سرورق

پوجا کھیڈکر کے والد کیخلاف سرکاری کام میں مداخلت ڈالنے کی شکایت درج

پونے ، 9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق آئی اے ایس پروبیشنر پوجا کھیڈکر کے والد دلیپ کھیڈکر پر سرکاری کاموں میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا گیا ہے کہ وہ سرکاری کام میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ ان کے خلاف بند گارڈن پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔ جس کے بعد…

مزید پڑھیں »

آئی ایس آئی ایس کے مشتبہ ملزم رضوان علی دہلی سے گرفتار

نئی دہلی، 9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دارالحکومت دہلی میں یوم آزادی کی تقریبات سے پہلے دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے آئی ایس آئی ایس ماڈیول کے مشتبہ عسکریت پسند رضوان علی کو گرفتار کرلیا۔ دہلی کے دریا گنج کے رہائشی رضوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا،جس پر 3 لاکھ روپئے کا…

مزید پڑھیں »

وقف ترمیمی بل : مشترکہ پینل کیلئے 21 اراکین کے نام کی تحریک منظور کی، 10 ایم پی بھی پینل کا حصہ

نئی دہلی، 9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا نے جمعہ کو وقف (ترمیمی) بل 2024 کی جانچ کے لئے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی (جے پی سی) کا حصہ بننے کے لئے اپنے 21 ارکان کے نام کی تحریک منظور کی۔پینل میں راجیہ سبھا کے 10 ارکان پارلیمان بھی ہوں گے اور اسے پارلیمنٹ کے…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ممبئی کے کالج میں حجاب پر پابندی کو کیا مسترد ، کالج انتظامیہ کو لگائی پھٹکار

نئی دہلی، 9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ کو ممبئی کے این جی آچاریہ اور ڈی کے مراٹھے کالج کے جاری کردہ سرکلر پر روک لگا دی، جس میں کالج کے احاطے میں حجاب، نقاب، برقع، ٹوپی اور اس طرح کے دیگر لباس پہننے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔…

مزید پڑھیں »

دہلی کی تیس ہزاری کورٹ کے چیمبر میں’ عصمت دری‘ ملزم وکیل نے لڑکی کو جاب دِلانے کے بہانے بلاکر لوٹ لی عصمت

نئی دہلی، 9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجدھانی دہلی میں عصمت دری کا سنگین معاملہ سامنے آیا ہے، معلومات کے مطابق ملزم وکیل نے لڑکی کو نوکری دلانے کے بہانے عدالت کے چیمبر میں بلایا اور اس کے ساتھ زیادتی کی اور اسے دھمکیاں دیں۔دہلی میں ایک لڑکی نے وکیل پر نوکری دلانے کے…

مزید پڑھیں »

غزہ معاہدے کو ملتوی کرنے کا کوئی عذر نہیں رہا: بائیڈن کا نیتن یاہو کو پیغام

مقبوضہ بیت المقدس، 9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار’’یدیعوت احرونوت‘ نے ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو آگاہ کیا ہے کہ غزہ معاہدے کو ملتوی کرنے کا اب کوئی بہانہ نہیں ہے۔ مصر، قطر اور امریکہ کے بیان کے بعد…

مزید پڑھیں »

عراق میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال کرنے کی تجویز

بغداد، 9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عراق کی پارلیمنٹ میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال مقرر کرنے کا بل متعارف کرانے پر بڑے پیمانے پر غم و غصے اور تشویش کا اظہار کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس وقت عراق میں قانونی طور پر لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال مقرر ہے۔غیرملکی…

مزید پڑھیں »

دبئی میں اڑنے والی ٹیکسیوں کی کمرشل سروس 2025 سے ہوگی شروع

دبئی،۹؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جابی ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ 2025 کے اواخر تک اس کی بیٹری سے اڑنے والی کمرشل ٹیکسیاں دبئی میں اپنی خدمات کے ساتھ دستیاب ہو جائیں گی۔ یہ بات کمپنی کے سربراہ نے بتائی الیکٹرک ایوی ایشن کے اسٹارٹ اپ کے تحت متعدد مینوفیکچررز نے ورٹیکل…

مزید پڑھیں »

ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد سفید فام انتہاپسندوں کو سنائی گئیں سزائیں

لندن ،۹؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ کے چاقو حملے کے واقعے کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی کے الزام میں متعدد سفید فام انتہاپسندوں کو سزائیں سنادی گئیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن کے علاقے ہنسلو میں دائیں بازو کے انتہاپسندوں کی جانب سے ٹریٹی سینٹر میں…

مزید پڑھیں »

وقف (ترمیمی) بل امتیازی اور مسلم مخالفت پر مبنی ہے: اویسی

نئی دہلی، 8اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی حکومت نے آج لوک سبھا میں وقف (ترمیمی) بل پیش کر دیا، جس کی انڈیا اتحاد کے کئی ممبران پارلیمنٹ نے مخالفت کی۔اس بل میں 1995 کے قانون میں اہم تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں، جیسے وقف بورڈ میں مسلم خواتین کو شامل کرنا اور بورڈ کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button