فلمی دنیا

ڈرگس کیس : دوبارہ جیل جائیں گی ریا چکرورتی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کو  1 سال ہونے جارہا ہے ۔ لیکن پھر بھی اس معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ سشانت کیس میں ڈرگس کا پہلو سامنے آنے کے بعد سے ہی اس میں آئے دن نئے خلاصے ہوتے رہتے ہیں ۔ پچھلے دنوں ، این سی بی…

مزید پڑھیں »

ودیا بالن کی فلم ’شیرنی‘ کا ٹیزر ریلیز

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کی آنے والی فلم ’شیرنی‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔امیت مسورکر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم شیرنی میں ودیا بالن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔شیرنی میں ، ودیا بالن نے فاریسٹ افیسر کا کردار ادا کیا ، جو انسان…

مزید پڑھیں »

ایلوپیتھی تنازعہ میں اکشے کمار کی انٹری!بابا رام دیو نے شیئرکیاویڈیو

کہا آیورویدمیں ہے ہرمرض کاعلاج، بابا رام دیو نے شیئرکیاویڈیو نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اداکار اکشے کمار اب ایلوپیتی بمقابلہ آیور وید تنازعہ میں داخل ہوچکے ہیں، وہ اس معاملے میں فریق بھی بن گئے ہیں۔ دراصل بابا رام دیو نے اپنی بات کی حمایت میں اداکار کی دو ویڈیوز شیئر کی ہیں۔…

مزید پڑھیں »

 ٹارزن کا کردار نبھانے والے اداکار جو لارا کی طیارہ حاد ثہ میں ہلا ک  

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ٹیلی ویژن سیریز ’ٹارزن: دی ایپیک ایڈوینچرز‘ میں ٹارزن کا کردار ادا کرنے والے اداکار جو لارا کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ اداکار جو لارا جس طیارے میں سوار تھے وہ امریکہ کی ریاست…

مزید پڑھیں »

نرگِس بچپن میں اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں

"نرگِس کی اداکاری نے ہندی سینما کی تاریخ میں ایک ناقابل فراموش مقام حاصل کیا، جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گی۔"

مزید پڑھیں »

سندیپ اور پنکی فرار اس فلم کا سیکوئل تو بنتا ہے

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ اداکار ارجن کپور جو آج کل اپنی فلم ’سندیپ اور پنکی فرار‘ کی کامیابی پر پھولے نہیں سما رہے، ان کا خیال ہے کہ فلم کے کلائمیکس نے اس کے سیکوئل کا امکان روشن کر دیا ہے۔ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق انہیں یقین ہے کہ ہدایت…

مزید پڑھیں »

ٹی وی شوز کی مشہور اداکارہ شویتا تیواری ان دنوں اپنی ان تصاویر کی وجہ سے موضوع بحث

ممبئی: (اردودنیا/ایجنسیاں)ٹی وی شوز کی مشہور اداکارہ شویتا تیواری ان دنوں اپنی ان تصاویر کی وجہ سے موضوع بحث بنی ہوئی ہے جن میں وہ اسمارٹ اور فٹ دکھائی دے رہی ہیں۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق شویتا نے ایک انٹرویو میں وزن کے حوالے سے پوچھے گئے سوال…

مزید پڑھیں »

فلم’رادھے‘ کاتجزیہ کرنے کی وجہ سے نہیں کیا KRK کے خلاف ہتک عزت کامقدمہ:سلمان خان کے وکیل کی صفائی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حال ہی میں سلمان خان کی فلم ’رادھے‘ کی ریلیز کے بعد اداکار اور خود ساختہ فلم نقاد کمال راشد خان عرف ’KRK‘نے فلم کا تجزیہ کر نہ صرف فلم کے بارے میں بلکہ سلمان خان کے بارے میں بھی جم کربھڑاس نکالی تھی۔ اس کے بعد کے آر کے…

مزید پڑھیں »

سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ پھر کام کریں گی دیپکا پادوکون

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی وڈ کی ڈمپل گرل دیپیکا پادوکون فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ پھر سے کام کرتی نظر آ سکتی ہیں دیپکا پادکون، بھنسالی کے ساتھ ’گولیوں کی راس لیلا: رام لیا، باجی راؤ مستانی اور پدماوت میں کام کر چکی ہیں  دیپیکا ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی…

مزید پڑھیں »

بھنسالی کے ساتھ دوبارہ کام کرسکتی ہیں مادھوری دیکشت

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ ایک بار پھر فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کرتی نظر آئیں گی۔مادھوری دیکشت نے سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ فلم ’دیوداس‘ میں کام کیا تھا۔ مادھوری ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کرسکتی ہیں۔ بالی ووڈ…

مزید پڑھیں »
Back to top button