سرورق

چھتیس گڑھ : ماہواری کی چھٹی کا اعلان، مہینے میں ایک دن تعطیل

رائے پور ،25جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اگرچہ خواتین کو کام کی جگہوں پر اور اسکولوں اور کالجوں میں لڑکیوں کو ان کی ماہواری کے دوران چھٹی دینے پر پارلیمنٹ میں ماہواری کی چھٹی کی پالیسی نافذ نہیں ہوسکی ہے، چھتیس گڑھ میں اسے نافذ کردیا گیا ہے۔ چھتیس گڑھ میں لاء یونیورسٹی نے…

مزید پڑھیں »

رکن پارلیمنٹ اقرا حسن چوہدری نے ہندو شردھالووں کیلئے لوک سبھا میں آواز اٹھائی

نئی دہلی ،25جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں دو دن سے بجٹ پر بحث ہو رہی ہے۔ اس دوران سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے اراکین بجٹ پر مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ بجٹ پر پارٹی کے اعظم گڑھ کے ایم پی دھرمیندر یادو کی…

مزید پڑھیں »

مولانا جوہر یونیورسٹی کی زمین کی شناخت کے لئے رینویو ٹیم پہنچی

رام پور ،25جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ریونیو ٹیم جمعرات کو مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی پہنچی، جو سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اعظم خان کا ڈریم پروجیکٹ ہے۔ ریونیو ٹیم دشمن کی جائیداد قانون کے تحت، جائیداد کی شناخت کے لیے جمعرات کو یونیورسٹی پہنچی۔ اس دوران انیمی پراپرٹی ڈیپارٹمنٹ…

مزید پڑھیں »

کا نوڑ یاترا میں ’نیم پلیٹ تنازعہ: حمایت میں سپریم کورٹ میں ایک بار پھر عرضی دائر

نئی دہلی ،25جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کی سیاست اس وقت کانوڑیاترا میں الجھی ہوئی ہے۔ فی الحال کانوڑ یاترا کے راستے پر دکانداروں کو نیم پلیٹ لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے نیم پلیٹ لگانے کی پابندی ختم کرنے کا حکم دیا تھا تاہم اب سپریم کورٹ میں نیم پلیٹ کی…

مزید پڑھیں »

تین سال میں زمین کے سبھی ٹکڑوں کا بھو آدھار بنانے کا اعلان

نئی دہلی ،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان میں زمین سے متعلق بڑے پیمانے پر مسائل ہیں۔ ایک طرف زمین کی اپ ڈیٹ شدہ دستاویزات، مالکانہ حقوق، ناجائز قبضے، جعلی دستاویزات اور دیگر مسائل ہیں تو دوسری طرف پولیس انتظامیہ بڑے پیمانے پر قانون شکنی اور جرائم سے پریشان ہے۔عدالتوں میں بڑی تعداد میں…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات کیس : عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری

نئی دہلی،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ میں دہلی فسادات کیس میں قید کی زندگی گزار رہے عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس سریش کیت کی سربراہی والی بنچ نے کیس کی اگلی سماعت 29 اگست کو کرنے…

مزید پڑھیں »

بھاجپا لیڈرکی درخواست پر یوٹیوبر دُھرُو راٹھی کو 20 لاکھ روپے جرمانے کا نوٹس

نئی دہلی،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کی ساکیت کورٹ نے ممبئی بی جے پی کے ترجمان سریش کرمشی نکھوا کی ہتک عزت کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے یوٹیوبر دھرو راٹھی کو نوٹس جاری کیا ہے۔ دھرو راٹھی کونوٹس بھیجنے کے علاوہ ڈسٹرکٹ جج گنجن گپتا نے گوگل اور ایکس (ٹوئٹر) کو بھی…

مزید پڑھیں »

’نیم پلیٹ‘ کی سیاست کے دوران عاشق علی کا کارنامہ : جان ہتھیلی پر رکھ کر گنگا میں ڈوبتے کانوڑیے کی بچائی جان

ہری دوار ؍دہرا دون ،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریدوار میں گنگا کے کنارے کانور یاترا کے دوران ایک اہم واقعہ پیش آیا، جب عاشق علی نامی نوجوان نے ڈوبتے ہوئے کانوریا کو بچا کر مذہبی ہم آہنگی کی مثال قائم کی۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب کانور کا موسم شروع…

مزید پڑھیں »

فائرنگ کیس:لارنس بشنوئی مجھے مارنا چاہتے تھے۔ سلمان خان

ممبئی،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ممبئی کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹس میں 14 اپریل کی صبح فائرنگ ہوئی تھی۔ معاملے کو اپنے ہاتھ میں لے کر مکمل تفتیش شروع کر دی۔ لارنس بشنوئی نے کئی سال قبل سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ سلمان…

مزید پڑھیں »

اولمپک میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کو کتنی انعامی رقم ملتی ہے؟

نئی دہلی ،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اگرچہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) فاتح کھلاڑیوں کو انعام کے شکل میں کوئی نقد رقم نہیں دیتی ہے، لیکن یہ کمیٹی قومی حکومتوں یا اسپانسرز یا کھیلوں کی فیڈریشنوں کو کھلاڑیوں کو نقد یا دیگر انعامات دینے سے نہیں روکتی ہے۔گولڈ مڈلسٹ کھلاڑیوں کو حکومتیں اور بڑے صنعت…

مزید پڑھیں »
Back to top button