سرورق

کولکاتہ خاتون ڈاکٹر ریپ کیس: ڈاکٹر کام پر واپس آئیں، ورنہ کارروائی ہوگی، سپریم کورٹ کا انتباہ

نئی دہلی،۹؍ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ کی جانب سے کولکتہ کے آر جی کار اسپتال کے ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں سوموٹو نوٹس لینے کے بعد پیر کو سماعت جاری تھی۔ سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا…

مزید پڑھیں »

104 دن مسلسل کام اور صرف ایک چھٹی، چینی شہری کام کی زیادتی سے ہلاک

بیجنگ،۹؍ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک 30 سالہ چینی شخص مبینہ طور پر 104 دن کے سخت کام کے بعد صرف ایک دن آرام ملنے کی وجہ سے اعضا فیل ہونے سے ہلاک ہو گیا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق آباؤ کے نام سے شناخت کیا گیا یہ شخص ایک پینٹر کے طور…

مزید پڑھیں »

پہلی سعودی کمپنی جہاں ہفتے میں چار دن کام، تین چھٹیاں اور پوری تنخواہ

ریاض ،۹؍ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک نجی کمپنی نے ملازمین کے ہفتہ وار کام کے دن 5 کے بجائے 4 دن کردیے۔یہ سعودی عرب میں پہلی کمپنی شمار کی جارہی ہے جس نے کارکنوں کو دو کے بجائے تین دن کی ہفتہ وار تعطیل پرعمل شروع کیا ہے۔سعودی ٹی…

مزید پڑھیں »

ایران کے خفیہ ادارے پر یورپ میں یہودیوں کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام

نیویارک،۹؍ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانس اور جرمنی میں یہودیوں کے قتل کی ایرانی منصوبہ بندی میں ملوث پائے جانے والے جوڑے پر پیرس کی عدالت نے فرد جرم عائد کی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کو پولیس ذرائع نے بتایا کہ 34 سالہ عبدالکریم اور ان کی 33 سالہ پارٹنر سبرینا…

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ 12ویں مہینے میں داخل اسرائیلی حکومت کا فلسطین میں کارروائی جاری رکھنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس،۹؍ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بن یامین نیتن یاہو نے غزہ میں جاری کارروائی جاری رکھنے کا عزم ایسے موقع پر ظاہر کیا ہے جب اس جنگ کو اب 12 ماہ ہونے والے ہیں۔اسرائیلی وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ ان کا ملک ہلاکت خیز نظریہ رکھنے والوں سے گھرا ہوا ہے۔ ان…

مزید پڑھیں »

آسام میں ڈی ٹینشن سینٹرز میں قید مظلومین کو فوراً رہا کیا جائے:جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی، ۵؍ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر جناب ملک معتصم خاں نے آسام کے بار پیٹا ضلع کے 28 بنگالی زبان بولنے والے مسلمانوں کو ’فارنر ٹریبونل‘ کی جانب سے غیر ملکی قرار دیئے جانے کے بعد حراست میں لینے کی مذمت کرتے ہوئے میڈیا کو جاری اپنے ایک…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کے مطالبے پر انٹر پول نے100 ریڈ نوٹس کئے جاری

نئی دہلی، ۵ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انٹرپول نے ہندوستان کے مطالبے پر 2023 میں 100 ریڈ نوٹس جاری کیے ہیں۔ یہ تعداد ایک سال میں سب سے زیادہ ہے۔10ویں انٹرپول رابطہ افسر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی بی آئی کے ڈائریکٹر پروین سود نے کہا کہ ہم نے دنیا بھر کی پولیس فورسز…

مزید پڑھیں »

میانمار میں تشدد کی لہر، ہزاروں روہنگیا بھاگ کر بنگلہ دیش پہنچ گئے

ڈھاکہ؍کاکس بازار، 5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیشی حکام نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں تقریباً آٹھ ہزار روہنگیا مسلمان میانمار کی مغربی راکھین ریاست میں بڑھتے ہوئے تشدد سے بچ کر بنگلہ دیش آئے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق میانمار کی حکمران جنتا اور بدھ مت سے تعلق…

مزید پڑھیں »

رونالڈو یوٹیوب پر کتنے عرصے میں مسٹر بیسٹ کو پیچھے چھوڑ دیں گے؟

لندن، 5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) النصر فٹ بال ٹیم کے کیپٹن اور سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر کے کئی ریکارڈز بنا چکے ہیں اور اب ان کا اگلا ہدف دنیا کے سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے چینل مسٹر بیِسٹ کو پیچھے چھوڑنا ہے۔حال ہی میں پرتگال کی…

مزید پڑھیں »

غزہ کی جنگ ختم کرنے کیلئے نیا امریکی منصوبہ 90 فیصد منظور ہو چکا ہے

واشنگٹن، 5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی انتظامیہ کے ایک اعلی عہدے دار کے مطابق غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے لیے امریکا کا نیا منصوبہ واقعتا 90% منظور ہو چکا ہے۔مذکورہ عہدے دار نے انٹرنیٹ کے ذریعے ایک خصوصی پریس کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ یہ سمجھوتا صرف 18 پیراگراف…

مزید پڑھیں »
Back to top button