فلمی دنیا

عمرہ کے بعد ممبئی واپس آنے والی راکھی ساونت کا ایئرپورٹ پر شاندار انداز میں استقبال، کہا- راکھی نہیں فاطمہ بلائیں

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انٹرٹینمنٹ ڈرامہ کوئین راکھی ساونت ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ راکھی حال ہی میں عمرہ کرنے مکہ گئی تھیں۔ عمرہ ادا کرنے کے بعد راکھی ممبئی واپس پہنچی ہیں اور ایئرپورٹ پر ان کا خصوصی استقبال کیا گیا ہے۔ راکھی کا ان کے دوستوں اور مداحوں نے پھولوں سے…

مزید پڑھیں »

معروف اداکار جو ماضی میں شدید مالی مشکلات کا شکار ہوئے

’دیوداس‘، ’جودھا اکبر‘ اور ’لگان‘ جیسی فلموں کے لیے بڑے سیٹ ڈیزائن کرنے والے آرٹ ڈائریکٹر نتن چندرکانت دیسائی مردہ حالت میں اپنے اسٹوڈیو سے ملے ہیں اور پولیس کو شبہ ہے کہ نتن دیسائی نے خودکشی کی ہے۔58 سالہ نتن دیسائی نہ صرف آرٹ ڈائریکٹر تھے بلکہ وہ پروڈیوسر…

مزید پڑھیں »

میرا بلاوا آیا ہے، عمرہ کیلئے جارہی ہوں،راکھی ساونت

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسلام قبول کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ المکرمہ روانہ ہوگئیں۔ اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ ایک جہاز میں بیٹھی ہیں اور انہوں نے حجاب پہنا ہوا ہے جبکہ وہ پہلی مرتبہ عمرہ پر جانے کے…

مزید پڑھیں »

میں نہیں چاہتی میرے ساتھ جو ہوا وہ کسی بھی ماں کے ساتھ ہو، اداکار ہ بپاشا باسو

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے انکشاف کیا ہے کہ جب ان کی بیٹی دیوی پیدا ہوئی تو اس کے دل میں 2 سوراخ تھے۔بپاشا باسو حال ہی میں نیہا دھوپیا کے ساتھ ایک لائیو انسٹا گرام چیٹ کے دوران اپنی بیٹی کی پیدائش کے بارے میں بات کرتے…

مزید پڑھیں »

تارک مہتا کا الٹا چشمہ: اسیت مودی کو عدالت میں ہار ماننی پڑی، شیلیش لودھا کو اتنے کروڑ دینے پڑے ۔

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بچوں سے لے کر بوڑھے تک ہر کوئی سیریل تارک مہتا کا اولٹا چشمہ Tarak Mehta Ulta Chasma کو یکساں جوش و خروش سے دیکھ رہے ہیں۔ سیریز میں ہر اداکار شائقین کو محظوظ کر رہا ہے۔ لیکن پچھلے کچھ دنوں سے سیریز میں کئی اتار چڑھاؤ آئے…

مزید پڑھیں »

مذہب یا لباس پر کی جانے والی تنقید کی کوئی پرواہ نہیں،سارہ علی خان

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ لوگ ان کے مذہب یا لباس سے متعلق ان پر کیا تنقید کرتے ہیں۔سارہ علی خان نے حال ہی میں فیشن میگزین ’ووگ انڈیا‘ کو انٹرویو دیا اور انہوں نے میگزین کے…

مزید پڑھیں »

معاملہ 252 کروڑ روپے کا,کیا موت کے بعد دیوالیہ قرار دیئے جائیں گے نتین دیسائی؟

ممبئی،3اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ کے مشہور و معروف آرٹ ڈائریکٹر نتن چندرکانت دیسائی کی موت کے بعد کئی بڑے انکشافات ہو رہے ہیں۔ ایک دلچسپ بات یہ سامنے آئی ہے کہ انھوں نے 252 کروڑ روپے قرض لے رکھا تھا۔ اب لوگوں کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو گیا ہے…

مزید پڑھیں »

مرحوم شہنشاہ ِ جذبات دلیپ کمار کا بنگلہ ہوگا ،زمیں دوز، وجہ یہ ہے

ممبئی،3اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لیجنڈری بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کا پالی ہل بنگلہ، ایک تبدیلی سے گزرنے والا ہے۔ آنجہانی سپر اسٹار کے خاندان نے بنگلے کو گرانے اور پلاٹ پر ایک پرتعیش رہائشی پروجیکٹ بنانے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔اداکار کی شاندار زندگی اور ان کی کامیابیوں کی یاد میں ایک…

مزید پڑھیں »

فلم ’شعلے‘ بھی انگریزی فلم once upon time in the west کا چربہ نکلی

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 1975 میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی مشہور زمانہ بلاک بسٹر فلم ’شعلے‘ 1968 میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ کی فلم ’once upon time in the west‘ کا چربہ نکلی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے اداکار عادل حسین نے انکشاف کیا کہ…

مزید پڑھیں »

اداکارہ ثناء خان نے اپنے بیٹے کا نام سید طارق جمیل رکھا

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اپنے بیٹے کا نام سید طارق جمیل رکھ دیا ہے۔ ثناء خان کا کہنا ہے کہ نام کا شخصیت پر بہت اثر پڑتا ہے، ہم اپنے بیٹے کے لیے ایک ایسا نام…

مزید پڑھیں »
Back to top button