مقبوضہ بیت المقدس، 24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کا معاملہ ابھی تک اسرائیلی حکومت کے لیے پریشانی کا مرکزی سبب بنا ہوا ہے۔ اگرچہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو یہ باور کرا چکے ہیں کہ وہ کوئی بھی معاہدہ طے پانے سے قبل اپنی شرائط میں رعائت…
مزید پڑھیں »سرورق
واشنگٹن، 24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی کیپٹل پولیس نے اسرائیل کے لیے امریکی فوجی حمایت کے خلاف احتجاج کرنے والے یہودی کارکنان کو کانگریس کی عمارت کے اندر سے گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاریاں اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے امریکی کانگریس سے خطاب سے ایک روز قبل عمل میں آئیں۔جیوش وائس…
مزید پڑھیں »دبئی ، 24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے بعد چین نے بھی غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک تین نکاتی پلان پیش کیا ہے۔چین کی وزارت خارجہ نے منگل کو ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ بیجنگ نے غزہ کے تنازعے کے حوالے سے…
مزید پڑھیں »واشنگٹن، 24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)صدر جو بائیڈن کے امریکی صدارتی انتخابات سے دستبردار ہونے اور اس کی جگہ کملا ہیرس کی امیدواری کی حمایت کرنے کے بعد ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ امریکی نائب صدر کملا ہیرس ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے دو فیصد آگے ہیں۔Reuters/Ipsos کی…
مزید پڑھیں »کھٹمنڈو ، 24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں بدھ کی صبح ایک مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں تاہم پائلٹ زندہ بچ گیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نیپالی پولیس کے ترجمان دان…
مزید پڑھیں »بیجنگ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین کے سائنس دانوں نے اپنی خلائی گاڑی چانکے۔5 کے ذریعے لائے گئے نمونوں کے تجزیے سے بتایا کہ ایک کیمیائی مرکب میں 41 فی صد تک پانی کے مالیکیولز کی نشاندہی ہوئی ہے۔چین کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ان کی ایک چاند گاڑی کے ذریعے زمین…
مزید پڑھیں »بنگلورو، 23جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیٹ کے حوالہ سے ملک بھر میں جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان حکومت کرناٹک نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ ریاست میں اس میڈیکل داخلہ امتحان کو منعقد کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ نیٹ پیپر لیک کے تنازعہ کے درمیان کرناٹک ایک کی کابینہ نے نیا بل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 23جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے دوران قومی ترانہ گانے پر مجبور کرنے پر پولیس کے ذریعہ پانچ مسلم نوجوانوں کی پٹائی کی سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ جسٹس انوپ جے رام بھمبھانی کی بنچ نے یہ حکم دیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 23جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہائی کورٹ نے پیر کو دہلی وقف بورڈ سے کہا کہ جب بھی مرکز سینٹرل وسٹا ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے سلسلے میں اس کی جائیدادوں کیخلاف کوئی کارروائی کرتا ہے تو وہ عدالت سے رجوع کرسکتا ہے۔جسٹس پروشیندر کمار کورو نے مشاہدہ کیا کہ اس پروجیکٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 23جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ میں منگل کے روز نیٹ یو جی 2024 کے امتحان کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اس معاملہ میں عدالت عظمیٰ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے دوبارہ امتحان کے انعقاد سے متعلق اپیل کو مسترد کردیا۔ عدالت نے نیٹ یو جی امتحان کے…
مزید پڑھیں »









