فلمی دنیا

طلاق کی خبریں ۔کیا ایشوریا رائے نے شوہر ابھیشیک بچن کا گھر چھوڑ دیا؟

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کافی عرصے سے سرخیوں میں ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان کچھ بھی ٹھیک نہیں چل رہا ہے اور جلد ہی دونوں میں طلاق ہونے والی ہے۔ طلاق کی افواہوں کے درمیان اب…

مزید پڑھیں »

میری راتوں کی نیند ختم ہوگئی : ترپتی ڈمری

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک خصوصی انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ ترپتی ڈمری نے سندیپ ریڈی وانگا کی فلم اینیمل کی ریلیز کے بعد تبدیلی کے سفر کے بارے میں تفصیلات بتائی ہیں۔ انہوں نے ایک خوشگوار مسکراہٹ کے ساتھ فلم کی کامیابی کے بعد ملنے والی زبردست محبت اور مثبت تبدیلیوں…

مزید پڑھیں »

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز خود سے 25 سال چھوٹی روسی ماڈل کی محبت میں گرفتار

لندن:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کسی کو کسی سے عمر کے کسی بھی حصے میں محبت ہوسکتی ہے۔ کچھ ایسا ہی امریکی سپراسٹار ٹام کروز کے ساتھ ہوا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ بین الاقوامی امریکی اسٹار ٹام کروز کو بالآخر ایک روسی ماڈل سے محبت ہو گئی ہے جو ان سےعمرمیں 25 سال چھوٹی…

مزید پڑھیں »

مشہور کرائم شو سی آئی ڈی سے شہرت پانے والے دنیش پھڈنس کا 57 سال کی عمر میں انتقال

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مشہور کرائم ٹی وی شو سی آئی ڈی کے مقبول اداکار دنیش پھڈنس نہیں رہے۔ سونی ٹی وی کے مشہور کرائم شو ‘سی آئی ڈی’ میں سی آئی ڈی افسر فریڈرکس کا مشہور کردار ادا کرنے والے دنیش پھڈنس نے پیر کی رات 12.08 بجے کاندیولی کے تھنگا…

مزید پڑھیں »

ڈرامہ سی آئی ڈی کے مشہور اداکار دنیش پھڈنس وینٹی لیٹر پر

ممبئی،3دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان میں ایک سی آئی ڈی کے کردار کو زندہ کرنے کا سہرا دنیش پھڈنس Dinesh Phadnis کے سر تھا ،جو اب زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں؛کیونکہ کرائم ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی میں فریڈرکس کا اہم کردار ادا کرنے والے اداکار دنیش پھڈنس کو…

مزید پڑھیں »

سونم کپور نے اسرائیل فلسطین جنگ پر خاموشی توڑ دی، کہا اسرائیلی بچوں کا تحفظ اخلاقی ذمہ داری ہے تو غزہ کے آدھے لوگ بچے ہیں

نئی دہلی ، 17اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سونم کپور نے اسرائیل اور حماس جنگ پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے، جس میں کئی بے گناہ لوگوں کی جانیں تلف ہو گئی ہیں اور عالمی معیشت کو بھی بڑا دھچکا لگا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا…

مزید پڑھیں »

جب دلیپ کمار کا بائیکاٹ k آصف نے ختم کرایا-نثار احمد صدیقی

جو لوگ فلم مغل اعظم کی تعریف کرتے ہوئے آج بھی نہیں ٹھکتے انہیں شائد اس شاندار تاریخی شاہکار فلم ساز k آصف کے جیوٹ پن ، ان کی دریادلی اور تنگ مزاجی سے کبھی واسطہ نہ پڑا ہو، لیکن لگن کے پکے اپنے کام کے ساتھ ساتھ دوسروں کے…

مزید پڑھیں »

ای ڈی رنبیر کپور سے کرے گی پوچھ تاچھ ، 6؍اکتوبر کو کیا طلب

نئی دہلی، 4اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ای ڈی نے بدھ کو بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کو سمن بھیجا ہے۔ ایجنسی نے انہیں چھ اکتوبر کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا ہے۔ مہادیو آن لائن بیٹنگ ایپ کے 5 ہزار کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں رنبیر کا نام سامنے آیا…

مزید پڑھیں »

سوادیس کی اداکارہ گایتری جوشی اور شوہر اٹلی میں خوفناک کار حادثے سے بال بال بچ گئے، ویڈیو وائرل

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اداکار گایتری جوشی، جو شاہ رخ خان کی فلم ’سوادیس‘ میں نظر آئی تھیں، اپنے شوہر وکاس اوبرائے کے ساتھ اٹلی میں سفر کے دوران کار حادثے کا شکار ہوگئیں۔گایتری اور ان کے شوہر سردینا میں چھٹیوں پر تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔ا ٹلی میں اپنے شوہر…

مزید پڑھیں »

سومی علی نے سلمان خان کے بارے میں کچھ چونکا دینے والے انکشافات کیے

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ کے دبنگ خان یعنی سلمان خان اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بحث میں آگئے ہیں۔ ان کی سابق گرل فرینڈ سومی علی نے ایک بار پھر سپر اسٹار پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔سومی علی سوشل میڈیا پر اپنے بے باک اور واضح خیالات رکھنے کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button