سرورق

غزہ کے بچے جنہیں جنگ نے پتھر کوٹ کر بجری بنانے مجبور کردیا

غزہ،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہر صبح سات بجے بارہ سال کا احمد جنوبی غزہ میں خان یونس کے کھنڈرات کی طرف جاتا ہے، اور مسلسل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ہر طرف موجود ملبے کے ڈھیروں کو کھنگالتا ہے۔ہم تباہ شدہ گھروں سے ملبہ اکٹھا کرتے ہیں، پھر پتھروں کو کوٹتے ہیں اور…

مزید پڑھیں »

ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو ضمانت پر رہا،مگر فرانس چھوڑنے پر پابندی

پیرس،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پیغامات رسانی سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو عدالت نے فرانس چھوڑنے کے شرط پر ضمانت دیدی۔پاؤل دورو کو بدھ کے روز عدالت میں پیش کیا گیا تھا، انہیں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات کا سامنا ہے۔فرانسیسی…

مزید پڑھیں »

جنسی استحصال کے الزامات سے ملیالم فلم انڈسٹری میں افراتفری، 17 معاملے درج

نئی دہلی ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملیالم فلم انڈسٹری ’مالی ووڈ‘ میں اس وقت ’می ٹو‘ تحریک نے زور پکڑ لیا ہے جس نے اس شعبہ میں ایک افرا تفری کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ مالی ووڈ سے جڑے پرانے جنسی استحصال کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں اور اب تک 17…

مزید پڑھیں »

سماجوادی لیڈر اعظم خان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں ملی بریت

رامپور، 28 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے ضلع رامپور کی ایک خصوصی عدالت نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر اعظم خان کو امید وار رہتے ہوئے ووٹروں کو متاثر کرنے کے لئے پولنگ سنٹر احاطے میں کار سے پہنچنے کے الزام سے بری کر دیا۔قدآور سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈر…

مزید پڑھیں »

فرحت اللہ غوری کی ویڈیو سے خفیہ ایجنسیوں کی نیند اڑگئی

نئی دہلی،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ان دنوں ایک ویڈیو نے خفیہ ایجنسیوں کی تشویش بڑھا دی ہے۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سے انٹیلی جنس ایجنسیاں ہائی الرٹ پر ہیں۔ دراصل اس ویڈیو میں دہشت گرد فرحت اللہ غوری ہندوستان میں سلیپر سیل سے ملک بھر کی ٹرینوں پر حملہ کرنے…

مزید پڑھیں »

کنگنا رناوت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

بھرت پور ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)راجستھان کے بھرت پور کے کسانوں نے بی جے پی ایم پی کنگنا رناوت کے خلاف احتجاج کیا۔ کسانوں نے کہا کہ فلم اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کے بیان سے سخت ناراضگی ہے۔ بی جے پی ایم پی کو ایم پی کے عہدے سے استعفیٰ…

مزید پڑھیں »

یوگی سرکار نے صوبہ کے آٹھ ریلوے اسٹیشن کے بدلے نام تبدیلی نام سے موقع ملے تو بڑھتے حادثات پر بھی توجہ دیں : اکھلیش کا طنز

لکھنؤ ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اتر پردیش کے آٹھ ریلوے اسٹیشنوں کے نام تبدیل کرنے پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب نام بدلنے کے بعد وقت ملے تو ریکارڈ بناتے ریلوے حادثات کی روک تھام کے بارے میں سوچنے کے…

مزید پڑھیں »

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا وسیع آپریشن جاری، 10 فلسطینی جاں بحق

رملہ،۲۸؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطینی ہلال احمر کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری آپریشن میں دس فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ہلال احمر کے ترجمان نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ جنین شہر میں اور اس کے نزدیک چھ فلسطینیوں کو ہلاک کیا گیا،جبکہ…

مزید پڑھیں »

 مصر میں 63 مقبروں سے بادشاہوں کے نوادرات کی دریافت

قاہرہ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر میں قدیم بادشاہت کے آخری دور کے نوادرات کا خزانہ دریائے نیل کے قریبی علاقے دمیاط گورنریٹ میں موجود 63 مقبروں سے دریافت ہوا ہے۔امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق مصر کی نوادرات اتھارٹی کے اہلکار نے پیر کو بتایا ہے ’ماہرین ان نوادرات کی تاریخ…

مزید پڑھیں »

غزہ میں ایک پیچیدہ کارروائی میں ایک یرغمال بازیاب کرالیا گیا: اسرائیلی فوج

مقبوضہ بیت المقدس ،۲۸؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے  غزہ میں ایک پیچیدہ آپریشن کے بعد ایک اسرائیلی یرغمال کو بازیاب کرالیا۔ فوج نے ایک بیان میں کہا کہ 52 سالہ اسرائیلی بدو، قائد القاضی کو فلسطینی عسکریت پسندوں نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے…

مزید پڑھیں »
Back to top button