فلمی دنیا

زرین خان نے جم میں ورزش کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کی

زرین خان کو اپنی پہلی فلم میں سلمان خان کےساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ یہ فلم باکس آفس پر کچھ خاص نہیں کر سکی تھی

مزید پڑھیں »

گوڈزیلا ورسز کونگ کا کرونا وبا کے دوران باکس آفس پر ریکارڈ بزنس

نیویار ک:(ایجنسیاں)ہالی وڈ کی سائنس فکشن اور سنسنی سے بھرپور ایکشن فلم گوڈزیلا ورسز کونگ نے کرونا وبا کے دوران باکس آفس پر اچھا آغاز کر کے تھیٹر مالکان کے لیے امید کی کرن جگا دی ہے۔وارنر برادرز کے بینرز تلے بننے والی فلم گوڈزیلا ورسز کونگ کو 24 مارچ…

مزید پڑھیں »

فلم اسٹار57 سالہ گووندا بھی کورونا پازیٹیو

گھر میں موجود دوسرے تمام افراد کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔ میری اہلیہ چند ہفتے قبل ہی کرونا سے صحت یاب ہوئی ہے ۔

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر حاملہ ہونے کی تصدیق کی۔

ممبئی:(ویب ڈیسک)اداکارہ دیا مرزا نے انسٹاگرام پر  حاملہ ہونے کی تصدیق کی۔دیا مرزا نے ماں بننے پر خوشی کا اظہار کیا اور اداکارہ کو ان کے مداحوں نے بھی مبارکباد دی۔ View this post on Instagram A post shared by Dia Mirza Rekhi (@diamirzaofficial) خیال رہے کہ اس سے قبل…

مزید پڑھیں »

اداکار اعجاز خان کی پریشانیوں میں اضافہ ڈرگس کیس میں گرفتاری کے بعد 3 اپریل تک این سی بی کی تحویل میں

ممبئی: (اردودنیا.اِن)نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ڈرگس کے ایک مقدمہ میں بالی ووڈ اداکار اور سابق بگ باس مساہم اعجاز خان کو گرفتار کرلیا ہے، بعدازاں انہیں عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں سے انہیں 3 اپریل تک این سی بی کی تحویل میں بھیج دیا گیا…

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان نے انکشاف کیا،بیٹی سوہانا میری سگریٹ نوشی کی عادت پر ناراض

ممبئی:(فلمی ڈیسک)شاہ رخ خان جو بالی ووڈ میں کنگ خان کے نام سے جانے جاتے ہیں نے کہا کے اکثر یہ کہتے ہیں کہ وہ سگریٹ نوشی اپنے بچوں کی وجہ سے ترک کرنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے ایک مرتبہ بتایا کہ ان کی بیٹی سوہانا نے سگریٹ نوشی کی…

مزید پڑھیں »

کرینہ کپور : مجھے ہمیشہ کام کرنے والی ماں ہونے پر بہت فخر رہا ہے۔

کرینہ نے حال ہی میں اپنے انٹرویو میں کہا تھا کے مجھے ہمیشہ کام کرنے والی ماں ہونے پر بہت فخر رہا ہے

مزید پڑھیں »

فاطمہ ثناء شیخ کورونا وائرس سے متاثر

ممبئی: (اردودنیا.اِن)اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے پیرکوتصدیق کی ہے کہ انہیں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے اور فی الحال وہ اپنے گھر میں الگ رہائش پذیر ہیں۔ شیخ نے یہ معلومات انسٹاگرام پردی ہیں۔شیخ نے بتایا کہ انفکشن ہونے کے بعد ، وہ صحت اور حفاظت…

مزید پڑھیں »

کنگنا رناوت جاوید اختر ہتک عزت کیس میں فارغ ، عدالت ضمانت منظور

ممبئی: (اردودنیا.اِن) اداکارہ کنگنا رناوت کو جاوید اختر ہتک عزت کیس میں کچھ سکون ملاہے۔ آج کنگنا عدالت میں پیش ہوئیں اور اندھیری مجسٹریٹ کی عدالت نے کنگنا رناوت کی ضمانت منظور کرلی۔ دراصل جاوید اختر نے گذشتہ سال نومبر میں کنگنا پر ہتک عزتی کامقدمہ درج کیا تھا۔ بالی…

مزید پڑھیں »

فلم ’نومیڈ لینڈ‘ نے پروڈیوسرز گِلڈ آف امریکہ ایوارڈ اپنے نام کر لیا

نیویارک : (ایجنسیاں)فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکرز سے قبل ڈرامہ فلم نومیڈ لینڈ کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ گولڈن گلوب کے بعد اس فلم نے پروڈیوسرز گِلڈ آف امریکہ (پی جی اے) ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ کلووی ژاؤ کی ہدایت کاری میں بننے…

مزید پڑھیں »
Back to top button