے۔ امیتابھ بچن…

مزید پڑھیں »

کورونا بحران کے دوران لوگوں کی مدد کو آگے آئے اکشے کمار اورٹوئنکل کھنہ

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کورونا بحران کے دوران لوگوں کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں اوراسپتال میں آکسیجن کنسٹریٹرس فراہم کرنے کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی مدد کے لئے ایک کروڑ روپیہ بھی جمع کئے ہیں۔کورونا بحران کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button