فلمی دنیا

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے ہدایت کار سے جھگڑے کے بعد فلم ’’ انشاء اللہ ‘‘ کو خیر باد کہہ دیا۔

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے ہدایت کار سے جھگڑے کے بعد فلم ’’ انشاء اللہ ‘‘ کو خیر باد کہہ دیا۔ سلمان خان اور عالیہ بھٹ فلم انشاء اللہ میں ایک ساتھ نظر آنے والے تھے جس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا گیا تھا تاہم ہدایت کار سنجے…

مزید پڑھیں »

پریانکا چوپڑا نے ہیرکیئر انامولی لانچ کیا

پریانکا چوپڑا نے ہیرکیئر انامولی لانچ کیا   اداکارہ پرینکا چوپڑا جوناس نے جمعہ کے روز اپنی ہیئر کیئر انامولی کا اعلان کیا۔ یہ مصنوعات 31 جنوری کو امریکہ میں لانچ کی جائیں گی اور سال کے آخر میں عالمی منڈیوں میں پھیلنا شروع ہوجائیں گی۔پرینکا چوپڑا نے اب ہیئر…

مزید پڑھیں »

زرین خان نے فلم انڈسٹری کے نظر انداز کیے جانے کی وجہ بتادی

زرین خان نے فلم انڈسٹری کے نظر انداز کیے جانے کی وجہ بتادی اداکارہ زرین خان نے ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کو اپنے فلمی کیرئیر کی تباہی کا ذمے دار قرار دیدیا ہےاور ساتھ ہی خود کو فلمی صنعت میں نظر انداز کیے جانے کی وجہ بتادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق…

مزید پڑھیں »

 سلمان خان کی فلم رادھےکاہوگا تصادم  جان ابراہم کی فلم ‘ستیہ میو جیتے ۔2’ کے ساتھ۔

 سلمان خان کی فلم رادھےکاہوگا تصادم  جان ابراہم کی فلم ‘ستیہ میو جیتے ۔2’ کے ساتھ۔ جان ابراہم کی فلم ‘ستیہ میو جیتے ۔ 2’ ہوگی عید کے موقعہ پر ہوگی ریلیز ۔ ن ابراہم نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان…

مزید پڑھیں »

جیمز بانڈ کی نئی فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کی نمائش تیسری مرتبہ موخر

  جیمز بانڈ کی نئی فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کی نمائش تیسری مرتبہ موخر ویب ڈیسک جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم ‘نو ٹائم ٹو ڈائی’ کی عالمی سطح پر نمائش ایک مرتبہ پھر اپریل کے بجائے اکتوبر تک موخر کر دی گئی جس پر فلم کے پروڈیوسرز کا…

مزید پڑھیں »

زیادہ تر غلطیاں مرد کرتے ہیں، معافی بھی مانگ لیا کریں کرینہ کپور خان

زیادہ تر غلطیاں مرد کرتے ہیں، معافی بھی مانگ لیا کریں ،کرینہ کپور خان ہر شادی شدہ جوڑے کی طرح بالی وڈ کے ستارے کرینہ کپور اور ان کے شوہر سیف علی خان بھی جھگڑتے ہیں، لیکن ہمیشہ سیف ہی لڑائی کے بعد کرینہ کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتے…

مزید پڑھیں »

تبوکا بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تبسم فاطمہ ہاشمی عرف تبو کا بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔تبو نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے مداحوں کا خبردار کیا ہے کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہوچکا ہے اس لیے وہ اس اکاؤنٹ سے آنے والے کسی بھی پیغام کو نظر انداز کریں۔معروف اداکارہ کا…

مزید پڑھیں »

’لوگوں کے رویے کی وجہ سے انڈیا چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا‘

مختصر عرصے میں اپنے کِلر مووز سے بالی وڈ میں اپنی پہچان بنانے والی ’ڈانسنگ کوئین‘ نورا فتیحی اس وقت فلم انڈسٹری پر چھائی ہوئی ہیں۔ ’دلبر دلبر‘ میں اپنے بیلی ڈانس سے بالی وڈ میں تہلکہ مچانے والی نورا فتیحی نے فلم ’باٹلا ہاؤس‘ میں ماضی کے مشہور گانے…

مزید پڑھیں »

مرد برقع نہیں پہنتے ورنہ میں بھی پہن لیتا: اے آر رحمان

  ’کیریئر کے آغاز میں ہی بالی وڈ کے مشہور گلوکار اے آر رحمان کا شمار بھی ایسے چند ستاروں میں ہوتا ہے جن کی کامیابی کی داستان بہت دردناک ہے، انہیں انڈسٹری میں اپنا نام بنانے کے لیے مخلتف مشکلات سے گزرنا پڑا۔اے آر رحمان آسکرایوارڈ جیتنے والے وہ…

مزید پڑھیں »

میرے لہجے کا مذاق اڑایا گیا:دیپکا پاڈوکون

 اداکارہ دیپکا پاڈوکون کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے فلم اوم شانتی اوم میں ان کے لہجے کو تضحیک کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے ان کو بہت تکلیف ہوئی تھی۔انڈین اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق دیپکا پاڈوکون کا کہنا ہے کہ ’جب آپ 21 سال کے ہوں…

مزید پڑھیں »
Back to top button