سرورق

ونیش پھوگاٹ کو وہی سہولیات ملیں گی جو اولمپک سلور میڈلسٹ کو ملتی ہیں: ہریانہ حکومت

چنڈی گڑھ، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ونیش پھوگاٹ کے ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد ردعمل کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ونیش کے اس فیصلے سے ہر کوئی حیران ہے۔ ریسلنگ کے دوسرے کھلاڑی بھی ونیش پھوگاٹ کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں اور ان سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ…

مزید پڑھیں »

وقف ایکٹ ترمیمی بل شور شرابے میں لوک سبھا میں پیش,جانیں مجوزہ ترمیمات سے آخر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

نئی دہلی، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وقف ترمیمی بل پر پارلیمنٹ میں بحث جاری ہے۔ موجودہ حکومت بھی اس بل کو لے کر بہت سنجیدہ ہے اور اس میں بڑی ترمیم کرنا چاہتی ہے۔ اسی سلسلے میں آج بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت نے وقف ایکٹ 1995…

مزید پڑھیں »

عوام فکر مند نہ ہوں ایرانی حملے سے دفاع کیلئے تیاریاں مکمل ہیں: نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس، ۸؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے دشمنوں کو مسلسل نشانہ بنا رہا ہے اور فتح کے قریب پہنچ رہا ہے۔ جیسا کہ ہمارا ملک ایران اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کے جواب کے لیے تیار ہے۔ نیتن یاہو بدھ کے روز…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کا سیف زون ایریا میں خیموں پر حملہ، 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید

غزہ، ۸؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے خان یونس شہر میں خیموں پر حملہ کردیا جس میں 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید ہوگئے۔الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں سیف زون قرار دیے گئے علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خیموں میں مقیم 18 فلسطینی شہید ہوگئے…

مزید پڑھیں »

اسماعیل ھنیہ کا قتل ایران کی خود مختاری کی صریح خلاف ورزی ہے: سعودی عرب

ریاض، ۸؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخریجی کا کہنا ہے گذشتہ ہفتے تہران کے دورے کے دوران فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کا قتل اسلامی جمہوریہ ایران کی خود مختاری، اس کی علاقائی و قومی سلامتی، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے منشور…

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں پر فوجیوں کے جنسی حملے، امریکہ کا اسرائیل سے تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک، ۸؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو میلر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو چاہیے کہ فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی فوجیوں کے جنسی حملوں سے متعلق دعوؤں کی گہرائی کے ساتھ تحقیق کرے اور مجرموں کے ساتھ کوئی رعائت نہ برتی جائے۔جب میلر سے اسرائیلی ٹیلی وژن چینل 12…

مزید پڑھیں »

دبئی: سرکاری اداروں میں ہفتے میں 4 دن اور 7 گھنٹے کام کا تجربہ

دبئی ، ۸؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دبئی گورنمنٹ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے بعض سرکاری اداروں کے کام کے اوقات کو کم کرنے کیلیے ایک پائلٹ انیشیٹو متعارف کرایا ہے۔ہمارا لچکدار موسم گرما ہے‘ انیشیٹو کا مقصد موسم گرما کے دوران سرکاری اداروں میں کام کے اوقات کو کم کرنا ہے۔الامارات الیوم کے مطابق مجموعی…

مزید پڑھیں »

اولمپک گیمز میں پیار کا اظہار خاتون کھلاڑی نے اسٹیڈیم میں بوائے فرینڈ کو شادی کی پیشکش کردی

پیرس، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پیرس اولمپکس 2024 کو نہ صرف کھیلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے یاد رکھا جائے گا بلکہ اس نے میدان سے باہر کچھ جذباتی لمحات کو بھی جنم دیا ہے۔ بدھ کے روز فرانسیسی ایتھلیٹ ایلس فنوٹ نے ایسے ہی لمحات کی فہرست میں اپنا نام شامل…

مزید پڑھیں »

میرابائی چانو بھی تمغہ جیتنے سے محروم رہیں، چوتھی پوزیشن پر اکتفا کرنا پڑا

پیرس، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ونیش پھوگاٹ کے پیرس اولمپکس 2024 سے باہر ہونے کے بعد ہندوستان کو ایک اور بڑا دھچکا لگا۔ ہندوستان کی اسٹار ویٹ لفٹر میرابائی چانو، طلائی تمغے کی مضبوط دعویدار، صرف ایک کلو کے فرق سے تمغہ جیتنے میں ناکام رہیں۔ چانو خواتین کے 49 کلوگرام ویٹ…

مزید پڑھیں »

اولمپک گیمز کے دوران ہی ہندوستانی پہلوان کو پیرس سے ڈی پورٹ کیا جائے گا

پیرس، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پیرس اولمپکس سے بھارتی خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کی نااہلی کی خبر سے ابھی بھارتی شائقین ابھر بھی نہیں پائے تھے کہ انھیں ایک اور مایوس خبر یہ مل گئی کہ ایک اور بھارتی خاتون پہلوان انتم پنگھل کو پیرس سے ڈی پورٹ کیا جائے گا۔دراصل انڈین…

مزید پڑھیں »
Back to top button