سرورق

آسٹریلیا نے غیر ملکی طلبہ کے داخلوں کی حد گھٹا کر 2 لاکھ 70 ہزار کر دی

سڈنی ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسٹریلیا اگلے سال سے غیرملکی طلبہ کی تعداد میں کمی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ حکومت نے منگل کو بتایا کہ امیگریشن کے معاملے پر سیاسی تناو کی وجہ سے اربوں ڈالر کی اس صنعت کو محدود کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے لاکھوں اسٹوڈنٹس…

مزید پڑھیں »

نمیبیا:خشک سالی کے باعث 83 ہاتھیوں کو ذبح کرکے گوشت تقسیم کرنے کا حکومتی فیصلہ

لندن،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)افریقی ملک نمیبیا میں وزارت ماحولیات نے کہا ہے کہ ملک میں شدید خشک سالی کے بعد 83 ہاتھیوں سمیت 723 جنگلی جانوروں کو ذبح کرنے اور ان کا گوشت ضرورت مندوں میں تقسیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔وزارت ماحولیات نے میڈیا کو جاری ایک پریس بیان میں کہا…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کی پھر نٹساریم کوریڈور پر خندق کھودنے کی تجویز

مقبوضہ بیت المقدس ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے مذاکراتی ٹیم کو غزہ کی پٹی کو تقسیم کرنے والے نٹساریم کوریڈور قابل قبول خاکہ پیش کرنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔ اس سے قبل نٹساریم کوریڈور پر خندق کھودنے کی…

مزید پڑھیں »

سعودی نوجوان نے سیلابی ریلے میں پھنسے 4 افراد کو بچا لیا

ریاض،۲۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی نوجوان فہد الحربی نے مدینہ منورہ کے جنوب میں غمیس الحمام کے مقام پر سیلابی ریلے میں پھنسے چار افراد کو ڈوبنے سے بچالیا۔ خبر کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان سیلابی ریلے میں پھنسے چار افراد…

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش میں تباہ کن سیلاب سے 23 افراد ہلاک، 57 لاکھ سے زائد متاثر

ڈھاکہ،۲۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں سے آنے والے تباہ کن سیلاب سے ہونے والی اموات 23 تک پہنچ گئی ہیں جبکہ 12 لاکھ سے زائد افراد ملک کے 11 اضلاع میں سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جوں جوں سیلابی پانی…

مزید پڑھیں »

چینی خاتون کا انوکھا انتقام، فیشن برینڈ کے عملے سے دو گھنٹے تک نوٹ گنواتی رہیں

بیجنگ،۲۷؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین میں اپنی نوعیت کا ایک دلچسپ اور عجیب واقعہ اس وقت پیش آیا جب معروف فیشن برینڈ ایل وی (لوی ویٹون) کی دکان پر خاتون نے بدلہ لینے کے لیے خریداری کی غرض سے عملے سے تقریباً دو گھنٹوں تک چھے لاکھ یوان (ایک لاکھ 10 ہزار ڈالرز)…

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی امداد لانے والا 500 واں طیارہ اسرائیل پہنچ گیا

مقبوضہ بیت المقدس،۲۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کی جانب سے بھیجی جانے والی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق فوجی سامان ترسیل کرنے والا 500 واں امریکی طیارہ اسرائیل پہنچا ہے۔ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک امریکا فضائی اور بحری راستوں سے 50 ہزار ٹن سے زائد…

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ میں ایک کنیسہ بناؤں گا، بن گویر کے بیان سے طوفان برپا

مقبوضہ بیت المقدس ،۲۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی انتہا پسند وزیر قومی سلامتی اتمار بن گویر فلسطینیوں کے خلاف انتہا پسندانہ بیانات دینے سے باز نہیں آرہے۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر اشتعال انگیز بیان دے ڈالا ہے۔ لاکھوں فلسطینیوں اور عربوں کے لیے اپنے اپنے اشتعال انگیز خیالات میں انہوں نے ایک ریڈیو…

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعلیٰ چمپئی سورین کی طرف سے نئی سیاسی جماعت تشکیل کا اعلان

رانچی،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات سے قبل سابق وزیر اعلیٰ اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) لیڈر چمپائی سورین کا باغیانہ تیور منظر عام پر آگیا ہے۔ ان کی ایک حالیہ ٹویٹ نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی تھی۔ ہر کوئی سوچ رہا تھا کہ چمپائی کا اگلا قدم…

مزید پڑھیں »

پٹنہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں ایس ڈی ایم کی پٹائی

پٹنہ،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایس سی-ایس ٹی ریزرویشن میں کریمی لیئر پر سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف آج ملک کی 21 تنظیموں نے بھارت بند کا اعلان کیا ہے۔ ادھر پٹنہ کے ڈاک بنگلہ چوراہے پر مظاہرے کے دوران بہار پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوئی۔اس کے بعد پولیس والوں میں سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button